aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دلوا"
رتن پنڈوروی
1907 - 1990
شاعر
دلو رام کوثری
مصنف
عبدالستار دلوی
born.1937
میمونہ دلوی
ہندوستانی دوا گھر، امرتسر
ناشر
سعد اے دلوی
شمیم دلوی
فاروق دیوا
دیسی دوا خانہ، حیدرآباد
یونانی دوا خانہ پریس، الہ آباد
ممتاز دوا خانہ، دہلی
ہندوستانی دوا خانہ، دہلی
دارالاشاعت قصبہ دیوہ شریف، بارہ بنکی
دیوا کوٹیج، پٹنہ
عباسی دوا خانہ، جونپور
دہقانوں کی یہ مختصر سی ٹولی اپنی بے سر و سامانی سے بے حس اپنی خستہ حالی میں مگر صابر و شا کر چلی جاتی تھی۔ جس چیز کی طرف تاکتے، تاکتے رہ جاتے اور پیچھے سے بار بار ہارن کی آواز ہونے پر بھی خبر نہ ہوتی تھی۔ محسن...
اباجی اسی طرح کرسی پر بیٹھے غصے کے عالم میں اپنا رجسٹر الٹ پلٹ کرتے اور بڑبڑاتے رہے۔ میں نے آہستہ آہستہ چل کر جالی والا دروازہ کھولا تو داؤ جی نے پیچھے مڑ کر کہا، ’’ڈاکٹر صاحب بھول نہ جائیے ابھی بھجوا دیجئےگا۔‘‘ داؤجی نے مجھے ادھر ادھر گھماتے...
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
نہیں نہیں۔۔۔ پھر کچھ سوچ کر کہا، ’’میں ذرا اچھے لباس میں تم سے ملنا چاہتا ہوں۔۔۔ آج ہی ایک دوست سے کہہ رہا ہوں۔ وہ مجھے سوٹ دلوا دے گا۔‘‘ وہ ہنس پڑی۔ ’’بالکل بچے ہو تم۔۔۔ سنو۔ جب تم مجھ سے ملو گے تو میں تمہیں ایک تحفہ...
اللہ رکھا لاہور ہی میں دیر تک دربدر پھرتا رہا۔جوان لڑکی ساتھ تھی۔ گویا ایک پہاڑ کا پہاڑ اس کے سرپر تھا۔ یہ اللہ ہی جانتا ہے کہ اس غریب نے کس طرح ڈیڑھ برس گزارا۔ بیوی اور بڑی لڑکی کا غم وہ بالکل بھول چکا تھا۔ قریب تھا کہ...
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
ٹوٹے ہوئے دلوں کی شاعری
اگر آپ ہجر کی حالت میں ہیں تو یہ شاعری آپ کےلئے خاص ہے ۔ اس شاعری کو پڑھتے ہوئے ہجر کی پیڑا ایک مزے دار تجربے میں بدلنے لگے گی ۔ یہ شاعری پڑھئے ، ہجر اور ہجر ذدہ دلوں کا تماشا دیکھئے ۔
दिलवाدلوا
get
یونانی دوا سازی
حکیم محمد مستان علی
طب یونانی
ادبی و لسانی تحقیق اور تقابلی ادب
اردو میں لسانیاتی تحقیق
دوا کا انتخاب
داس بشمبر
طب
دو زبانیں، دو ادب
تاریخ
جدید یونانی دوا سازی
حکیم ظل الرحمٗن
صیدلہ صنعت دوا سازی
حکیم محمد کبیرالدین
بمبئی میں اردو
خواتین کی تحریریں
کمپونڈرز گائیڈ
سید ممتاز حسین
جیبی دوا خانہ
مہا نند
آب کوثر
مجموعہ
کوکن اور ممبئی کے اردو لوک گیت
لوک گیت
ہندو کی نعت اور منقبت
نعت
مہاتما گاندھی، اردو، اقبال اور دوسرے مضامین
تنقید
شمارہ نمبر۔001,002
ہندوستانی زبان
اوپر چار پائی پر دو چادریں پڑی ہوئی تھیں۔ خان صاحب نے ان کو گانٹھ دے کر رسہ سا بنایا اور مضبوطی سے ایک کنڈے کے ساتھ باندھ کر دوسری طرف لٹکایا ۔نیچے لانڈری کی چھت تھی، وہاں اگر وہ پہنچ جائیں تو راستہ آگے صاف ہے۔ لانڈری کی چھت...
وہ گناہ کا راستہ اختیار کر چکی تھی۔ ابھی اس نے صرف چند قدم ہی اٹھائے تھے۔ اس کو تباہی کے غار سے بچایا جاسکتا تھا۔۔۔مستقیم نے کبھی نماز نہیں پڑھی تھی، کبھی روزہ نہیں رکھاتھا، کبھی خیرات نہیں دی تھی۔۔۔ خدا نے اس کو کتنا اچھا موقع دیا تھا...
’’اف پیاری اور ان کی جان کی دشمن!‘‘ ایک دم ان کا دماغ قلانچیں بھرنے لگا۔ کئی دن سے امی انہیں عجیب عجیب نظروں سے دیکھ کر نایاب بوبو سے کانا پھوسی کر رہی تھیں۔ نایاب بوبو ایک ڈائن ہے کمبخت۔ بھائی جان بھی گستاخ نظروں سے دیکھ دیکھ کر...
’’تم سے کیوں ملتی ہے؟‘‘ ’’اس لیے کہ میں ذہین ہوں، اس کے بھدے چہرے کو خوبصورت بنا کر پیش کرسکتا ہوں۔ اس کے لیے کراس ورڈ پزل حل کرتا ہوں۔ کبھی کبھی اس کو انعام بھی دلوا دیتا ہوں۔۔۔ منٹو، تم نہیں جانتے ان لڑکیوں کو۔ میں خوب پہچانتا...
میں اسے اندر لے گیا۔۔۔ ڈائریکٹر صاحب سے میرے دوستانہ مراسم تھے۔ میں نے ان سےکہا،’’یہ خاتون ہمیں رستے میں پڑی ہوئی مل گئی۔ آپ کے پاس لے آیا ہوں، اور درخواست کرتا ہوں کہ انہیں یہاں کوئی کام دلوا دیجیے۔‘‘ انہوں نے اس کی آواز کا امتحان کرایا جو...
’’دیکھو برخوردار! یوں خالی خولی کام نہیں چلے گا۔۔۔ جس اسامی کے لیے تم نے درخواست دی ہے، اس کے لیے پہلے ہی دو سو پچاس درخواستیں وصول ہو چکی ہیں۔۔۔ میں بڑا صاف گو آدمی ہوں۔۔۔ پانچ سو روپے اگر تم دے سکتے ہو تو یہ ملازمت تمہیں یقیناً...
جو حکم کیجے تو مردے میں جان ڈلوا دوںمیں عہد پیری میں بیوی جوان دلوا دوں
گڑڑڑڑ! ٹپ ٹپ کی آواز چاروں طرف سے آ رہی تھی۔ اماں! اماں! ابھی کانوں میں سنسناہٹ باقی تھی، دل گزوں اچھل رہا تھا، کیا ہے بیٹا؟ کیا ہے؟ ڈر لگ رہا ہے۔ یہ آواز کاہے کی تھی؟ کچھ نہیں بیٹا، گرج ہے۔ تینوں بچے چمٹے ہوئے ایک کونے میں...
دوست: چھوٹی لڑکی کا کیا حال ہے؟ مارکس: بے چاری کئ دن سے کھانسی اور بخار میں مبتلا ہے۔ بہت کمزور ہوگئی ہے شاید ہی بچے۔ کیوں کہ دوا دارو کے لیئے ایک پیسہ بھی پاس نہیں۔...
ساتھ ہی ایک اور گہرے راز کا انکشاف ہوتا ہے وہ یہ کہ اس ملک میں وہی شخص محبت کر سکتا ہے جو بہت اچھا گاتا ہو۔ جسے گانا نہ آتا ہو اس شخص کو اتنا سا بھی حق حاصل نہیں کہ محبت کے متعلق کچھ سوچے بھی۔ البتہ وہ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books