aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دنگل"
درشن سنگھ
1921 - 1989
شاعر
سمن ڈھینگرا دگل
born.1959
کرتار سنگھ دگل
1917 - 2012
مصنف
گرشن گوپال دوگل شیدا
مثری اے این دگل
جے۔ایل۔دگل
مدیر
بی۔ این۔ دوگل
دیوندر سنگھ دگل
ہے بدن خواب وصل کا دنگلآؤ زور آزمائی کرتے ہیں
مگر امتیازی پھپو بھی ان پانچ پانڈوں پر سو کوروؤں سے بھاری پڑتیں۔ ان کا سب سے خطرناک حربہ ان کی چنچناتی ہوئی برمے کی نوک جیسی آواز تھی۔ بولنا جو شروع کرتیں تو ایسا لگتا جیسے مشین گن کی گولیاں ایک کان سے گھستی ہیں اور دوسرے کان سے...
مجھے تو اب اسے دنگل میں گندہ کرنا ہےسو میں اسے برے حالوں پچھاڑ ڈالوں گا
پشت مٹی سے لگی جس میں ہماری لوگواسی دنگل میں ہمیں داؤ سکھائے بھی گئے
وہ مکھڑے کا عالم، وہ کنگھی کا رنگشب ماہ ہو دیکھ کر جس کو دنگ
چاندنی رات کا ستم
ناول
اجلا آنچل
کس پہ کھولوں گنٹھڑی
دیا بجھ گیا
ڈرامہ
نمائی چاند
مطبوعات منشی نول کشور
اوپر کی منزل
افسانہ
پاکستان پر امریکن غلبہ
گیانی گرمکھ سنگھ مسافر
سوانح حیات
مجرم
دی ٹرتھ اباؤٹ دی سکھس
سکھ ازم
اب نہ بسوں ایہہ گاؤں
حال مریدوں کا
طلسمی حور
مرزا ظفر علی علیگ
پنجابی ڈرامے
ڈراما
لال بہاری سنگھ دروازے کی چوکھٹ پر چپ چاپ کھڑا بڑے بھائی کی باتیں سن رہا تھا۔ وہ ان کا بہت ادب کرتا تھا۔ اسے کبھی اتنی جرأت نہ ہوئی تھی کہ سری کنٹھ کے سامنے چارپائی پر بیٹھ جائے یا حقہ پی لے یا پان کھالے ۔اپنے باپ کا...
صبح چار بجے کے قریب وہ اٹھا، باہر نکل کر اس نے ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پیا، کچھ سوچا،وہ جھجک جو اس کے دل میں بیٹھ گئی تھی اس کو کسی قدر دور کیا۔ اب ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی جو کافی تیز تھی۔۔۔ بھولو کی نگاہیں کونے کی...
کہیں دنگل شوخ جوانوں کےکہیں کرتب تیر کمانوں کے
برھما اور ورنگل دیکھاعزت خواہوں کا دنگل دیکھا
ٹھاکرصاحب آزمودہ کارسپیروں کی طرح سانپ کے ماند میں ہاتھ نہیں ڈالتےتھے لیکن اس موقع پرانہیں خشک مصلحت کے مقابلہ میں اپنی مدعاؤں کاپلہ جھکتا ہوا نظرآیا۔ زمیندار کی تشفی کی اوروکالت نامہ داخل کردیا اورپھر ایسی جانفشانی سے مقدمہ کی پیرو کی۔ کچھ اس طرح جان لڑائی کہ میدان...
تو کہنے کا مطلب یہ کہ کوئی ایسی تشویش ناک بات نہ تھی۔ پر ڈاکٹر آفتاب رائے کی زیادہ تر لوگوں سے کبھی نہ پٹی۔ ارے صاحب یہاں تک سنا گیا ہے کہ تری پورہ کانگریس کے موقع پر انہوں نے سب کو کھری کھری سنا دی۔ گو یہ راوی...
حالیؔ کے بعد اردو میں کوئی ایسا نقاد نہیں ہے جوٹی، ایس ایلیٹؔ کے الفاظ میں آفاقی ذہن (Universal Intelligence) رکھتا ہو، آفاقی ذہن سے مراد بین الاقوامی نہیں ہے۔ کتنے ہی نقاد اپنے حقیقی منصب کو بھلا کر دنگل میں داد شجاعت دینے لگے، کتنے ہی فلسفہ بگھارنے کے...
شام کو ایک وسیع میدان میں ماتمی جلسہ ہوا۔ شہر کے سب ہنگامہ پسند جمع تھے۔ خوانچہ فروش اور پان بیڑی والے چل پھر کر اپنا سودا بیچ رہے تھے۔ جلسہ گاہ کے باہر عارضی دکانوں کے پاس ایک میلہ لگا ہوا تھا، چاٹ کے چنوں اور ابلے ہوئے آلوؤں...
”نہیں، یہاں بھی نہیں چھوڑی۔ سقراط تم جان بوجھ کا انجان بنے جاتے ہو۔ خیر ہم تمہیں بتائے دیتے ہیں تم نے کہانی وہاں چھوڑی تھی جہاں مکھیوں کے بادشاہ نے چھوٹی سلطنت کو بچانے کا وعدہ کیا تھا“۔ ”ہاں ہاں۔ یہیں چھوڑی تھی۔ لو صاحب! یہاں سے رخصت ہو کر مکھیوں کا بادشاہ بھن بھن کرتا ہوا سیدھا بڑے بادشاہ کی سلطنت کی طرف روانہ ہو گیا جس وقت وہ وہاں پہنچا تو وہ بڑا بادشاہ چڑھائی کے لئے اپنی فوجوں کو تیار کر رہا تھا۔ اس نے دل میں سوچا کہ اپنی راجدھانی میں ایک بڑی شان دار جشن منانا چاہئے جس میں ہمارے تمام نوجوان شامل ہوں۔ اور دنگل میں سب اپنے اپنے جوہر دکھائیں اور اس طرح ان میں سے تمام بہادروں اور سورماؤں کو چن کر اپنی ایک زبردست فوج تیار کر لوں جو میرے گستاخ ہمسائے کو تباہ و برباد کر ڈالے۔
(20) اس غرور ہی نے آخر ان کو نیچا دکھایا۔ ان کا روز روز اکھاڑے میں آ کر خم ٹھونکنا لوگوں کو ناگوار گزرا، شیخو والوں کے استاد حاجی علی جان نے ایک پٹھا تیار کیا۔ بدن میں تو کچھ ایسا زیادہ نہ تھا مگر داؤں پیچ میں طاق تھا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books