aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رستخیز"
کمال خان رستمی بیجا پوری
died.1640
شاعر
ہے انتظار سے شرر آباد رستخیزمژگان کوہکن رگ خارا کہیں جسے
گرچہ ہے میری جستجو دیر و حرم کی نقشہ بندمیری فغاں سے رستخیز کعبہ و سومنات میں
اب یہ تنقیح قائم کی جا سکتی ہے کہ آیا کرکٹ کھیل کے اس معیار پر پورا اترتا ہے یانہیں۔ فیصلہ کرنے سے پہلے یہ یاد رکھنا چاہئے کہ کرکٹ در اصل انگریزوں کا کھیل ہے اور کچھ انہی کے بلغمی مزاج سے لگا کھاتاہے۔ ان کوقومی خصلت ہے کہ...
شب خمار شوق ساقی رستخیز اندازہ تھاتامحیط بادہ صورت خانۂ خمیازہ تھا
دل نہيں شاعر کا ، ہے کيفيتوں کي رستخيز کيا خبر تجھ کو درون سينہ کيا رکھتا ہوں ميں
रुस्तख़ेज़رستخیز
day of the resurrection
خاور نامہ
رزمیہ
سنا ہے جان غزل سربسر صباحت ہےسنا ہے اس کی عجب رستخیز قامت ہے
میر عبوری دور اور اس کا انتشار و اختلال انسانی تمدن کی تواریخ میں کوئی نیا سانحہ نہیں ہے۔ معاشرتی رستخیز، ہمار ی زندگی کے ارتقاء کا ادنی منظر رہا ہے۔ زمانہ قبل تاریخ سے لے کر اس وقت تک ہماری زندگی نہ جانے کتنے انقلابات دیکھ چکی ہے اور...
کچہری برخاست ہوئی، لالہ جی باہر نکلے۔ یکہ والوں کا ہجوم تھا۔ کسی پر ایک سواری تھی، وہ دو اور کی فکر میں تھا۔ کسی پر دو تھیں، وہ ایک کا منتظر تھا۔ اس دارو گیر میں لالہ جی برآمد ہوئے۔ سر پر نئی پگڑی، ایک بغل میں غیر فانی...
شد روز رستخیز بہ یاد شبِ وصال محوم ہماں بہ لذت بیمِ سحر ہنوز...
(۲) شخصی صدموں اور چند دوسری وجہوں سے غالب ’’غدر‘‘ کو اچھے لفظوں میں یاد نہیں کرتے تھے۔ دستنبو میں غالب نے غدر کی جی بھر کے مذمت کی ہے۔ انھوں نے غدر کی تاریخ ’’رستخیز بے جا‘‘ سے نکالی تھی۔ دستنبو میں انھوں نے انگریزوں کے خلاف لڑنے والے...
یہ عشقی کا شہکار ''ایران کی رستخیز''اب ایراں ہے اک نوحہ گر پیر زال
شب خمار شوق ساقی رستخیز اندازہ تھا تا محیط بادہ صورت خانہ خمیازہ تھا...
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے ہند و چین کی سبھتائیں رونما ہوئیں اور مٹ گئیں۔ ایران و عراق میں تمدن ابھرے اور فنا ہوگئے۔ حبش اور جزائر میں تہذیبیں بار آور ہوئیں اور مرجھا کر رہ گئیں لیکن میں اپنے فکرِ نکتہ آرا کی فلک پیمائیاں...
ہیں ان میں بند کسی عہد رستخیز کے عکسیہ میری آنکھیں عجائب گھروں میں رکھ آنا
پیغام رستخیز ہے آمد بہار کیمر کر ہوئی ہے نرگس بیمار تندرست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books