aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رسمی"
مولانا جلال الدین رومی
1207 - 1273
مصنف
مظفر رزمی
1936 - 2012
شاعر
رومانہ رومی
رشمی بھاردواج
born.1983
رشمی صبا
رشمی شرما
محمد اصغر رومی
born.2001
خادم رزمی
کمال خان رستمی بیجا پوری
died.1640
رزمی صدیقی
1898 - 1960
سید مظفر حسین رزمی
ثاقب رزمی
رومی جعفری
مدیر
فردوس خاں رومی
علامہ جبرائیل آفندی
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
مشاعرے میں مرزا نوشہ کو جو کوفت ہوئی تھی اب بالکل دور ہوچکی تھی، اس کے سامنے سانولے سلونے رنگ کی موٹی موٹی آنکھوں والی ایک لڑکی بیٹھی تھی جس کو اس کے کلام سے بے حد محبت تھی۔ یہ کیوں اور کیسے پیدا ہوئی، مرزا نوشہ بہت دیر تک...
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
کچھ اور چاہیے وسعت مرے بیاں کے لیے غزل ہو یا نظم، سنجیدگی، مذاق کی پاکیزگی اور گری ہوئی باتوں سے بچنا بھی وہ خوبیاں ہیں جو شاعری کو پیغمبری کا درجہ دے دیتی ہیں۔ ہاں کچھ عجیب اور غلط باتیں بھی میرے بعد کی شاعری میں نظر آتی ہیں۔...
میاں صاحب نے فلسفیانہ انداز میں کہا، ’’یہ سب رسمی چیزیں ہیں،مرحومہ کو دفنانا ہے، سو یہ کام بڑی اچھی طرح سے ہو جائے گا، تمہیں جنازے کے ساتھ جانے کی کیا ضرورت ہے۔ تمہارے ساتھ جانے سے مرحومہ کو کیا راحت پہنچے گی۔۔۔ وہ تو بے چاری اس دنیا...
دوستی کی طرح دشمنی بھی ایک بہت بنیادی انسانی جذبہ ہے ۔ یہ جذبہ منفی ہی سہی لیکن بعض اوقات اس سے بچ نکلنا اور اس سے چھٹکارا پانا ناممکن سا ہوتا ہے البتہ شاعروں نے اس جذبے میں بھی خوشگواری کے کئے پہلو نکال لئے ہیں ، ان کا اندازہ آپ کو ہمارا یہ انتخاب پڑھ کر ہو گا ۔ اس دشمنی اور دشمن کا ایک خالص رومانی پہلو بھی ہے ۔ اس لحاظ سے معشوق عاشق کا دشمن ہوتا ہے جو تاعمر ایسی چالیں چلتا رہتا ہے جس سے عاشق کو تکلیف پہنچے ، رقیب سے رسم وراہ رکھتا ہے ۔ اس کی دشمنی کی اور زیادہ دلچسپ اور مزے دار صورتوں کو جاننے کیلئے ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
ایک اچھا تخلیق کار ایک اچھا انسان بھی ہوتا ہے ۔ اس کی ذہنی ، جذباتی ، اور فکری کشادگی اسے کسی خانے میں بند نہیں ہونے دیتی ۔ وہ مذہب ، تہذیب ، رسم ورواج ، رنگ ونسل کی بنیاد پر انسانوں میں تفریق پیدا نہیں کرتا ہے ۔ مذہبی یک جہتی کے عنوان کے تحت ہم نے جن شعروں کا انتخاب کیا ہے ان کے مطالعے سے یہ احساس اور گہرا ہوجاتا ہے کہ کس طرح سے مذہبی علیحدگی کے باوجود تمام انسان انسانیت کی بنیاد پر ایک ہیں اور ان کی علیحدگی کی تمام بنیادیں زندگی کی رنگا رنگی اور اس کی خوبصورتی کی علامت ہیں ۔
رسم
तकल्लुफ़ात-ए-रस्मीتَکَلُّفاتِ رَس٘می
ظاہر داری کی باتیں ، ظاہری نمائش
ग़ैर-रस्मी बात-चीत करनाغَیر رَسمی بات چِیت کرنا
confabulate, hold confab, chat
حکایات رومی
حکایات
اردو املا اور رسم الخط
فرمان فتح پوری
زبان
کتاب مرقوم
شرح
مثنوی مولانائے روم
مثنوی
مولانا جلال الدین رومی کا پیام عشق
لطیف اللہ
تصوف
مثنوی مولوی معنوی
مرزا نظام شاہ لبیب
زریں حکایات
افسانہ
بوستان معرفت (شرح اردو مثنوی مولوی روم)
شاعری
جلال الدین رومی اینڈ ہز تصوف
ہریندر چندر پول
فلسفہ تصوف
جہان رومی
اردو زبان اور اردو رسم الخط
فتح محمد ملک
مقالات/مضامین
اردو رسم الخط
شیما مجید
مرتب
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہی
محمد بدیع الزماں
تھوڑی سی رسمی گفتگو کے بعد میں نے اس کو راہ پر لگایا۔ اور ایک اور سگریٹ پیش کرکے سمندر کے دلفریب منظر کی بات چھیڑ دی۔ چونکہ افسانہ نگار ہوں۔ اس لیے کچھ اس دلچسپ طریقے پر اسے سمندر، اپولوبندر اور وہاں آنے جانے والے تماشائیوں کے بارے میں...
’’آپ کی بڑی نوازش ہے۔‘‘ اس قسم کی رسمی گفتگو کے بعد منشی کریم، جج صاحب کی مہربانیوں کا ذکر چھیڑ دیتا۔ ان کے بلند کردار کی وضاحت بڑے فدویانہ انداز میں کرتا اور بار بار کہتا،’’اللہ بخشے مرحوم فرشتہ خصلت انسان تھے۔ خدا ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب...
اس زمانے کے انداز عیادت میں کوئی دل نوازی ہو تو ہو میں تو ان لوگوں میں سے ہو ں جو محض عیادت کے خوف سے تندرست رہنا چاہتے ہیں۔ ایک حساس دائم المرض کے لئے ’مزاج اچھا ہے؟‘ ایک رسمی یا دعائیہ جملہ نہیں بلکہ ذاتی حملہ ہے جو...
میں نے جواب میں ہندی مقبوضہ کشمیر کی خوبصورتی کا ذکر کیا۔ کشمیری مسلمانوں پربھارتی ظلم و استبداد بیان کیا، جس سے وہ اور زیادہ متاثر ہوا، ’’پھر ہم لاہور واپس نہیں جائے گا۔ کل ان کو بھی خط لکھے گا۔ جہاد شروع ہونے تک ادھر ہی پان بیڑی کی...
تھوڑی دیر کے لیے سعید کو محسوس ہوا کہ عباس واقعی سب کچھ ہے اور وہ کچھ بھی نہیں ہے۔ اس نے سوچا کہ آخر میں کیا ہوں۔ یہاں اس گھر میں ایک لڑکی موجود ہے جس سے میں محبت کرتا ہوں،لیکن،لیکن یہ محبت کیا ہے۔ کیس ذلت آفریں چیز...
نظامی صاحب سے میری ملاقاتیں صرف خطوط تک ہی محدود تھیں اور وہ بھی بڑے رسمی تھے۔ میں نے ان کو پہلی مرتبہ ان کے فلیٹ پر دیکھا۔ میں اگر اس ملاقات کو بیان کروں تو میرا خیال ہے، دس پندرہ صفحے اس کی نذر ہو جائیں گے، اس لیے...
ایک برس تک عوارض فساد خون میں مبتلا رہا۔ بدن پھوڑوں کی کثرت سے سروچراغاں ہوگیا۔ طاقت نے جواب دے دیا۔ دن رات لیٹا رہتا تھا۔۔۔ سر سے پاؤں تک بارہ پھوڑے، ہر پھوڑے پر ایک زخم، ہر زخم پر ایک غار۔ ہر روز بلامبالغہ بارہ تیرہ پھائے اور پاؤ...
شاعری کے دو اسکول ہیں۔ ایک تشبیہات و استعارات سے اپنے کلام کو مرصع کرتا ہے۔ دوسرے محاورات پر جان دیتا ہے۔ دونوں کی اہمیت بڑی ہے مگر یکساں نہیں۔ ایک زمانہ تھا جب محاورے کو شعر کی جان سمجھا جاتا تھا اور جب تصوف، فلسفہ اخلاقیات، سوز و گداز،...
دولہا ہے نام کو بھی چچا کا پسر بھی ہے اس بلاغت کو دیکھو کہ چونکہ حضرت امام حسین کا بھی یہ کہنا کہ اب شرم کیا ہے، دولہا کو دیکھ لے، ایک گونہ رسمی حیا کے خلاف تھا، اس لئے ان کی زبان سے یہ الفاظ ادا کیے کہ...
انھیں بچوں سے خاص رغبت نہ تھی ’’چھوڑو یار، عورتوں کا محکمہ ہے۔‘‘ لیکن قریب قریب ہر چھٹی کے دن ہمارے اور تاثیر صاحب کے بچوں سے ’’لاج‘‘ میں آنکھ مچولی کھیلتے، ان کے لئے نئے نئے کھیل ایجاد کر تے، گیت گاتے اور کہانیاں سناتے۔ وہ بوڑھوں سے اور...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books