aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رنجش"
رنج حیدرآبادی
مصنف
رنج میرٹھی
شاعر
حکیم فصیح الدین رنج
1836 - 1885
رنجن آزار
born.1974
شانتی رنجن بھٹا چاریہ
1930 - 1993
گیان رنجن
پریم رنجن انیمیش
نیلانشو رنجن
رنجن پبلکیشنز، دہلی
ناشر
رنجن کمار سنگھ
شری رنجن سریدیو
مدیر
الکا رنجن
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوستآہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں
مرے طائر نفس کو نہیں باغباں سے رنجشملے گھر میں آب و دانہ تو یہ دام تک نہ پہنچے
ہم نے رنجش میں یہ نہیں سوچاکچھ سخن تو زباں کے تھے ہی نہیں
لفظ مرثیہ عربی لفظ ’رثا‘ سے مشتق جس کے معنی ہیں کسی کی وفات پر رنج و غم ظاہر کرنااور رونا۔ اردو شاعری کی ایک صنف کی حیثیت سے کسی بھی عزیز کی وفات پر اظہار غم سے |متعلق نظم کو مرثیہ کہا جا سکتا ہے
रंजिशرنجش
ill-will/ hostility
آزادی کے بعد مغربی بنگال میں اردو
بہارستان ناز
تذکرہ
رنجش
محمد علیم اسماعیل
افسانہ
بنگالی ہندؤوں کی اردو خدمات
بنگال میں اردو زبان و ادب
تاریخ ادب
مغربی بنگال میں اردو زبان اور اس کے مسائل
کلکتہ اردو کا پہلا مشاعرہ اور پرنس دلن کا یادگار مشاعرہ
اقبال ٹیگور اور نذرل
شاعری تنقید
ڈاکٹر سنیتی کمار چٹرجی
سوانح حیات
بنگال کی زبانوں سے اردو کارشتہ
غالب اور بنگال
تاریخ
ربندر ناتھ ٹھاکر : حیات و خدمات
بنگال میں اردو کے مسائل
تحقیق و تنقید
شانتی رنجن بھٹا چاریہ : حیات و خدمات
محمد فاروق اعظم
باہمی ربط میں رنجش بھی مزا دیتی ہےبس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں
ہر چند کہ ہر روز کی رنجش ہے قیامتہم کوئی دن اس کو بھی مگر دیکھ رہے ہیں
ہم سے عبث ہے گمان رنجش خاطرخاک میں عشاق کی غبار نہیں ہے
پردۂ آزردگی میں تھی وہ جان التفاتجس ادا کو رنجش بے جا سمجھ بیٹھے تھے ہم
کسی رنجش کو ہوا دو کہ میں زندہ ہوں ابھیمجھ کو احساس دلا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی
تیری رنجش کی انتہا معلومحسرتوں کا مری شمار نہیں
نہیں ایسا بھی کہ اک عمر کی قربت کے نشےایک دو روز کی رنجش سے ٹھکانے لگ جائیں
ہمیں رنجش نہیں دریا سے کوئیسلامت گر رہے صحرا ہمارا
کس نے کہا تھا ٹوٹی ہوئی ناؤ میں چلودریا کے ساتھ آپ کی رنجش فضول ہے
آپ کی رنجش بے جا ہی بہت ہے مجھ کودل پہ ہر تازہ مصیبت نہیں دیکھی جاتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books