aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ریگ"
رہتو سنگھ راجپوت ریت
born.1997
شاعر
بلبیر سنگھ رنگ
صفیہ راگ علوی
مصنف
جگر گورکھپوری
1892 - 1938
پریم رنگ پوری
born.1919
ادارۂ شب رنگ، الہ آباد
سب رنگ کتاب گھر، دہلی
ناشر
تبسم نگم دہلوی
died.1977
ادارہ محفل خوش رنگ، ہاوڑہ
لالہ رنگ لال
جے سی ریز
مسٹر آر ریڈ
ریڈ کلف ہال
شری رنگ
رنگ لال چمن
دشت پر خار کو فردوس جواں جانا تھاریگ کو سلسلۂ آب رواں جانا تھا
جہاں چھپ گیا پردۂ رنگ میںلہو کی ہے گردش رگ سنگ میں
سرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحاب شب!کوہ اضم کو دے گیا رنگ برنگ طیلساں!
گرد آلود قبائے شۂ پرنور ہوئیریت زخموں کے لیے مرہم کافور ہوئی
ریگ صحرا کا عجب رنگ ہواؤں نے کیانقش سا کھنچ گیا دریا کی روانی کی طرح
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
عشق ، رومان اور محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
रेगریگ
sand
बालुका, रेत, बालू।
رس رنگ
طفیل چترویدی
غزل
ریگ رنگ
مشتاق شاد
مجموعہ
گردش رنگ چمن
قرۃالعین حیدر
ناول
ہاؤ ٹو ریڈ اقبال؟
شمس الرحمن فاروقی
اقبالیات تنقید
بھارت کی لوک کتھائیں
محمد قاسم صدیقی
افسانہ
ریگ رواں
کین مارٹن فالٹ
غنچہ راگ
مردان علی خاں رانا
مطبوعات منشی نول کشور
موسیقی
رنگا رنگ
فراق گورکھپوری
اشعار
رگ وید
ترجمہ
راگ درباری
شری لال شکل
لہو رنگ موسم
منظر بھوپالی
شمارہ نمبر ـ 020
سید صبیح الدین رحمانی
نعت رنگ
رنگ و نور
رازؔ الٰہ آبادی
پیت کی ریت
نواب صادق جنگ حلم
اگرآپ کو کوئی کھانا بے حدمرغوب ہے جوچھڑائے نہیں چھوٹتا توتازہ واردان بساط خانساماں اس مشکل کوفوراً آسان کردیں گے۔ اشیائے خوردنی اورانسانی معدے کے ساتھ بھرپورتجربے کرنے کی جوآزادی باورچیوں کو حاصل ہے وہ نت نئی کیمیاوی ایجادات کی ضامن ہے۔ مثال کے طورپرہمیں بھنڈی بہت پسند ہے لیکن...
وہ ریگ تفتۂ وادی پہ گام فرسا ہےکہ طالبان خدا رہنما کہیں اس کو
موج دریا ہی کو آوارۂ سد شوق نہ کہہریگ ساحل کو بھی لب تشنہ سیلاب سمجھ
ستون ریگ نہ ٹھہرا عدیمؔ چھت کے تلےمیں ڈھ گیا ہوں خود اپنے کو آسرا دے کر
بند آنکھوں سے وہ منظر دیکھوںریگ صحرا کو سمندر دیکھوں
بہار رنگ و شباب ہی کیا ستارہ و ماہتاب ہی کیاتمام ہستی جھکی ہوئی ہے، جدھر وہ نظریں جھکا رہے ہیں
تشنہ لبی نے ریت کو دریا بنا دیاپانی کہاں تھا ورنہ کسی ریگ زار میں
نقطوں سے قلم کی مہر ہ بازییوں لاتی ہے رنگ بد طرازی
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
دور ریگ و ہوا کی یادوں میں لوٹتا ہے)جو بہتے پانی کو اپنی دریا دلی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books