aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ستا"
عرفان ستار
born.1968
شاعر
سیا سچدیو
born.1967
ستیہ پال آنند
1931 - 2025
سید نظیر حسن سخا دہلوی
died.1933
ستیہ پرکاش سونی
born.1981
نوید فدا ستی
born.1982
الیاس سیتا پوری
1935 - 2003
مصنف
ستیہ نسٹھ
born.1993
سرتا جین
سپہ دار خان بیگن
جاوید اقبال ستار
ستیہ دھار ستیہ
born.1989
ستیہ پرکاش شرما
ستار سید
born.1949
سہا مجددی
1892 - 1947
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کومیں ہوں تیرا تو نصیب اپنا بنا لے مجھ کو
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
نہ اپنے ضبط کو رسوا کرو ستا کے مجھےخدا کے واسطے دیکھو نہ مسکرا کے مجھے
کیسا بیٹھا ہے چھپ کے پتوں میںباغباں کو ستا رہا ہے چاند
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
یہاں وہ غزلیں دی جا رہی ہیں جسمیں جسے اکثر ریڈیو پر سنا جاتا تھا
सताستا
سوت
सिताسِتا
سفید شکر ؛ چان٘دنی ؛ خوبصورت عورت ؛ روحانی مشروب ، شرابِ طہور
सुताستا
دُبلا ، کمزور
सुता हुआسُتا ہُوا
سُکڑا ہوا، سیٹا ہوا، پچکا ہوا
تسہیل قصدالسبیل مع پنج رسائل ملقب بہ لطائف ستہ
مولانا اشرف علی تھانوی
توضیحات اسباب ستہ ضروریہ
ابو وارث جمیل
ماحولیات
انتظار حسین کے سترہ افسانے
انتظار حسین
افسانہ
مصادر ستہ
احمد جعفری ہاشمی
جرم و سزا کا اسلامی فلسفہ
ڈاکٹر تنزیل الرحمٰن
اسلامیات
عہد سزا
حبیب جالب
مجموعہ
دنیا کی سو عظیم کتابیں
ستار طاہر
تحقیق و تنقید
سوا سیر گیہوں
پریم چند
جرم و سزا
فیودور دستوئیفسکی
ناول
تنزلات ستہ
مولوی محمد عبدالعلی
چار ناولٹ
قرۃالعین حیدر
سرخ و سیاہ
ستاں دال
پنجابی پڑھائی لکھائی
سیتا رام باہری
مطالب الغالب شرح دیوان غالب
مولانا سہا
شرح
’’اے ہے بی، گھاس تو نہیں کھا گئی ہو، کنیز فاطمہ کی ساس نے سن لیا تو ناک چوٹی کاٹ کر ہتھیلی پر رکھ دیں گی۔ جوان بیٹے کی میت اٹھتے ہی وہ بہو کے گرد کنڈل ڈال کر بیٹھ گئیں۔ وہ دن اور آج کا دن دہلیز سے قدم...
فلم چل رہا تھا۔ مادر زار برہنگی مختلف آسن اختیار کرتی دوڑ رہی تھی۔ اشوک نے اٹھ کر سوئچ اوف کردیا۔۔۔ پردے پرسب کچھ بجھ گیا۔ مگر اس نے اپنی نگاہیں دوسری طرف پھیر لیں۔ اس کا دل و دماغ شرمساری میں ڈوبا ہوا تھا۔ یہ احساس اس کو چبھ...
جو الفت میں ہر اک ستم ہے گوارا یہ سب کچھ ہے پاس وفا تم سے ورنہستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو
نہ ستا اس کو جو چپ رہ کے بھرے ٹھنڈی سانسیہ ہوا کرتی ہے پتھر کا کلیجہ پانی
کوئی اک آدھ سپنا ہو تو پھر اچھا بھی لگتا ہےہزاروں خواب آنکھوں میں سجا کر کچھ نہیں ملتا
کیوں بھئی، اب تو میں نے سب کچھ لکھ دیا، وہ سب کچھ جو میں تمہاری بابت جانتا ہوں، اب بھی یہیں کھڑے ہو، پریشان کر رہے ہو، لللّٰہ چلے جاؤ، کیا مجھ سے کچھ چھوٹ گیا ہے، کوئی بھول ہو گئی ہے؟ تمہارا نام، کالو بھنگی، کام، بھنگی، اس...
نتھو نے سارے گاؤں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی اور اسے ایسی جگہ نظر نہ آئی جہاں روپا اپنے پاپ سمیت رہ سکتی تھی۔ البتہ اس کا ایک جھونپڑا تھا جس میں وہ چاہے کسی کو بھی رکھتا۔ پچھلے برس اس نے کوڑھی کو اس میں پناہ دی تھی حالانکہ...
’’اس کی بیوقوفی پر۔‘‘ یہ کہہ کر میں نے ہنسنا بند کردیا۔ تھوڑی دیر نرائن کو برا بھلا کہنے کے بعد جانکی نے عزیز کے متعلق فکر مند لہجے میں باتیں شروع کردیں۔ کئی دنوں سے اس کا خط نہیں آیا تھا۔ اس لیے طرح طرح کے خیال اسے ستا...
پوچھا ستا کے رنج کیوں بولے کہ پچھتانا پڑاپوچھا کہ رسوا کون ہے بولے دل آزاری مری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books