تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سرشار"
انتہائی متعلقہ نتائج "سرشار"
غزل
رساؔ گر جام مے غیروں کو دیتے ہو تو مجھ کو بھی
نشیلی آنکھ دکھلا کر کرو سرشار ہولی میں
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
چمن میں اختلاط رنگ و بو سے بات بنتی ہے
ہم ہی ہم ہیں تو کیا ہم ہیں تم ہی تم ہو تو کیا تم ہو
سرشار سیلانی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "سرشار"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "سرشار"
نظم
نذر علی گڑھ
سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوں
یہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں
اسرار الحق مجاز
شعر
اک شکل ہمیں پھر بھائی ہے اک صورت دل میں سمائی ہے
ہم آج بہت سرشار سہی پر اگلا موڑ جدائی ہے