aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سر_لمس_بدن"
سر لمس بدن جو لذتیں تھیںخطا کے بطن میں جو کیف سا تھا
جس کا لمس بدن پر پانی کی مانند غیر محسوس طریقے سے پھسلتا جاتا۔ لذت وصل کے بعد پھر سے باکرہ ہونے والی حسینہ مجھ پہ کنول کے پھول کی طرح پرت در پرت کھلتی۔ جسے سہیلیاں رشک سے کہتیں!...
اک ذرا لمس بدن کھلتا گیاتن جدا سانس جدا رات گئے
اکثر سانسیں روک کے سنتا رہتا ہوںاس کے لمس بدن پر دھڑکا کرتے ہیں
ابھی تو لمس بدن کا حساب باقی ہےتعلقات کے پہلو بدل کے دیکھتے ہیں
ٹکرا کر اک لمس بدن پر ڈوب گیاپھر یہ ہوا میں اپنے برابر ڈوب گیا
وہ میری طلب ہو کہ ترا لمس بدن ہونشے کبھی اندازۂ وحشت نہیں کرتے
سناٹے کے لمس بدن میں سہرن پیدا کرتے ہیںذہن میں کھلنے لگتے ہیں پھر بند قبا آوازوں کے
اجنبی لمس بدن کی رینگتی ہیں چیونٹیاںکچھ نہیں ہے ساعت موج رواں ہے اور بس
یہ ذکر لذت لمس بدن تو ایک پردہ تھامیں پاگل تھا کہ خود کو جسم تک محدود کر لیتا
پربودھ کہتا ہے، ’’رانی ہم نے کتنی دنیا دیکھی ہے کتنے جُگ کتنے دیس۔ پر اس دھرتی پر ایک ایسا دیس ہے جسکی کوئی مثال نہیں۔’’ پنجاب، میتری نیچے میدانوں کی طرف دیکھتے ہوئے کہہ اٹھی اور پھر اس نے ایک سرد آہ بھری جسے پربودھ نے نہ دیکھا، تم...
اسے تو بس وہ عجیب سا لمس یاد تھا۔ لذیذ نہ کڑوا۔ بس پھیکا پھیکا سا۔ کچھ کچھ بدمزہ بھی۔ کتنے روز وہ اس پھیکے سے لمس سے تجسس اور اسرار کی رمزوں کو الگ کر کے ان کا لطف لیتی رہی۔...
گیروے کپڑے بدن پر ہاتھ لوہے کے کڑےلے ملامت دار صوفی در پہ تیرے آ پڑے
مہتاب بدن گلاب صورتسر تا بہ قدم جمال فطرت
اس ایک لمس سے اب تک سلگ رہا ہوں میںکہ اس بدن سا کوئی اور شعلہ دان نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books