aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سنہرا"
سارا شگفتہ
1954 - 1984
شاعر
جتیندر موہن سنہا رہبر
1911 - 1993
سارہ خان
born.1983
سچدانند سنہا
1871 - 1950
مصنف
شری مراری سنہا
مایادھر مان سنہا
امیش سنہا
ناشر
کملیش سنہا
سارہ بیگم
سہارا انڈیا ماس کمیونکیشن
شریمتی راجیم سنہا
مدیر
سنت کمار سنہا
نریندر کرشن سنہا
سارہ ظہیر
سلمیٰ ستارہ
ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائےچراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے
ہے چہرا تمہارا کہ دن ہے سنہراہے چہرا تمہارا کہ دن ہے سنہرا
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیاجیون کا اک اور سنہرا سال گیا
پل کے جنگلے کا سہارا لے کر میں ایک عرصہ سے اس کا انتظار کر رہا تھا۔ سہ پہر ختم ہو گئی۔ شام آ گئی، جھیل ولر کو جانے والے ہاؤس بوٹ، پل کی سنگلاخی محرابوں کے بیچ میں سے گزر گئے اور اب وہ افق کی لکیر پر کاغذ...
کھلی ہے دل میں کسی کے بدن کی دھوپ شکیبؔہر ایک پھول سنہرا دکھائی دیتا ہے
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
اپنے غیر روایتی خیالات کے لئے معروف پاکستانی شاعرہ ۔ کم عمری میں خود کشی کی۔
ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے کلاسکی اردو شاعری کا ایک انتخاب تیار کیا ہے، جو اردو شاعری کے سنہرے ماضی کو پیش کرتا ہے۔
सुनाराسُنارا
رک : سُنار.
सुनहरा-मौक़ा'سُنَہرا مَوْقَع
golden opportunity, golden chance
سنہرا دریا
ایم۔ کے۔ پاشا
افسانہ
ماہ نو یا معرکہ سمرنا
نازش بدایونی
داستان
سنہرا گھونگا
ظفر علی خاں
افسانہ / کہانی
سنہرا دیو
رخشندہ سلمان
مضامین
سنہرا سیب
عبد اللہ کمال
سنہرا پیالہ
محمد میر کیانی
ایک تھی سارا
امرتا پریتم
خواتین کے تراجم
اندھے لوگ
حوزے سارا ماگو
ناول
غیب کا ستارہ
معین نظامی
مجموعہ
سناٹا
احمد ندیم قاسمی
آنکھیں
نظم
چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
عبید اللہ علیم
ستارہ ساز
اختر عثمان
ستارہ یا بادبان
محمد حسن عسکری
تنقید
سرخ کرنے لگی ہر شے جوادؔیاد کا رنگ سنہرا ہی سہی
دور تک دھان کے سنہرے کھیت پھیلے ہوئے تھے، جمّے کا نوجوان لڑکا بُندو کٹے ہوئے دھان کے پولے اٹھا رہا تھا اور ساتھ ہی ساتھ گا بھی رہا تھا، دھان کے پولے دھر دھر کاندھے...
نہایت آہستہ آہستہ بڑے سکون سے، بڑی مشاقی سے وہ بھٹّے کو ہر طرف سے دیکھ دیکھ کر اسے بھونتا تھا، جیسے وہ برسوں سے اس بھٹّے کو جانتا تھا، ایک دوست کی طرح وہ بھٹّے سے باتیں کرتا، اتنی نرمی اور مہربانی اور شفقت سے اس سے پیش آتا...
راحتاں اندر کوٹھے سے نکلی۔ اس کا سنہرا رنگ مٹی ہو رہا تھا اور اس کی آنکھیں پھیل گئی تھیں۔ اس کی آواز میں چیخیں اور آنسو اور کپکپی اور نہ جانے کیا کچھ تھا ’’جلدی سے نکل جاؤ مائی! گاؤں میں سے نکل جاؤ۔ لاہور کی طرف بھاگو۔ ہم...
اس قیامت کی جب اس شخص کو آنکھیں دی ہیںاے خدا خواب بھی دینا تو سنہرا دینا
روپ سنہرا آنکھ کنول ہے کیا لکھوںاس کی اک اک بات غزل ہے کیا لکھوں
دردانہ، ’’ادا! اطوار! آہ، شاعروں اور عاشقوں کی اصطلاحیں سمجھنا بھی کس قدر دشوار ہے۔ آپ یقین کیجیے کہ میرا ذہن ان دونوں کے مفہوم سے بھی بالکل خالی ہے اور شاید میں کبھی نہ سمجھ سکوں گی کہ ان کا حقیقی مطلب کیا ہے۔ کیونکہ اس سے قبل بھی...
جو پرکھوں کا سنہرا کل یہی ہےتو واپس لوٹ جانا چاہتا ہوں
(اگر مقدس حق دنیا کی نگاہوں سے اوجھل کر دیا جائے تو رحمت ہو اس دیوانے پر جو انسانی دماغ پر سنہرا خواب طاری کر دے۔۔۔ حکیم گورکی) میں آہوں کا بیوپاری ہوں،...
آج یہ نشوونُما کا ہے ستارہ چمکاشاخ میں کاہکشاں کہ نکل آئی کوپل
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books