aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شباب"
شباب للت
born.1933
شاعر
شہاب جعفری
1930 - 2000
شباب
قدرت اللہ شہاب
1917 - 1986
مصنف
مصطفی شہاب
محمد حنیف شباب
شباب میرٹھی
شہاب الدین ثاقب
born.1957
شہاب الدین شاہ قنوجی
born.1974
مشتاق شباب
اعجازالحق شہاب
born.1987
شہاب لکھنوی
مونا شہاب
شہاب اشرف
born.1925
شباب الدین
خود حسن و شباب ان کا کیا کم ہے رقیب اپناجب دیکھیے اب وہ ہیں آئینہ ہے شانا ہے
جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہحیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ
جیسے مفلس کی جوانی جیسے بیوہ کا شباباے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
جس دن سے اعتماد میں آیا ترا شباباس دن سے تجھ پہ ظلم ہی ڈھاتا رہا ہوں میں
بھلا شباب و عاشقیالگ ہوئے بھی ہیں کبھی
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
शबाबشباب
youth, prime of life
اعادہ شباب ودرازی عمر
ڈاکٹر محمد اشرف الحق
طب
شہاب نامہ
خود نوشت
شباب لکھنؤ
محمد احد علی
تاریخ
زعفران کے پھول
خواجہ احمد عباس
افسانہ
پیام شباب
قاضی نذرالاسلام
شاعری
اردو کے نثری اسالیب
شہاب ظفر اعظمی
تنقید
یا خدا
ناول
نفسیات عنفوان شباب
ایڈوارڈ اسپرانگر
ترجمہ
شمارہ نمبر-002
احمد حسین خاں
May 1925شباب اردو
بابائے اردو مولوی عبد الحق
تحقیق
محمد باقر شمس
ہندوستانی تاریخ
راہیں شباب کی
مخمور جالندھری
محافظ شباب
ماہر اکبرآبادی
حسن و شباب نمبر : شمارہ نمبر-031
حکیم محمد یوسف حسن
خضر راہ، لاہور
ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیاہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا
مجھ کو تیرا شباب لے بیٹھارنگ، گورا گلاب لے بیٹھا
کچھ نہ پوچھو فراقؔ عہد شبابرات ہے نیند ہے کہانی ہے
عذاب ہوتی ہیں اکثر شباب کی گھڑیاںگلاب اپنی ہی خوشبو سے ڈرنے لگتے ہیں
کیا شباب تھا کہ پھول پھول پیار کر اٹھاکیا سروپ تھا کہ دیکھ آئنہ سحر اٹھا
سادہ و پرسوز ہے دختر دہقاں کا گیتکشتئ دل کے لیے سیل ہے عہد شباب
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
جسے کچھ نظر نہ آیا ہو جہاں رنگ و بو میںوہ کھلا گلاب دیکھے وہ ترا شباب دیکھے
کیوں صدائیں آتی ہیںجب شباب پر آ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books