aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صاحب_لولاک"
عالم ہے فقط مومن جانباز کی میراثمومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے
پانی سے دور رہ کے بھی تیراک ہو گئےاب سادہ لوح لوگ بھی چالاک ہو گئے
دلا معشوق جو ہوتا ہے وہ سفاک ہوتا ہےبڑا بے رحم ہوتا ہے بڑا بے باک ہوتا ہے
ہوا نہ زور سے اس کے کوئی گریباں چاکاگرچہ مغربیوں کا جنوں بھی تھا چالاک
فرزند پیمبر کا مدینے سے سفر ہےسادات کی بستی کے اجڑنے کی خبر ہے
साहिब-ए-लौलाकصاحب لولاک
but for thee (the world would not have been called out of non-existence)
یارب چمنِ نظم کو گلزارِ اِرم کراے ابرِ کرم خشک زراعت پہ کرم کر
ہیں سات زمیں کے طبق اور سات ہیں افلاکاس راز کے محرم ہیں مگر صاحب ادراک
میں ایک کہانی لکھنے لگا ہوں۔ کہانی اس لئے کہہ رہا ہوں کہ کہانی کہنے سے، اپنے آپ اور اپنے ماحول کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے یا کم از کم مجھے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ دھندلکے صاف ہو ر ہے ہیں، لکیریں ابھر رہی ہیں، ہیولے صورتیں اختیار...
اردو زبان اسلامی اور ہندوستانی تہذیبوں کے سنگم کا وہ نقطۂ اتصال ہے، جہاں سے ان دونوں تہذیبوں کے دھارے ایک نئے لسانی دھارے کے بطور ایک ہوکر بہنے لگتے ہیں۔ اردو کے چمن زار میں جہاں لالہ وگل، نسرین وسمن نظر آتے ہیں، وہاں سرس اور ٹیسو کے پھول...
الفاظ کیا ہیں؟ وہ آوازیں ہیں جن سے ہم اپنے خیالات ظاہر کرتے ہیں، یا ان کے ذریعہ سے اشیا کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ دنیا کی جن وحشی قوموں میں الفاظ نہیں ہیں وہ اپنے خیالات یا اشیا کے بتانے کے لیے ہاتھ پاؤں اور آنکھوں سے اشارہ کرتے...
اے وادي لولاب گر صاحب ہنگامہ نہ ہو منبر و محراب
اے دوست مرے پاس نہیں لعل و جواہرتو دیکھ کہ کس درجہ ہے سادہ مری پوشاک
حسب معمول وہ دونوں لائبریری میں الگ الگ سیٹوں پر بیٹھے کتابوں سے انصاف کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے تھے مگر کتابوں کے اوراق ان کی نظر پریشاں کو متوجہ کرنے میں ناکام رہے ‘‘کھوسٹ بڈھا نہ جانے کیسی کتاب لکھ کے مرگیا ایک بھی کام کی چیز نہیں...
میں جیل کی چٹائی پر لیٹا اُن سلاخوں کو دیکھ رہا ہوں جس کے باہر ایک آزاد دنیا ہے۔ باہر چاروں طرف پُر ہول سناٹا اورگھپ اندھیرا چھایا ہوا ہے مگر میرے اندر کی دنیا میں، مَن کی دنیا میں سچائی، محبتوں اور امیدوں کے جگنو جگمگا رہے ہیں۔ کسی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books