تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "صحبت"
انتہائی متعلقہ نتائج "صحبت"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "صحبت"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "صحبت"
شعر
بد کی صحبت میں مت بیٹھو اس کا ہے انجام برا
بد نہ بنے تو بد کہلائے بد اچھا بد نام برا
اسماعیل میرٹھی
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
زندگی کی اوج گاہوں سے اتر آتے ہیں ہم
صحبت مادر میں طفل سادہ رہ جاتے ہیں ہم