aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طائر_قبلہ_نما"
تیری محفل کعبہ ہے اے شمع روطائر قبلہ نما پروانہ ہے
طائر قبلہ نما کا ہے اشارہ مجھ سےنامہ پہنچانے کو پردار کبوتر میں ہوں
طائر قبلہ نما بن کے کہا دل نے مجھےکہ تڑپ کر یوں ہی مر جائے گا جا یاد رہے
طائر قبلہ نما کہتا ہے مضطر ہو کرمرغ بسمل کی طرح طاقت پرواز نہیں
عیش جاوید ان کو حاصل ہے جو ہیں تیری طرفطائر قبلہ نما کرتا ہے صبح و شام رقص
تڑپے ہیں مرغِ قبلہ نما آشیانے میں سودا...
مضطرب دل صفت قبلہ نما بھی نہ سہیاور پابندی آئین وفا بھی نہ سہی
پڑے آشیانوں سے اپنے نکلنہ پہنچا جو اک مرغ قبلہ نما
اس بن نہ قبلہ سمجھوں نہ قبلہ نما کو میںقبلہ اسے دل اپنے کو قبلہ نما کیا
مرغ قبلہ نما کو وحشت ہےبال کھولے ہیں پر نہ طاقت ہے
ہے پرے سرحد ادراک سے اپنا مسجود قبلے کو اہل نظر قبلہ نما کہتے ہیں...
ان کو قبلہ تو انہیں قبلہ نما کہتے ہیںجو بہادر ہیں، وہ شمشیرِ خدا کہتے ہیں
ابرو ہے کہ خود قبلہ ہے اور قبلہ نما ہے 18
ناوک نے تیرے صید نہ چھوڑا زمانے میں تڑپے ہے مرغ قبلہ نما آشیا نے میں...
وہاں جو نوحۂ مرغان قدس باز ہواکہ مرغ قبلہ نما کا بھی دل گداز ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books