aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عدم_موجودگی"
مجھ میں خود میری عدم موجودگی شامل رہیورنہ اس ماحول میں جینا بڑا دشوار تھا
’’اپنا اپنا مذاق ہے جعفر! تم اپنی تعریف کرتے ہو۔۔۔؟ خیر بھئی اب کچھ اچھی باتیں کرو۔رشدی کی عدم موجودگی میں میرا دل مشکل سے بہلتا ہے۔‘‘ میں فوراً اس کی طرف متوجہ ہوگیا۔ ’’جانِ جعفر! کیا میں اس قابل نہیں ہوں کہ رشدی کی عدم موجودگی میں تمہارا دل...
مجھ میں خود میری عدم موجودگی شامل رہیورنہ اس ماحول میں جینا بہت دشوار تھا
اصغری: آپ۔۔۔۔۔۔آپ چل رہی ہیں۔۔۔۔۔۔چل سکتی ہیں۔ بیگم صاحب: میں؟ اپنی بغلوں میں بیساکھیوں کی عدم موجودگی کا احساس کرتے ہوئے)میں؟۔۔۔میں کیسے چل سکتی ہوں؟...
کسی بچے کا سکول سے لوٹتے ہوئے ایکسیڈنٹ نہ ہو گیا ہو۔ اس کی عدم موجودگی میں کوئی ناپسندیدہ رشتہ دار مرد، مہمان بن کر گھر نہ آ گیا ہو۔...
بنگالی ادب کے اردو تراجم یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر بنگالی ادب کے معیاری اردو تراجم موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
عالمی ادب کے اردو تراجم یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر عالمی ادب کے معیاری اردو تراجم موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
اہم ہدایتیں
سید ابوالاعلیٰ مودودی
دیگر
آمدن نامہ
سید عبد الواجد مودودی
علم عروض / عروض
اقبال نے کیا چاہا؟
زبان و ادب
ایک نہایت اہم استفتا
اسلامیات
علم کلام میں مولانا مودودی کے افادات
محمد عبد الحق انصاری
تصویر علم و عقل کی روشنی
مشاطہ گان ادب
عطاء اللہ پالوی
ڈائریکٹری
کاروان معیشت
لیو ہیوبرمین
معاشیات
مولانا مودودی کے غلط نظریات
کریم الدین
مشاہدات
ہوش بلگرامی
خود نوشت
لمعات نور
نورالدین نورٍ
انتخاب
ہمارا ادب
محمد یوسف ٹینگ
ڈائری
‘’وہ کیا؟‘‘۔۔۔ ’’ہم تمہارے پڑوسی کی عدم موجودگی میں اس کے کسی ملازم کو چائے پر بُلا کر باتوں باتوں میں کریدنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ممکن ہے کوئی سراغ مل جائے۔‘‘...
’’ٹھیک ہے۔‘‘ وہ جانے لگے تو بیٹے نے ایک بڑا سا لفافہ باپ کے ہاتھ میں دے دیا۔ یہ وہ خط تھے جو اس کے نام اس کی عدم موجودگی میں آئے تھے۔...
غالب، توآپ میری موجودگی کو عدم موجودگی سے کیوں تعبیر فرماتے ہیں، مجھے وقت کی روانی مقرر نہ فرمائیے کہ ابھی ہوں اور ابھی نہیں ہوں (ہنس کر)ع ہرچند کہیں کہ ہے نہیں ہے۔ مولانا، مفتی صاحب یہ بڑا ظلم ہوگا اگر ہم محروم رہ گئے۔...
ویسے بھی یہ چارج شیٹ میری عدم موجودگی میں تیار کی گئی تھیدشنام ملے یا انعام مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
آج کچھ مختلف سا نظر آرہا ہے۔۔۔۔۔۔ وہ ابھی تک کیوں نہیں آئی؟ انقلاب کی آگ میں اس کی عدم موجودگی میں راکھ کا ڈھیر نظر آتی ہے۔مچل: تم نے ہسپتال میں کے مریضوں کے روبصحت کیا؟
یہ وجود میر وسلطاں پر نہیں ہے منحصر اقبالؔ کے یہ دو شعر محض اس بےاعتنائی کی وجہ سے معیار شاعری سے گر گئے ہیں۔ شاعر کی حیثیت ایک صناع کی ہے۔ صناعی کی عدم موجودگی میں شاعری کا وجود بھی ممکن نہیں،...
پردیسی نے چپکے چپکے لڑکوں کی تعداد کو گنا ہے۔ چار اور پانچ کے درمیان آسن جمائے وہ لڑکا موجود نہیں اور کونے میں مکڑی بدستور جالا تن رہی ہے۔ ’’اور وہ کہاں ہے، تمہارا وہ پشتینی ہنر مند۔‘‘ اس نے سوچا اور پھر ٹوٹی پھوٹی زبان میں اس کی...
دالان سے اندر کی جانب گرتے پڑتے وسط میں آ کر ایک بھیڑیے کا روپ دھار کر نوچنے لگتے ہیںمیرے مصرعوں کے اکثر و بیشتر رکن تمہاری عدم موجودگی پر احتجاجاً گر رہے ہیں
حامد: ابا جی یہ سرا سر ظلم ہے۔۔۔میں کیسے اپنی شادی پر رضا مند ہو سکتا ہوں۔۔۔۔میں لڑکی کو جانتا نہیں۔۔۔اس کی شکل سے ناواقف ہوں۔جانے کس مزاج کی ہے۔۔۔کیسے خیالات رکھتی ہے۔۔۔میری عدم موجودگی میں مجھ سے مشورہ لیئے بغیر آپ نے اتنا بڑافیصلہ صادر کر دیا۔ ڈپٹی صاحب:...
وہ خاموشی سے سیڑھیاں اترنے لگیں۔ ان کی ذہین اور ہوشیار بیٹی کبھی بھی بے وقوف نہیں رہی تھی۔ وہ تمام تر مصلحتوں اور مصلحتوں کی عدم موجودگی میں ایک بہترین رفیق رہی ہے۔ ’’مانو۔‘‘ انہوں نے جیسے احتیاطاً تنبیہ کر کے اپنا ارادہ منقطع کر لیا۔ وہ مہمانوں کی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books