aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عریانیت"
انجم عرفانی
born.1937
شاعر
راسخ عرفانی
1912 - 1990
احمد ارمانی
1912 - 1966
کیف عرفانی
died.1965
مصنف
محمود احمد عرفانی
یعقوب علی عرفانی
محمد اکبر ارزانی
محمد احمد عرفانی
طلعت عرفانی
مکتبہ تعمیر انسانیت، لاہور
ناشر
حکیم اکبر ارزانی
خالد عرفانی
مدیر
سید آفاق احمد عرفانی
مولوی محمد مائل عرفانی امرتسری
نسیم عرفانی
کبھی کبھار ترے جسم کا اکیلا پنمرے خیال کی عریانیت کو ڈھک جائے
مختلف شعرا کے یہاں شاعری = سوانح حیات، اور سوانح حیات = شاعری، کے اصول کو مختلف حدوں کے اندر کارفرما دیکھنے کی مثال نظیر اکبرآبادی اور امیر مینائی ہیں۔ ہم نے نظیر اکبرآبادی کی نظموں میں وسیع المشربی، قلندرانہ آزادہ روی اور صلح کل کے انداز دیکھ کر یہ...
بدن قبول ہے عریانیت کا مارا ہوامگر لباس نہ پہنیں گے ہم اتارا ہوا
مرثیہ گوئی کا وجود دنیا کے وجود کے ساتھ ہوا ہوگا۔ اس لیے کہ خوشی اور غم یہی انسانیت کے دو سب سے زیادہ نمایاں پہلو ہیں۔ اور بقول علامہ شبلی نعمانی کے کہ جب کسی انسان کو ٹھیس لگتی ہے تووہ اس کے اظہار کے لیے کبھی جذباتی حرکتوں...
جو ازل سے ہیں سفیر عریانیت کے ان کے بھیزاویے سب سوچ کے پوشاک پر ہیں آج بھی
ایک اچھا تخلیق کار ایک اچھا انسان بھی ہوتا ہے ۔ اس کی ذہنی ، جذباتی ، اور فکری کشادگی اسے کسی خانے میں بند نہیں ہونے دیتی ۔ وہ مذہب ، تہذیب ، رسم ورواج ، رنگ ونسل کی بنیاد پر انسانوں میں تفریق پیدا نہیں کرتا ہے ۔ مذہبی یک جہتی کے عنوان کے تحت ہم نے جن شعروں کا انتخاب کیا ہے ان کے مطالعے سے یہ احساس اور گہرا ہوجاتا ہے کہ کس طرح سے مذہبی علیحدگی کے باوجود تمام انسان انسانیت کی بنیاد پر ایک ہیں اور ان کی علیحدگی کی تمام بنیادیں زندگی کی رنگا رنگی اور اس کی خوبصورتی کی علامت ہیں ۔
طب اکبر اردو
مطبوعات منشی نول کشور
شہید انسانیت
سید علی نقی
تحقیق و تنقید
ولی دکنی
گوپی چند نارنگ
مقالات/مضامین
مجربات اکبری اردو
طب
محسن انسانیت
نعیم صدیقی
دیگر
روشنی کم تپش زیادہ
علی اقبال
انسانیت موت کے دروازے پر
ابوالکلام آزاد
اسلامیات
اٹھارہ سو ستاون اور ہریانہ
عطاءالرحمن قاسمی
مذاہب اور انسانیت
لالہ ہردیال
کیمیائے عناصری
میزان الطب اردو
شمارہ نمبر-003،004
کشمیری لال ذاکر
جمناتٹ
فارسی مجربات اکبری
قرابادین قادری
اس مختصر سے سوانحی احوال سے ہم اس بات کا بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ منٹو کا بچپن کس گھٹن میں گزرا ہوگااور منٹو کی ذہنی ساخت پر اس کے کیا اثرات ہوئے ہوں گے۔ ’مرد، عورت اور سماج‘اس تثلیت میں انسانی جبلت کے اسرار دریافت کرنے کا جو...
اس بات کی شکایت عموماً کی جاتی ہے کہ بیدی اب جنس کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ جس طرح اوپر کے تجزیے سے یہ بات ثابت کی جا چکی ہے کہ دیومالا سے مدد لینے کا رجحان بیدی میں شروع سے تھا لیکن آزادی کے بعد یہ باقاعدہ...
وسیع اتنی ہے عریانیت یہ جاں کی دیکھبدن کے ڈھکنے کو یہ کتنے آسماں لے گی
لاکھ تہذیب کے غاروں میں چھپے ہم اخترؔپھر بھی عریانیت وقت سے دامن نہ بچا
انسانیت کا آج علم دار کون ہےیہ بار اب اٹھانے کو تیار کون ہے
وہ اپنی آنکھ کی عریانیت چھپانے کوحیا کی آنکھ پہ چادر پہن کے نکلا ہے
تشدد کہاں نہیں تھا۔ اب صورت حال بدل جانے کے بعد بھی وہ موجود ہے اس طرح کہ ایک تمسخرانہ مسکراہٹ میں شامل ہے۔ انسانوں کے درمیان تمام رشتوں میں گندھا ہوا یہ بے زبان تشدد مگر بے رحمی کے ساتھ سب کو ستاتا ہوا، کچلتا ہوا۔ جب وہ دانت...
پوچھا، ’’کیا پردے کا رواج بہت ہے۔‘‘ بولیں، ’’نہیں! آنکھوں کا پردہ زیادہ ہے وہاں۔ مرد ہمیشہ نظریں جھکا کرباتیں کرتے ہیں، عورتیں ڈھکی ڈھکائی رہتی ہیں، مثلاً وہاں کی عورتیں پچاس سینٹی میٹر میں اپنا بلاؤز سیتی ہیں جس کی وجہ سے عریانیت بہت کم ہوگئی۔ گریبان بھی یہاں...
اس نے کہا تھا۔ ’’ازدواج کی عارضی ادلابدلی سے فرسودہ رشتہ میں نئی بہارآجاتی ہے جس سے رشتے کی جڑ مضبوط ہوتی ہے اور محبت کے بوسیدہ شجر پر نئی کونپلیں پھوٹنے لگتی ہیں۔‘‘ اس نے جھوٹ کہا تھا۔ ’’میں اس شجر ممنوعہ پر چڑھنا نہیں چاہتی تھی۔ مجھے اس...
رقص عریانیت کا ہے ہر سوعہد حاضر کا یہ نیا پن ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books