noImage

راسخ عرفانی

1912 - 1990 | گجرانوالہ, پاکستان

راسخ عرفانی

غزل 10

اشعار 3

کتنا نادم ہوں کسی شخص سے شکوہ کر کے

مجھ سے دیکھا نہ گیا اس کا پشیماں ہونا

  • شیئر کیجیے

اٹا ہے شہر بارودی دھوئیں سے

سڑک پر چند بچے رو رہے ہیں

وہ اہل کہف تھے جن کو ضیا ملی آخر

مرا یہ دور کہ اب تک اندھیرا غار میں ہے

  • شیئر کیجیے
 

"گجرانوالہ" کے مزید شعرا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے