aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فصاحت"
فصاحت لکھنوی
1856 - 1930
شاعر
نواب فصاحت جنگ جلیل
مصنف
فصاحت علی خاں
مدیر
فصاحت حسن
جان فصحا روح فصاحت ہے تو یہ ہے ہر کلمہ ہے موقع پہ بلاغت ہے تو یہ ہے
لیکن مغویہ عورتوں میں ایسی بھی تھیں جن کے شوہروں، جن کے ماں، باپ، بہن اور بھائیوں نے انھیں پہچاننے سے انکار کردیا تھا۔ آخر وہ مر کیوں نہ گئیں؟ اپنی عفت اور عصمت کو بچانے کے لیے انھوں نے زہر کیوں نہ کھالیا؟ کنوئیں میں چھلانگ کیوں نہ لگا...
بلدیہ کا اجلاس زوروں پر تھا۔ ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور خلافِ معمول ایک ممبر بھی غیر حاضر نہ تھا۔ بلدیہ کے زیرِ بحث مسئلہ یہ تھا کہ زنان بازاری کو شہر بدر کر دیا جائے کیونکہ ان کا وجود انسانیت، شرافت اور تہذیب کے دامن پر بد...
نمک خوان تکلم ہے، فصاحت میریناطقے بند ہیں سن سن کے بلاغت میری
گویا دہن کتابِ بلاغت کا ایک بابسوکھی زبانیں شہد فصاحت سے کامیاب
फ़साहतفَصاحَت
خوش بیانی، خوش کلامی، پرکشش انداز بیان، کلام یا گفتگو کی شستگی، سلاست و لطافتِ کلام
फ़साहत सेفَصاحَت سے
خوش بیانی سے
फ़साहत के साथفَصاحَت کے ساتھ
Eloquently, fluently.
रम-फ़साहतرَم فَصاحَت
فصاحت سے بھرا ہوا ، خوش گوئی سے لبریز۔
نیرنگ فصاحت
حضرت علی
لیکچر
فصاحت جنگ جلیل مانکپوری
علی احمد جلیلی
شاعری تنقید
دفتر فصاحت
خواجہ محمد وزیر
دیوان
فصاحت گفتار
جنید اکرم فاروقی
زبان
کائنات جلیل
معراج سخن
دیوان فصاحت عنوان
میر مونس لکھنوی
سلام
کلام جلیل
غزل
تسنیم فصاحت والعروض
ذوقی مظفر نگری
ثمرۂ فصاحت
نامعلوم مصنف
طلسم فصاحت
محمد حسین جاہ
قصہ / داستان
دیوان فصاحت
فصاحت
شیخ حسام الدین
بیان علم معانی فصاحت علم بلاغبیان کر نہیں سکتے کسی کی ایک ہنسی
آگاہ کر اندازِ تکلم سے زباں کو عاشق ہو فصاحت بھی وہ دے حسن بیاں کو
پڑھنے لگے اشعارِ رجز جب وہ دلاوراللہ ری فصاحت فصحا ہو گئے ششدر
اس بات کی وضاحت غالباً غیر ضروری ہے کہ نہ تو یہ شرائط تمام غزل کی شاعری پر منطبق ہو سکتے ہیں، نہ ان کی معروضی تفہیم ممکن ہے اور نہ انھیں شعر سے مختص سمجھا جا سکتا ہے۔ شبلی امداد امام اثر سے زیادہ محتاط تھے۔ شعر العجم جلد...
سیکڑوں اور بھی دنیا میں زبانیں ہیں مگرجس پہ مرتی ہے فصاحت وہ زباں ہے اردو
شعر گوئی میں رہیں مد نظر یہ باتیںکہ بغیر ان کے فصاحت نہیں ہوتی پیدا
سمجھ میں صاف آ جائے فصاحت اس کو کہتے ہیںاثر ہو سننے والے پر بلاغت اس کو کہتے ہیں
حقیقت یہ ہے کہ شاعری یا انشا پردازی کا مدار زیادہ تر الفاظ ہی پر ہے۔ گلستان میں جو مضامین اور خیالات ہیں، ایسے اچھوتے اور نادر نہیں لیکن الفاظ کی فصاحت اور ترتیب اور تناسب نے ان میں سحر پیدا کردیا ہے، انہیں مضامین اور خیالات کو معمولی الفاظ...
کیے زینبؔ نے فصاحت سے یہ جس وقت کلامکانپے سینوں میں جگر رونے لگے لوگ تمام
پڑھتے تھے چار سمت فصاحت سے ہل اتیٰجبریل واں فلک پہ خضرؑ یاں زمین پر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books