aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فلسطین"
ندائے فلسطین، دہلی
ناشر
نبی بخش فلسفی میموریل کمیٹی، دہلی
فلسفی عظیم آبادی
born.1908
مصنف
پہلوئے حسن بیاں شوخیٔ تقریر میں غرقترکی و مصر و فلسطین کے حالات میں برق
ہم جیتیں گےحقا ہم اک دن جیتیں گے
کون گھیرے ہوئے ہے فلسطین کوآج کھل کے یہ نعرہ لگا اے جہاں
اب اس نئی نسل نے دیکھا تو اقبال کے کلام میں کئی خرابیاں نظر آئیں۔ ایک نے کہا اقبال کا کلام محدود اور مقامی (Parochial) ہے۔ دوسرے نے اعلان کیا کہ چونکہ اقبال کی زندگی اور شاعری میں تضاد ملتا ہے، اس لئے ان کی شاعری قابل اعتنا نہیں ہے۔...
ہے خاک فلسطيں پہ يہودي کا اگر حق ہسپانيہ پر حق نہيں کيوں اہل عرب کا
علامہ اقبال کی شخصیت ایک عہد ساز شاعر اور فلسفی کے طور پر جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اس کلیکشن میں ان کی کچھ غزلیں شامل ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ آپ ان غزلوں کو ضیا محی الدین کی آواز میں سن بھی سکتے ہیں۔
फ़िलिस्तीनفلسطین
Palestine
نئی عرب دنیا
محمد یونس نگرامی ندوی
عالمی تاریخ
مسئلئہ فلسطین
ایڈورڈ سعید
مسلئہ فلسطین
سیاسی
فلسطین سازشوں کے نرغے میں
مصطفیٰ طحان
تاریخ اسلام
بلاد فلسطین و شام
جی لی اسٹرنج
تاریخ
سفرنامہ اسپین و فلسطین
مولانا وحیدالدین خاں
سفر نامہ
فلسطین
صفدر حسین
آشوبِ فلسطین
انعام اللہ خاں ناصر
فلسطین اور بین الاقوامی سیاست
حبیب الحق ندوی
عالمی
مستقبل کا فلسطین
نبیل شعث
فلسطین اور مسئلۂ یہود
محمود بریلوی
اے ارض فلسطین
انتظار نعیم
فلسطین کا معذور مجاہد
غطریف شہباز ندوی
سیاسی تحریکیں
ارض مقدس فلسطین
سید اطہر
عرض مقدس فلسطین
دو برس قبل نیویارک سے بمبئی جاتے ہوئے وہ مصر سے گذری تھی۔ اہرام کی خوب تصویریں کھینچیں۔ یہی چرواہے۔ یہی نخلستان، یہی فلاحین۔ یہ ۱۳۱۵ق۔م کہاں سے آیا۔ صریحاً ۱۹۶۶ء ہے۔ چلو بھئی۔ نہ ٹائم مشین، نہ کچھ۔ تازہ ترین قسم کا روکٹ ہے، جسے کوئی وزٹنگ امریکن یا...
’’اور شام و فلسطین؟ سنا ہے کہ وہاں جا کر انجیل کے سارے واقعات آنکھوں کے سامنے پھرنے لگتے ہیں۔‘‘ ’’وہاں کاشتکاری بالکل نئے طریقوں سے کی جاتی ہے۔ چاروں طرف مشینیں ہی مشینیں نظر آتی ہیں۔ مشینوں کو بھی مشینیں چلاتی ہیں۔‘‘...
دیکھتا ہے کون صحرا کے بگولوں کی طرفجو نظر اٹھتی ہے بس جاتی ہے پھولوں کی طرف
میں مسئلوں میں فلسطین ہوں مگر فیصلؔکسی جگہ پہ اٹھایا نہیں گیا ہوں میں
دریا سے پار ہونے کے بعد حضرت موسیٰ بنی اسرائیل کو ہمراہ لیے اس جنگل میں پہنچے جس کو تیہ بنی اسرائیل کہتے ہیں۔ یہاں چالیس برس تک رہے۔ ہر چند بنی اسرائیل کو اکسایا کہ فلسطین پر حملہ کرو اور فرعون کے گورنروں کو نکال کر خود اپنے وطن...
اٹھتا ہے دیوانوں کا یہاں روز جنازہاے ارض وطن تو بھی فلسطین ہوئی ہے
اجنبی سوچ کے آنا مری مٹی کی طرفکرۂ ارض کا ہر ملک فلسطین نہیں
دوسری طرف اسرائیل کے قیام کے بعد فلسطین کی تقسیم سے فلسطیوں کا ایک اکثریتی حصہ محروم الآرث کا شکار ہو گیا۔ جغرافیائی محرومی سے قطع نظر مذہبی اور متبرک مقامات، بیت المقدس کی غیر اعلانیہ تقسیم اور بعد ازاں اسرائیل کی انانیت مزاحمتی تحریک کے ہر اول دستے کا...
بوسنیا (Bosnia) میں، کاسوو (Kosovo) میں، فلسطین میں، تزکیۂ نسل (Ethnic cleansing) آخر مذہب ہی کی تو بنیاد پر عمل میں لایا گیا ہے۔ اور ان سے بھی بہت پہلے صلیبی جنگوں میں آپ دیکھ رہے ہیں صلیبیوں کو، کہ وہ مسلمان بچوں کو سنگینوں کی نوک پر رکھ کر...
اس مثال سے پتہ چلتا ہے کہ زراعت کے ابتدائی دور میں انسان کا شعور زراعت کے اصولوں سے آگاہ نہیں ہوا تھا۔ اور نہ وہ یہ جانتا تھا کہ پودے کیوں اور کیسے بڑھتے ہیں۔ موہن جودڑو کی مورتیوں سے متعلق بحث کرتے ہوئے سر جان مارشل لکھتا ہے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books