aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فکر_عقبیٰ"
فکر عقبیٰ ہے مجھے خواہش دنیا ہے مجھےعیش کی دھن ہے مجھے موت کا دھڑکا ہے مجھے
نہیں ہے فرصت یہیں کے جھگڑوں سے فکر عقبیٰ کہاں کی واعظعذاب دنیا ہے ہم کو کیا کم ثواب ہم لے کے کیا کریں گے
رنج دنیا فکر عقبیٰ جانے کیا کیا دل میں ہےزندگی دو دن کی اپنی سیکڑوں مشکل میں ہے
فکر عقبیٰ اک خیالِ خام تھا بزم میں رندوں کے تیور الاماں...
مسلسل فکر دنیا فکر عقبیٰاب ایسی زندگی کیا زندگی ہے
फ़िक्र-ए-उक़्बाفکر عقبیٰ
worries about after-life
شبلی کی ادبی و فکری جہات
شمس بدایونی
تنقید
جدید فکر و عصری ادبی رجحانات
اختر حسن
مقالات/مضامین
ابن عربی
اینجلا جافرے
ادبی۔ فکری تحریکات اور اقبال
خالد اقبال یاسر
ادبی تحریکیں
سہا تاجی فاروقی
جدید فکرو عصری ادبی رجحانات
مرتبہ
معاصر ادب
جمیل جالبی
اصول السماع عربی
مولانا محمد فخر الدین احمد
فکر تونسوی کی ادبی و صحافتی خدمات
رفیق احمد
ہمارا ادبی و فکری سفر
جیلانی کامران
فخر الافکار
فلسفہ
ارتعاش فکر پی۔ پی۔ سریواستو رند کی ادبی شناخت
احمد علی جوہر
نظریہ ادب اور ادیب
شاہ رشاد عثمانی
خوف دنیا نہ فکر عقبیٰ کیچل دیا میں شراب خانے کو
فکر محشر نہ فکر عقبیٰ ہےنیکیاں کتنی وہ کما بیٹھے
فکر عقبیٰ بھی کیجئے راحتؔدل یہ کہتا ہے ہر گھڑی مجھ سے
خدا سے دعا بہر دنیا کریں گےغلط ہے کہ ہم فکر عقبیٰ کریں گے
فکر دنیا سے کیا رضاؔ حاصلفکر عقبیٰ بھی تم کو کرنا ہے
فکر عقبیٰ کی نہیں قلب میں ہائے افسوسفکر دنیا کی یہ انسان بہت کرتا ہے
فکر عقبیٰ ہمیں بھی ہے واعظذکر رب صبح و شام کرتے ہیں
فکر عقبیٰ نہ کروں تجھ میں گرفتار رہوںشاعری تیرے لیے میں سگ دنیا ہو جاؤں
عارضی آسائشوں کی چاہ کرنا چھوڑ دےفکر عقبیٰ ذہن میں رکھ فکر دنیا چھوڑ دے
فکر عقبیٰ کی مستی اتر جائے گی توبہ ٹوٹی تو قسمت سنور جائے گیتم کو دنیا میں جنت نظر آئے گی شیخ جی مے کدے کا نظارہ کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books