aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قدردان"
قربان علی سالک بیگ
1824 - 1880
شاعر
قربان آتش
born.1958
ڈی۔ اے۔ ہریسن قربان
مصنف
محمد قربان لاری والا
ناشر
میر قربان علی بسمل
منشی سید قربان علی
ڈی اے ہیرسن قربان
مولوی قربان علی
قربان انصاری
ملک قربان علی کاظم
قربان حسین شاہ
قربان مرادآبادی
مدیر
محمد قربان علی بسمل
قربان علی خان
مرزا قربان بیگ، کراچی
رہے جب تلک داستان سخنالٰہی! رہے قدردان سخن
جب اعلیٰ حضرت حضور نظام کو اورنگ آباد کی خوش آب و ہوا میں باغ لگانے کا خیال ہوا تو یہ کام ڈاکٹر سید سراج الحسن (نواب سراج یار جنگ بہادر) ناظم تعلیمات کے تفویض ہوا۔ ڈاکٹر صاحب کا ذوقِ باغبانی مشہور تھا۔ مقبرہ رابعہ دورانی اور اس کا باغ...
جاتا ہے خاک پاک دکن کو یہ ریختہواں قدردان اس گہر بے بہا کے ہیں
ان آنسوؤں کا کوئی قدردان مل جائےکہ ہم بھی میرؔ کا دیوان لے کے آئے ہیں
’’کیا آپ کا نام دیپک ہے اور آپ ہی کے موقلم کی معجز اثر جنبشوں کانتیجہ ہے۔ ایک راز کا انکشاف؟‘‘ اندرا نے اس سے پوچھا۔ ’’جی ہاں! میرا ہی نام دیپک ہے۔ ذرّہ نوازی کا شکرگزار ہوں۔ میں سمجھتا ہوں اس میں کوئی خاص خوبی موجود نہیں ہے۔ یہی...
شہادت ایک مذہبی تصور ہے جس کے مطابق کسی نیک ارادے کے تحت جان قربان کرنے والے مرنے کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں اوربغیر کسی بازپرس کے جنت میں جاتے ہیں ۔شاعری میں عاشق بھی زخمی ہو کر شہادت کا درجہ پاتا ہے۔یہ شہادت اسے معشوق کے ہاتھوں ملتی ہے ۔شہادت کے اس مذہبی تصور کو شاعروں نے کس خوبصورتی کے ساتھ عشق کے علاقے سے جوڑ دیا یہ دیکھنے کی بات ہے ۔
क़द्र-दानقدردان
connoisseur, onw who knows value
قران مجید کے اردو تراجم وتفاسیر
سید حمید شطاری
اسلامیات
قدردان
مرزا عظیم بیگ چغتائی
طنز و مزاح
اردو کے مسیحی شعراء
انتخاب
اسلام اور اشتراکیت
غلام محمد
مثنوی قران السعدین
امیر خسرو
مثنوی
تذکرہ قاریان ہند
مرزا بسم اللہ بیگ
قدرداں حیدرآباد
داؤد اشرف
اعجاز قران
ماسٹر رام چندر
قران السعدین
قران کریم کی سائنسی تفسیر
اسید الحق محمد عاصم قادری
تنقید
شکست و فتح فرض کی قربان گاہ پر
جمیلؔ مظہری
ناول
کلیات سالک
کلیات
مسلمان حکمرانوں کی ہندی قدردانی
پنڈت محمد شفیع علوی کاکوری
تاریخ
فہم قران
سعید احمد
ان دونوں کا سابقہ دھوبیوں سے یقیناً رہا تھا۔ لیکن میں دھوبیوں کے ساتھ نا انصافی نہ کروں گا۔ حافظؔ اور اقبال کو تو میں نے تصوف اور قومیات کی وجہ سے کچھ نہیں کہا۔ لیکن میں نے بہت سے ایسے شعراء دیکھے ہیں جن کے کپڑے کبھی اس قابل...
’’فیاض بیٹے!‘‘ اس نے بیٹھک میں قدم رکھتے ہی کہنا شروع کیا، ’’اللہ تمہاری عمر میں برکت دے۔ میں تم سے ایک بہت ضروری بات کرنا چاہتا ہوں اور اصغری بیٹی اللہ تیرا سہاگ قائم رکھے، تو بھی کان دھر کے سن۔ تم دونوں نے کبھی یہ بھی سوچا کہ...
مجاز سے کسی نے پوچھا، ’’مجاز صاحب، آپ کو عورتوں نے کھایا یا آپ کے قدر دانوں نے، یا شراب نے؟‘‘ شراب کا گلاس منہ سے لگاتے ہوئے مجاز بولے، ’’ہم نے سب کو برابر کا حصہ دیا ہے۔‘‘...
شراب کی لت خدا جانے میراجیؔ کو کہاں سے لگی؟ جب لاہور میں انہیں تیس روپے ملتے تھے تب بھی وہ پیتے تھے اور جب دلی آئے اور پانچ گنی تنخواہ ملی تو اور زیادہ پینے لگے۔ پہلے رات کو پیتے تھے، پھر دن کو بھی پینے لگے، پھر ہر...
حیدرآباد میں جوش صاحب دارالترجمہ میں ناظر ادبی تھے۔ سنا ہے کہ علامہ اقبال سے کسی بڑے آدمی کے نام تعارفی اور سفارشی خط لےکر حیدرآباد گئے تھے۔ نرا کھرا شاعر سوائے شعر کہنے کے اور کیا کرسکتا ہے؟ مگر اس وقت مہاراجہ کرشن پرشاد جیسے علم دوست برسراقتدار تھے۔...
جگرؔ صاحب ‘‘شعلۂ طور’’ کی اشاعت سے پہلے بھی شاعر تھے۔ اور ان کا ایک مجموعۂ کلام شائع ہوکر گمنام ہوچکا تھا۔ اس زمانے کے کلام میں بھی ایک تیکھاپن تھا۔ مگر سُنا ہے کہ کسی معرکہ عشق میں ناکام ہونے کے بعد ان کے ساتھ ان کے کلام کی...
دف کیسے مارا جاتا ہے؟ گرم چائے، تازہ غزل اور تیز چونے کے پان سے تواضع کے بعد فاروقی صاحب دلی کے کبابئے کی دکان پر لے جاتے اور گولے کے کباب کھلاتے۔ پیٹ بھرنے سے پہلے آنکھیں بھرآتی تھیں۔ پہلی دفعہ دکان پر لے گئے تو دلی کے کلچر...
پسلی پھڑک اٹھی نگہ انتخاب کی:اس انٹرویو کو تیئس سال ہوگئے۔ ہمارا خیال کیا، پختہ یقین ہے کہ اس نے ہمیں بینک میں محض اس لیے ملازم رکھ لیا کہ ہمیں بھی ہوائی جہاز سے نفرت تھی۔ ہوائی کمپنی اور خدا ہمیں معاف کرے، ہمیں اس ایجاد سے ابھی تک...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books