aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قوافی"
ہم نے کہا، اس کا قافیہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ہونے تک، کونے تک، بونےتک، کیا زرعی مضامین باندھنے ہیں اس میں؟ گھڑیال صاحب نے وضاحت کی کہ نہیں، اس کے قوافی ہیں سر، خر، شر وغیرہ۔ ہمیں اس مصرعے سے کچھ شرکی بو آئی۔ لہٰذا ہم نےکہا کوئی دوسرامصرع بتائیے۔...
ندرت قوانی کے تو بادشاہ تھے۔ ایسے ایسے نادر قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر لاتے کہ ان کے تصور ہی سے دوسروں کا قافیہ تنگ ہو جائے۔ یوں کہئے کہ ان کے نمک دان ظرافت کی نمکینی اکثر یہی جنس نایاب قائم کئے ہوئے، ایک جگہ بڑھاپے کی آپ بیتی، دکھ...
اگر غزل مطلع سے شروع نہ ہو تو سننے والے یا پڑھنے والے کے ذہن کی تربیت ان خطوط پر نہیں ہو سکتی ہے جو غزل کا خاصہ ہیں۔ اس لیے قدما نے غزل کے لیے مطلع کی شرط لگائی ہے، خواہ یہ کمزور ہی کیوں ہوں۔ دوسری بات یہ...
اس شام کی کیفیت کشن چند اخلاص کو ہمیشہ یاد رہی۔ باہر چنار اور سروکے درختوں کی پتیاں شفق کے پس منظر میں اب سیاہی مائل لگ رہی تھیں۔ دیوان خانے میں روشنی باہر سے چھن کر آنا بند ہو گئی تھی اور فانوسوں میں روشن شمعیں کچھ اور بھی...
غزل کی زبان صرف محبوب سے باتیں کرنے کی زبان نہیں، اپنی بات اور اپنے کاروبار شوق کی بات کی زبان اور یہ کاروبار شوق بڑی وسعت رکھتا ہے۔ انہوں نے چند غزلوں میں تحقیق اور عہد عتیق، صف بہ صف اور سر بکف جیسے قوافی استعمال کئے ہیں لیکن...
نصرت فتح علی خان نے بےشمار قوالیاں اورغزلیں گا ئی ہیں، اور غزل گائیکی ہو یا قوالی دونوں میں اپنی آواز اور ہنر سے لوگوں کا دل جیتا ہے۔ اس انتخاب میں کچھ ایسی غزلیں پیش کی جا رہی ہیں جنہیں نصرت صاحب کی آواز نے زندہ کر دیا ہے۔ پڑھئے اور سر دھنیے ۔
क़वाफ़ीقَوافی
پیچھے پیچھے چلنے والا، (شاعری) ردیف سے پہلے کا لفظ یا حرف، اصطلاح میں اخیر حروف کی مشابہت جو بیتوں یا مصرعوں کے اخیر میں واقع ہوتے ہیں، مثلاً : جام، فام، زر، سر وغیرہ، قافیہ
خواجہ فرید کی کافیوں میں قوافی کا فنی جائزہ
خورشید ناظر
شاعری تنقید
قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک
اکمل حیدر آبادی
قوالی
فیضان وارثی
حضرت اوگھٹ شاہ وارثی جے پی نگر
چشتیہ
شاعری
اصلی گلدستہ قوالی
قوی لکھنوی
سماع اور دیگر اصطلاحات
اصلی کشکول قوالی کامل
منشی شیخ علی قریشی
مجموعہ قوالی
عبدالحکیم خاں
بیاض قوالی
منشی محمد یعقوب بنارسی
قوالی اور اسلام
محمد اشفاق حسین
محشر قوالی
ایم۔ ایس۔ جوہر
عبدالحکیم خان حاذق
گوہر قوالی
نامعلوم مصنف
کشکول قوالی
شیخ عبد الرحمٰن چشتی
قیصر رتنا گیروی
قیصر رتناگیروی
کافی در علم قوافی وافی در شرح کافی
اے ظفرؔ لکھ تو غزل بحر و قوافی پھیر کرخامۂ در ریز سے ہیں اب گہر باری میں ہم
نہیں، مجھے اشعار کی تعداد کی قید پسند نہیں، اور مطلع کا جھگڑا کیوں ہو، اور سب شعر الگ الگ کیوں ہوں؟ کوئی بات نہیں، قطعہ لکھیے۔ میں تو چاہتا ہوں غزل کا بھی لطف ہو اور مثنوی کابھی، ٹھیک ہے، مسدس لکھیے وغیرہ۔ میرے خیال میں اس بات کی...
قافیہ ملتے گئے عمر غزل ہوتی گئیاور چہرہ ترا بنیاد قوافی ٹھہرا
وزن نظم معرا میں ہے دوستواس کو تم بے ردیف و قوافی کہو
ایک ڈھب کے جو قوافی ہیں ہم ان میں انشاؔاک غزل اور بھی چاہیں تو سنا سکتے ہیں
اکبرؔ سائنس، عقلیت، فلسفہ، تجربات، فطرت کی تسخیر، انسانی سعی وعمل کی وسعتوں کے قائل نہیں ہیں۔ یہیں آکر ان کی ظرافت بجائے پر لطف ہونے کے خطرناک ہوجاتی ہے۔ اور یہ خطرہ اس وجہ سے اور بھی بڑھ جاتا ہے کہ انہوں نے اردو شاعری کی ساری رمزیت سے...
حالیؔ کے باوجود شعر کی زبان کے سلسلے میں ہمارا مزاج خاصا سخت گیر اور خواص پسند رہا ہے۔ متروکات کا سارا سلسلہ، صحت زبان کے سارے مباحث، بحور و قوافی کے سارے آداب پر بڑھا ہوا اصرار، ادبی اظہار کے ایک خاص معیار سے گہرا شغف، ایک خواص پسندی...
کہہ بہ تبدیل قوافی غزل اک اور بھی ذوقؔدیکھیں بٹھلائے ہے کس طرح سے تو ٹوٹ گئے
قوافی نشیمن سے پوچھے تو بولےنشیمن وشیمن وغیرہ وغیرہ
کیا موجودہ سیاست میں جو ستارے ابھرتے ہیں اور غروب ہو جاتے ہیں، ان پر یہ لطیف اور معنی خیز تبصرہ نہیں ہے۔ غزل میں ہر سخن ماورائے سخن بھی ہوتا ہے۔ اس میں سطور ہی نہیں بین السطور کی بھی اہمیت ہے۔ فانیؔ کے یہاں ہر شے نظر آتی...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books