تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "قیدی"
انتہائی متعلقہ نتائج "قیدی"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "قیدی"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
shaahii-qaidii
शाही-क़ैदीشاہی قَیدی
وہ شخص جسے سیاسی وجوہ سے قید كیا گیا ہو ، سیاسی قیدی.
pakkaa-qaidii
पक्का-क़ैदीپَکّا قَیدی
وہ ملزم جس کا فیصلہ ہو چکا ہو اور قید مقرّر ہو چکی ہو .
janam-qaidii
जनम-क़ैदीجَنَم قَیدی
ایسا شخص جسے حبس دوام کی سزا ملی ہو ، عمر بھر کے لیے قید کی سزا پانے والا .