تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "لاکھوں"
انتہائی متعلقہ نتائج "لاکھوں"
نظم
فرض کرو
دیکھ مری جاں کہہ گئے باہو کون دلوں کی جانے 'ہو'
بستی بستی صحرا صحرا لاکھوں کریں دوانے 'ہو'
ابن انشا
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
مردوں کے لئے لاکھوں سیجیں، عورت کے لیے بس ایک چتا
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
ساحر لدھیانوی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "لاکھوں"
مزید نتائج "لاکھوں"
نظم
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں
ہیں لاکھوں روگ زمانے میں کیوں عشق ہے رسوا بے چارا
ہیں اور بھی وجہیں وحشت کی انسان کو رکھتیں دکھیارا