تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "لطف_باہمی"
انتہائی متعلقہ نتائج "لطف_باہمی"
غزل
کہاں وہ اب لطف باہمی ہے محبتوں میں بہت کمی ہے
چلی ہے کیسی ہوا الٰہی کہ ہر طبیعت میں برہمی ہے
اکبر الہ آبادی
غزل
دکھا اے ناخن غم لطف باہم ایسے ساماں پر
گریباں کا ہو منہ دامن پہ دامن کا گریباں پر