aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لپکا"
لیکا جارج
مصنف
اپنی تو جہاں آنکھ لڑی پھر وہیں دیکھوآئینے کو لپکا ہے پریشاں نظری کا
اس کا منہ میری طرف تھا کہ ایک اور فائر ہوا۔ پلٹ کر اس نے گوروں کی طرف دیکھا اور پیٹھ پر ہاتھ پھیرا۔۔۔ بھائی جان نظر تو مجھے کچھ نہیں آنا چاہیے تھا، مگر میں نے دیکھا کہ اس کی سفید بوسکی کی قمیص پر لال لال دھبے تھے۔۔۔...
سنا ہے بجھتے بجھتے بھی تمہارے سرد و مردہ لب سےایک شعلہ شعلۂ یاقوت فام و رنگ و امید فروغ زندگی آہنگ لپکا تھا
خورشید عالم اب وائلن کبھی نہیں بجائیں گے۔ یہ صرف ڈیڑھ سال پہلے کا ذکر ہے، کہ الماس اپنے ملک التجار باپ کی عالی شان کوٹھی میں مالا بار بل پر رہتی تھی۔ وہ سوشل ورک کر رہی تھی، اور عمر زیادہ ہو جانے کے کارن شادی کی امید سے...
مدن کھسیانا ہو کر رہ گیا۔ بابو دھنی رام کی ڈانٹ سے باقی بچے تو پہلے ہی اپنے اپنے بستروں میں یوں جا پڑے تھے جیسے دفتروں میں چھٹیاں سٹارٹ ہو تی ہیں۔ لیکن مدن وہیں کھڑا رہا۔ احتیاج نے اسے ڈھیٹ اور بے شرم بنا دیا تھا لیکن اس...
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
लपकाلپکا
grab
بطخ اور لڑکا
محمد عمران احمد
افسانہ
کیا ہم لڑکا یا لڑکی اپنی مرضی پر پیدا کر سکتے ہیں
پنڈت ٹھاکر دت شرما
بہادر لڑکا
ایم اے قریشی
ڈراما
امریکن ٹھگ
رام لال فیروزپوری
جاسوسی
ہندوستان برما اور لنکا کا جدید جغرافیہ
جھوٹا لڑکا
عبدالغفار مدہولی
گوتم بدھ
بدھ ازم
گیا نگر میں لنکا
اختر حسن
ستی سلوچنا
رام نراین شرما
ہندو ازم
چور لڑکا
دھند میں لپٹا چاند
شبانہ عشرت
مجموعہ
ناریل کے پیڑ سے لٹکا ہوا سیپ
قیوم بدر
نثر
چوری کی عادت
ڈرامہ
الاختصار یا نئی روشنی کے لڑکا لڑکی
محمد عبد المجید
لیکن جب بوچھاڑ بڑھتی ہی گئی تو میں نے اس نامعقول مجمع سے کنارہ کشی ہی مناسب سمجھی۔ اسٹیج سے پھلانگا اور زقند بھر کے دروازے میں سے باہر کا رخ کیا۔ ہجوم بھی میرے پیچھے لپکا۔ میں نے مڑ کر پیچھے نہ دیکھا۔ بلکہ سیدھا بھاگتا گیا۔ وقتاً فوقتاً...
نکلی اندر سے ایک دایہلڑکا کوئی گھو گیا تھا اس کا
پڑھیے کلمہ! لا الٰہ الاّ اللہ محمد رسول اللہ۔۔۔ میں نے اپنی زندگی میں ایسی عورت نہیں دیکھی۔۔۔ کم بخت نے مسکراتے ہوئے مجھ سے کہا، ’’میں نے گردھاری کو مار ڈالا ہے۔‘‘ آپ یقین کیجیے، اس نے اپنے ہاتھوں سے ایک ہٹے کٹے آدمی کو قتل کیا تھا۔۔۔ کیا...
اس کے بعد وہ پھر دروازے کی طرف بڑھا مگر اس انداز سے کہ اس کی آنکھیں بلب کی تیز روشنی کی زد میں نہ آئیں۔ اس نے اندر جھانکا۔فرش کا جو حصہ اسے نظر آیا۔ اس پر ایک عورٹ چٹائی پر لیٹی تھی۔ اس نے اسے غور سے دیکھا۔سو...
میں اکیلا بیٹھا رہا، کوٹھی کی ایک ایک چیز کو دیکھتا تھا اور عش عش کرتا تھا، لیکن ایک بات سے حیرت تھی، ساری کوٹھی میں سناٹا تھا، میں ایسی حالت میں تھا کہ یکایک سامنے کا دروازہ کھلا اور شاہزادیوں کے لباس میں ملبوس ایک خاتون کمرے میں داخل...
ادھر کئی مہینوں سے مکان کی تلاش میں شہر کے بہت سے حصوں اور گوشوں کی خاک چھاننے اور کئی محلوں کی آب و ہوا کو نمونے کے طور پر چکھنے کا اتفاق ہوا تو پتہ چلا کہ جس طرح ہر گلی کے لیے کم سےکم ایک کم تول پنساری،...
دوسرے لمحہ میں جمن منشی جی کی طرف لپکا۔ وہ اب کھڑے سینما کے اشتہار دیکھ رہے تھے اور بیحد خوش تھے کہ جمن سے جان چھوٹی۔ جمن نے ان کے قریب پہنچ کر کہا، ’’منشی جی!‘‘...
ندی کے اس پار ایک مندر تھا۔ اس میں بیٹھنے کی جگہ کافی تھی ۔میں ایک منٹ میں وہاں پہنچ سکتا تھا لیکن یہ نیا عقدہ سامنے آگیا۔ کیا اس اندھے کو مرنے کے لیے چھوڑ کر اپنی جان بچانے کے لیے بھاگوں؟ حمیت نے اسے گوارانہ کیا ۔زیادہ پس...
پڑ ٹو ٹ گیا۔ ڈھول رک گئے۔ کھلاڑی جلدی جلدی کپڑے پہننے لگے۔ ہجوم میں افراتفری پیدا ہوئی اور پھر بھگدڑ مچ گئی۔ مولا کے جسم کا تانبا گاؤں کی گلیوں میں کونڈتے بکھیرتا اڑا جا رہا تھا۔ بہت پیچھے اس کا جوڑی وال تاجا اپنے اور مولا کے کپڑوں...
اس نے ہچکی لی اور ایک سیکنڈ کے اندر اندر اس کی روح پرواز کر گئی ۔۔۔زاہد نے بڑے صبر وتحمل سے کام لیا، اس کے کفن دفن سے فارغ ہو کر وہ رات کو گھر سے باہر نکلا اور ریلوے ٹائم ٹیبل دیکھ کر ریلوے لائن کا رخ کیا۔رات...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books