aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مشکلیں"
شاہد ماکلی
born.1977
شاعر
شیخ حسن مشکل افکاری
born.1915
مکیں احسن کلیم
مدیر
مشکلیں امت مرحوم کی آساں کر دےمور بے مایہ کو ہمدوش سلیماں کر دے
رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنجمشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں
کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیںکچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
تیور تو معشوق ہی پر جچتے ہیں ۔ معشوق کا چہرہ تیوروں سے خالی ہو تو پھر وہ معشوق کا چہرہ ہی کہاں ہوا ۔ لیکن عاشق ان تیوروں کو کس طور پر محسوس کرتا ہے ۔ ان سے اس کے لئے کس طرح کی مشکلیں پیدا ہوتی ہیں ان سب باتوں کو جاننا ایک دلچسپ تجربہ ہوگا ۔ ہمارے چنے ہوئے ان شعروں کو پڑھئے ۔
رغیبی شاعری زندگی کی مشکل گھڑیوں میں ایک سہارے کےطور پرسامنےآتی ہے اوراسے پڑھ کرایک حوصلہ ملتا ہے ۔ یہ مشکل گھڑیاں عشق میں ہجرکی بھی ہوسکتی ہیں اورعام زندگی سے متعلق بھی ۔ یہ شاعری زندگی کے ان تمام مراحل سے گزرنے اورایک روشنی دریافت کرلینے کی قوت پیدا کرتی ہے۔
کسی کو رخصت کرتے ہوئے ہم جن کیفیتوں سے گزرتے ہیں انہیں محسوس تو کیا جاسکتا ہے لیکن ان کا اظہار اور انہیں زبان دینا ایک مشکل امر ہے، صرف ایک تخلیقی اظہار ہی ان کیفیتوں کی لفظی تجسیم کا متحمل ہوسکتا ہے ۔ ’’الوداع‘‘ کے لفظ کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں وہ الوداعی کیفیات کے انہیں نامعلوم علاقوں کی سیر ہیں۔ آپ وداعی جذبات کو ان کے ذریعے بیان کر سکتے ہیں۔
اردو ڈراما
وقار عظیم
ڈرامہ تنقید
حضرت مشکل آسان ثانی
سید مراد علی طالع
ڈرامہ
مشکلات غالب
پرتو روہیلہ
اردو تنقید ۔ چند منزلیں
عزیز ابن الحسن
تنقید
پرانی محفلیں یاد آ رہی ہیں
عبداللہ ملک
خود نوشت
منزلیں گرد کے مانند
خلیق ابراہیم خلیق
مشکلات القرآن
عبد الماجد دریابادی
کہاں منزلیں کہاں ٹھکانہ
دیومنی پانڈے
غزل
نقد سخن
عزیز یار جنگ
شاعری تنقید
اغلاط کی تصحیح اور مشکل الفاظ کی تشریح
اخلاق حسین قاسمی
جیبی عمل اشراب
بشیرالدین عصری
طب
نئے افسانے کی اور منزلیں
مہدی جعفر
فکشن تنقید
گویم مشکل
حبیب ضیا
نوجوانوں کی جنسی مشکلات
مشکلیں بندوں کی کر دیتا ہے دم میں آساںشکر الطاف و عنایات میں قاصر ہے زباں
ہوں مبتلائے یقیں میری مشکلیں مت پوچھگمان عقدہ کشا بھی نہیں رہا اب تو
اب ہماری مشکلیں کچھ کم ہوئیںدشمنوں نے ایک چہرا کر لیا
دو مشکلیں ہیں ایک جتانے میں شوق کےپہلے تو جان جائیے پھر مان جائیے
سفر میں مشکلیں آئیں تو جرأت اور بڑھتی ہےکوئی جب راستہ روکے تو ہمت اور بڑھتی ہے
اک منزل کے لئےکتنی منزلیں طے کرتا ہے
جوگندر سنگھ بستر پر لیٹا دیر تک سوچتارہا کہ اگر وہ ایسا ہی آدمی نکل آیا تو اس کوسمجھنا بہت دشوار ہو جائے گا۔ مگر بعد میں جب اس کو اپنی ذہانت کا خیال آیا تو اس کی مشکلیں آسان ہوگئیں اور وہ اٹھ کر ہرندرناتھ ترپاٹھی کے استقبال کی...
لیکن پھر یہ بھی فرض کرنا پڑےگا کہ شعر اور نثر الگ الگ خوص وخصائص رکھتے ہیں اور ایک، دوسرے کو خارج کر دیتا ہے۔ تو کیا ہم یہ فرض کر سکتے ہیں؟ یا ہمیں یہ کہنا ہوگا کہ شعر اور نثر کے درمیان بال برابر حد فاصل ہے جو...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books