aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مصلحتاً"
شاذ تمکنت
1933 - 1985
شاعر
شیخ سعدی شیرازی
1210 - 1292
مصنف
سعدی شیرازی
1210 - 1291
ابو محمد مصلح
محمد مصلح الدین صدیقی
مصلح الدین احمد اسیر کاکوروی
ابو محمد مصلح ابو العلائ
مصلح الدین سعدی
مدیر
مصلح الدین انصاری
محمد مصلح الدین مصلح
مطبع مصلح المطابع، دہلی
ناشر
محمد مصلح الدین
مصلح الدین کاظم
اک تجھ کو دیکھنے کے لیے بزم میں مجھےاوروں کی سمت مصلحتاً دیکھنا پڑا
ذرا بھی دخل نہیں اس میں ان ہواؤں کاہمیں تو مصلحتاً اپنی خاک اڑانی ہے
چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوںمجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں
آج گو مصلحتاً، بیکس و ناچار ہوںورثۂِ احمدِ مختار کا، مختار ہوں میں
مصلحتاً کہہ ديا ميں نے مسلماں تجھے تيرے نفس ميں نہيں، گرمي يوم النشور
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور
رغیبی شاعری زندگی کی مشکل گھڑیوں میں ایک سہارے کےطور پرسامنےآتی ہے اوراسے پڑھ کرایک حوصلہ ملتا ہے ۔ یہ مشکل گھڑیاں عشق میں ہجرکی بھی ہوسکتی ہیں اورعام زندگی سے متعلق بھی ۔ یہ شاعری زندگی کے ان تمام مراحل سے گزرنے اورایک روشنی دریافت کرلینے کی قوت پیدا کرتی ہے۔
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور۔
سماجیات
اولیائے دکن اور قرآن مع سلاطین دکن اور قرآن
تحقیق / تنقید
تذکرۂ اہل دہلی
سر سید احمد خاں
تذکرہ
کلام مصلح
قرآن اور اقبال
میرمحمد مومن حیات اورکانامے
سید محی الدین قادری زور
تحقیق
مشاہیر علوم اسلامیہ اور مفکرین و مصلحین
محسن عثمانی ندوی
توضیح القرآن
اسلامیات
محمد بن عبد الوہاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح
مسعود عالم ندوی
شہید کربلا قرآن کی روشنی میں
امام مودودی: ایک مصلح، ایک مفکر، ایک مجدد
علامہ یوسف القرضاوی
قرآن اور اقبال
جن ۱۴ زبانوں کی سرپرستی بھارت کی حکومت کر رہی ہے ان میں سے ایک اردو بھی ہے۔ ہرچند کہ بھارت کی قومی زبان ہندی قرار دی گئی ہے۔ پھر بھی بھارت کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک اردو ہی راج رج رہی ہے، بلکہ یوں کہنا زیادہ مناسب...
زیادہ دیر نہ ہونے پاتی کہ نوجوان انقلابی شاعر شکیبی بھی آ پہنچتا۔ وہ تھا تو جلد ساز مگر طبع موزوں رکھتا تھا۔ نفسیات کے ایک پروفیسر کی صحبت نے جو اس سے جلدیں بندھوایا کرتا تھا اسے شاعر بنادیا تھا۔ شکیبی کا تخلص اسی کارہین منت تھا۔ چیچک روتھا...
’الف‘ اپنے دوست ’ب‘ کو اپنا ہم مذہب ظاہر کرکے اسے محفوظ مقام پر پہنچانے کے لیے ملٹری کے ایک دستے کے ساتھ روانہ ہوا۔ راستے میں ’ب‘ نے جس کا مذہب مصلحتاً بدل دیا گیا تھا، ملٹری والوں سے پوچھا، ’’کیوں جناب آس پاس کوئی واردات تو نہیں ہوئی؟‘‘...
میں اصل میں آدمی ہوں مگر مصلحتاً مکھی بن گیا ہوں۔ مگر پھر اسے خیال گزرا کہ یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ وہ اصل میں مکھی ہو اور درمیان میں آدمی بن گیا ہو۔ ہر چیز اپنی اصل کی طرف لوٹتی ہے۔ میں کہ مکھی تھا پھر مکھی بن...
میں نے کبھی لکھا تھا کہ میری زندگی میں تین بڑے حادثے ہیں، پہلا میری پیدائش کا جس کی تفصیلات کا مجھے کوئی علم نہیں، دوسرا میری شادی کا، تیسرا میرا افسانہ نگار بن جانے کا۔ آخری حادثہ چونکہ ابھی تک چلا جا رہا ہے، اس لئے اس کے متعلق...
لوگ اسے مصلحتاً کچھ نہ کہیںاس کی اوقات مگر جانتے ہیں
حاجی صاحب نے مصلحتاً کچھ دنوں سے اس بازار میں جانا چھوڑ رکھا تھا مگر اس نئے فتنہ کا حال سنا تو فوراً ان کے دل میں ایک نیا جوش پیدا ہوا۔ انہوں نے دل میں کہا کہ ان عورتوں کو جلد سے جلد راہ راست پر لانا چاہیے۔ ورنہ...
ساتویں شرط یہ تھی کہ اس معاہدہ کی پابندی نہ کی گئی تو ’’تم اپنے گھر خوش ہم اپنے گھر خوش۔‘‘ خان صاحب سے میں نے اپنی شکست اور شرائط صلح کا ذکر صاف صاف نہیں کیا مگر اتنا ضرور تسلیم کیا کہ مہرے برابر استانی جی کے لڑکے سے...
عالم خاکی میں تھا مصلحتاً جلوہ نماعرش اعظم سے بھی تھی ورنہ پرے تیری جا
کبھی بھی ہم نے نہ کی کوئی بات مصلحتاًمنافقت کی حمایت، نہیں، کبھی نہیں کی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books