aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مقبول"
سحر انصاری
born.1939
شاعر
ظریف لکھنوی
1870 - 1937
باقی احمد پوری
born.1950
مقبول عامر
1955 - 1990
مقبول نقش
died.2005
مقبول حسین سید کرنل
سائل عمران
born.1993
مقبول احمد مقبول
born.1965
مصنف
مقبول احمد سیوہاروی
مقبول احمد دہلوی
مقبول جہانگیر
مرزا مقبول بیگ بدخشانی
ملک مقبول احمد
مقبول ستنوی
born.1937
مطبع فیض بنیاد منشی کالی پرشاد، مقبول گنج
ناشر
دوسرے روز جب تھیلے کی لاش کفن دفن کے لیے اس کے گھر والوں کے سپرد کی گئی تو اس کا بدن گولیوں سے چھلنی ہو رہا تھا۔۔۔ دوسرے گورے نے تو اپنا پورا پستول اس پر خالی کردیا تھا۔۔۔ میرا خیال ہے اس وقت مرحوم کی روح قفسِ عنصری...
تو بھی مقبول ہے اور تیری عبادت بھی قبولیہ اطاعت بھی ہے مقبول، یہ طاعت بھی قبول
پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہیتو صاحب منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی
سنا ہے کہ صاحب اپنی خوبصورتی کی وجہ سے میم صاحبوں کی سوسائٹی میں بے حد مقبول تھے، مگر بیاہ کے بعد سے بیگم صاحبہ نے ان پر بہت سے پابندیاں لگا دی ہیں، دفتر جاتے ہیں تو دن میں کئی بار فون کرتی ہیں، شام کو کسی کام سے...
سب کو مقبول ہے دعویٰ تری یکتائی کاروبرو کوئی بت آئنہ سیما نہ ہوا
سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
اہم ترقی پسند شاعر، ان کی کچھ غزلیں ’ بازار‘ اور ’ گمن‘ جیسی فلموں کے سبب مقبول
ریختہ نے اپنے قارئین کے تجربے سے ایسے قدیم و جدید شاعروں کی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جن کو سب سے زیادہ پڑھا گیا جاتا ہے، آپ بھی اس تجربے میں شریک ہوسکتے ہیں۔
मक़्बूलمقبول
accepted, chosen, received, pleasing
اردو میں مستعمل عربی و فارسی ضرب الامثال
مقبول الٰہی
جواہر انیس
میر انیس
مرثیہ
تاریخ ایران
تاریخ
جاوید نامہ
علامہ اقبال
نظم
آدمی لہو لہو
غزل
داستان امیر حمزہ
افسانہ
اردو لغت
لغات و فرہنگ
وہ بیضوی تصویر
ایڈگر ایلن پو
افسانہ / کہانی
چھ سو برس پہلے کا ہندوستان
تہذیبی وثقافتی تاریخ
راجپوت اور مغل زن و شو کی معاشرت
سید مقبول احمد صمدانی
آئینہ جھلم
مقبول حسین بھٹی
ہندوستانی تاریخ
تاریخ الہ آباد
مناجات مقبول
مولانا اشرف علی تھانوی
دیئے کی آنکھ
مجموعہ
کتابوں کی جنگ
تنقید
مجھ سے کرتے ہیں قتیلؔ اس لئے کچھ لوگ حسدکیوں مرے شعر ہیں مقبول حسیناؤں میں
تیری قربت میں یہ پردیس سے آیا ہوا شخصچھوڑ کر تجھ کو کہیں اور بھی جا سکتا ہے
ہر جذبہ مصلوبہر خواہش مقتول
بندو کا باپ جُما گاؤں میں بہت مقبول تھا۔ ہر شخص کو معلوم تھا کہ اس کو اپنی بیوی سے بہت پیار ہے، ان دونوں کا عشق گاؤں کے ہر شخص کو معلوم تھا،ان کے دو بچے تھے،ایک بندو، جس کی عمر تیرہ برس کے قریب تھی۔۔۔ دوسرا چندو۔ سب...
جوگندر سنگھ کے افسانے جب مقبول ہونا شروع ہوئے تو اس کے دل میں خواہش پیدا ہوئی کہ وہ مشہور ادیبوں اور شاعروں کو اپنے گھر بلائے اور ان کی دعوت کرے۔ اس کا خیال تھا کہ یوں اس کی شہرت اور مقبولیت اور بھی زیادہ ہو جائے گی۔ جوگندر...
مقبول ہوئی غرض، گنہ عفو ہوئے سبامید بر آئی مرا حاصل ہوا مطلب
سن کے مرنے کی خبر یار مرے گھر آیایعنی مقبول ہوئی میری وفا میرے بعد
بدن پرکوئی پھوڑا نکلا ہے؛ خطرناک شکل اختیار کرگیا ہے، مگر مجال ہے جو وہ اس کی طرف متوجہ ہو۔ پیپ نکل رہی ہے، گل سڑ گیا ہے، ناسور بننے کا خطرہ ہے، لیکن سعید کبھی کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں جائے گا۔ آپ اس سے کچھ کہیں گے تو...
پھر منہ کسے دکھلائیں جو سردار کو چھوڑیںکیوں کر ترے مقبول کی سرکار کو چھوڑیں
بے اثر کے نہیں ہوتا کبھی مقبول کلاماور تاثیر وہ شے ہے جسے دیتا ہے خدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books