aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مقدم"
مژدم خان
born.1990
شاعر
بابا مقدم
1875 - 1946
مصنف
مقدس ملک
born.1991
مضطر اعظمی
born.1934
مقیم احسان کلیمؔ
شہین مقدم صفیاری
مدیر
فاطمہ مقدم پور
دکتر شہین مقدم صفیاری
مقدر حمید
مقیم اثر بیاوی
ڈاکٹر محمد مقیم جامعی
محمد مقیم
محمد مقیم مقیمی بیجاپوری
مقیم الدین رشید
ناشر
میاں مردم شناس
جس سے روشن تر ہوئی چشم جہاں بين خليلاور وہ پانی کے چشمے پر مقام کارواں
اب باپ کی جگہ شہ عالی مقام ہیںصدقے نہ کس طرح ہوں کہ ہم سب غلام ہیں
جھوری نے صبح اٹھ کردیکھاکہ دونوں بیل چرنی پر کھڑے تھے دونوں کی گردنوں میں آدھا آدھارسّہ لٹک رہا تھا۔ گھٹنوں تک پاؤں کیچڑ میں بھرے ہوئے تھے اور دونوں کی آنکھوں میں محبت اور ناراضگی جھلک رہی تھی۔جھوری ان کو دیکھ کر محبت سے باؤ لا ہوگیا۔ اور دوڑکر...
جسے چاہے جنت میں دیوے مقامجسے چاہے دوزخ میں رکھے مدام
میں گھر میں تڑپتی ہوں وہ ہیں صبح سے باہروہ کیا کریں برگشتہ ہے اپنا ہی مقدر
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
میر 18ویں صدی کے جدید شاعر ہیں ۔اردو زبان کی تشکیل و تعمیر میں بھی میر کی خدمات بیش بہا ہیں ۔خدائے سخن میر کے لقب سے معروف اس شاعر نے اپنے بارے میں کہا تھا میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی۔ ریختہ ان کے 20 معروف و مقبول ،پسندیدہ اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے ۔ ان اشعار کا انتخاب بہت سہل نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی میر کے کئی مقبول اشعار اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی رائے کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت آپ کے پسندیدہ شعر کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
मक़्दमمَقدَم
ورود، آمد، آنا، تشریف آوری، قدم رنجہ فرمائی
مقدمہ شعر و شاعری
الطاف حسین حالی
تنقید
شاعری تنقید
میرے مشہور مقدمے
ایس۔ایم۔ظفر
قانون / آئین
مقدمہ تاریخ زبان اردو
مسعود حسین خاں
لسانیات
تاریخ
مقدمہ تاریخ ابن خلدون
عبد الرحمٰن ابن خلدون
تاریخ ادب
شرح شکوہ جواب شکوہ
علامہ اقبال
نظم
مقدمہ کلام آتش
خلیل الرحمن اعظمی
پر اسرار مقدمہ
فرانز کافکا
ناول
مقدمہ ابن خلدون
وہ آئے۔ حامدہ نے مناسب و موزوں طریقہ پر ان کا خیر مقدم کیا۔ ساجدہ کے خاوند کو اپنے کاروبار کے سلسلے میں ایک ہفتے تک قیام کرنا تھا۔ ساجدہ سے مل کر اس کی بڑی بہن بہت خوش ہوئی۔۔۔ حامد بڑی خوش اخلاقی سے پیش آیا۔ وہ اس سے...
اپنے غم کا مجھے کہاں غم ہےاے کہ تیری خوشی مقدم ہے
ہم نے کہا، ’’سچ کہتے ہو یار، یعنی اگر ہم سستی اور کسالت کو خود اپنے قریب نہ آنے دیں تو ان کی کیا مجال ہے کہ ہماری باقاعدگی میں خلل انداز ہوں۔ اس وقت لاہور شہر میں ہزاروں ایسے کاہل لوگ ہوں گے، جو دنیا و مافیہا سے بےخبر...
اس کے بعد مرزا صاحب کی شان میں ایک قصیدہ شروع ہوجاتا ہے۔ بیچ میں میری جانب گریز۔ کبھی لمبی بحر میں، کبھی چھوٹی بحر میں۔ ایک دن جب یہ واقعہ پیش آیا، تو میں نے مصمم ارادہ کرلیا کہ اس مرزا کمبخت کو کبھی پاس نہ پھٹکنے دوں گا،...
خیر مقدم کو تیرے دیاجگمگاتا رہا رات بھر
نہیں ہے سایہ کہ سن کر نوید مقدم یارگئے ہیں چند قدم پیشتر در و دیوار
خیر مقدم کیا حوادث نےزندگی میں جدھر گئے ہیں ہم
عمری و رفتنِ عمر آواز پا ندارد یعنی معشوق جو گودی سے نکل کر چلا گیا تو مجھ کو خبر نہیں ہوئی، کیونکہ معشوق عاشق کی زندگی ہے اور زندگی کے جانے کے وقت جانے کی آہٹ نہیں معلوم ہوتی، اس دلیل کے دو مقدمے ہیں۔ ۱۔ ’’معشوق عاشق کی...
شام کو ایک پیڑ کے نیچے پنچایت بیٹھی۔ٹاٹ بچھا ہوا تھا۔ حقّہ کا بھی انتظام تھا یہ سب شیخ جُمّن کی مہمان نوازی تھی۔وہ خود الگو چودھری کے ساتھ ذرادور بیٹھے حقّہ پی رہے تھے۔ جب کوئی آتا تھا ایک دبی ہوئی سلام علیک سے اس کا خیر مقدم کرتے...
اصل میں اس نے آبادی سے دور ایک ایسے مقام پر پرورش پائی تھی کہ اس کو صحیح ازدواجی زندگی کا کچھ پتہ نہیں تھا۔ جب سردار نے اس سے پہلا مرد بستر پر۔۔۔ نواڑی پلنگ پر متعارف کروایا تو غالباً اس نے یہ سمجھا کہ تمام لڑکیوں کی جوانی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books