aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منہ سے پھوٹو"
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔشرم تم کو مگر نہیں آتی
شکیلہ: (دوسرے کمرے سے) جمیلہ۔ جمیلہ۔ جمیلہ۔جمیلہ: اب منہ سے کچھ پھوٹو بھی یا جمیلہ جمیلہ کی رٹ لگائے رکھو گی۔
کشور: تم سمجھوگی میں جھوٹ بول رہا ہوں!لاجونتی: تم مُنہ سے تو پھوٹو۔۔۔میں تمہارے جھوٹ کو بھی سچ سمجھوں گی۔ لو اب کہہ ڈالو۔
آنکھیں کھولومنہ سے بولو
تینوں کے منہ سے نکلامعصوم
کعبہ کس منہ سے جاوگے غالبؔشرم تم کو مگر نہیں آتی
’’میرے تیس روپے گئے صاحب۔۔۔ میں کس منہ سے اس کومانگوں گا۔۔۔ وہ سب اس نے میرے ہی اوپر خرچ کردیئے۔‘‘
وجود اپناکبھی منہ سے نہیں کہتی
منہ سے کچھ بہتے لعاباپنی جانب
کب تلک منا سے شادی کے کرو گی تذکرےخواہشوں کی آگ میں جلتی رہو گی کب تلک
کس منہ سے کہہ رہے ہو ہمیں کچھ غرض نہیںکس منہ سے تم نے وعدہ کیا تھا نباہ کا
منہ سے ہم اپنے برا تو نہیں کہتے کہ فراقؔہے ترا دوست مگر آدمی اچھا بھی نہیں
خود اپنے منہ سے اپنیکرتا نہیں بڑائی
اور میںمنہ سے اک قہقہہ تھوک کر
کیوں جی کیوں غیر کی باتوں کا تو دیتے ہو جوابہم جو کچھ پوچھیں تو منہ سے نہیں پھوٹا جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books