aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مکتوب"
وہ منکر ہے تو پھر شاید ہر اک مکتوب شوق اس نےسر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا
اے شوق برا اس وہم کا ہو مکتوب تمام اپنا نہ ہواواں چہرہ پہ ان کے خط نکلا یاں بھولے ہوئے القاب ہیں ہم
دیکھ کر پھول کے اوراق پہ شبنم کچھ لوگترا اشکوں بھرا مکتوب سمجھتے ہوں گے
نئی تصویر دیکھوپھر نیا مکتوب لکھو
کام مکتوب کا ماؤس سے لیا جاتا ہےآہ سوزاں کو بھی اپلوڈ کیا جاتا ہے
मक्तूबمکتوب
letter, message
اردو مکتوب نگاری
شاداب تبسم
تنقید
مکتوبات حضرت علی
حضرت علی
خط
غالب : شاعر و مکتوب نگار
نور الحسن نقوی
ادبی مکتوب اور ملفوظ
سید حسن عسکری
خطبات
تاریخ و تنقید
مکتوب اشرفی
سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی
خطوط
عربی حبشی تعلقات اور نو دستیاب شدہ مکتوب نبوی بنا نجاشی
محمد حمید اللہ
بھار میں اردو مکتوب نگاری
ریشماں تبسم
مکتوب
محمد قاسم نانوتوی
چہل مکتوب
عثمان جالندھری
نامعلوم مصنف
فلسفہ تصوف
مکتوب محمدی
سید فرزند حسین
مکتوب المعارف
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
مکتوب حقیقت
حکیم عبدالرشید محمود
مکتوبات حضرت امیر کبیر
امیر کبیر علی ہمدانی
مخطوطات
نہ لکھا اس نے کوئی بھی مکتوبپھر بھی ہم نے جواب ہی لکھا
کھلے گا کس طرح مضموں مرے مکتوب کا یاربقسم کھائی ہے اس کافر نے کاغذ کے جلانے کی
بام پر آتا دن میں سو سو بارپہنچا جس وقت سے ترا مکتوب
(۴)منشی صاحب میاں داد خاں سیاح یہ خط نواب غلام بابا خاں کے توسط سے بھیج رہاہوں کہ تمہارا تحقیق نہیں اس وقت کہاں ہو۔ اشرف الاخبار تمہارے نام بھجوایا تھا، وہ واپس آگیا کہ مکتوب الیہ شہر میں موجود نہیں۔ اس اخبار کے مہتمم صاحب کل آئے تو کچھ اخبار بلاد دیگر کے دے گئے کہ مرزا صاحب انہیں پڑھیے اور ہو سکے تو رنگ ان لوگوں کی تحریر کا اختیار کیجیے کہ آج کل اسی کی مانگ ہے۔ یہ اخبار لاہور اور کرانچی بندر کے ہیں۔ کچھ سمجھ میں آئے کچھ نہیں آئے۔ آدھے آدھے صفحے تو تصویروں کے ہیں۔ دو دو رنگ کی چھپائی موٹی موٹی سرخیاں۔ افرنگ کی خبریں۔ اگر بہت جلدبھی آئیں تو مہینہ سوا مہینہ تو لگتا ہی ہے لیکن یہ لوگ ظاہر کرتے ہیں کہ آج واردات ہوئی اور آج ہی اطلاع مل گئی۔ گویا لوگوں کو پرچاتے ہیں۔ بے پر کی اڑاتے ہیں۔ پھر ایک ہی اخبار میں کشیدہ کاری کے نمونے ہیں، ہنڈیا بھوننے کے نسخے ہیں۔ کھیل تماشوں کے اشتہار ہیں۔ ایک لمبا چوڑا مضمون دیکھا، ’’اداکارہ دیبا کے چلغوزے کس نے چرائے۔‘‘ سارا پڑھ گیا۔ یہ سمجھ میں نہ آیا کہ کیا بات ہوئی۔ کسی کی جیب سے کسی نے چلغوزے نکال لیے تو یہ کون سی خبر ہے۔
تقریر کے دوران میں، میں سحر زدہ آدمی کی طرح چپ چاپ بیٹھا اس کے منہ سے نکلے ہوئے الفاظ جو بارش کی طرح برس رہے تھے، بغور سنتا رہا۔ میں سخت حیران تھا کہ وہ سلیم جو آج سے کچھ عرصہ پہلے بالکل خاموش ہوا کرتا تھا، اتنی طویل تقریر کیونکر جاری رکھ سکا ہے۔ اس کے علاوہ خیالات کس قدر حق پر مبنی تھے۔ اور آواز میں کتنا اثر تھا۔۔۔ میں ابھی اس کی تقریر کے متعلق کچ...
مجھ کو ساون میں کبھی خط نہ روانہ کرناجاتے جاتے ترے مکتوب سے نم جاتا ہے
مثل مکتوب نہ کہنے میں ہے کیا کیا کہنانہ مری طرز خموشی نہ کسی کا کہنا
یہ جانتا ہوں کہ تو اور پاسخ مکتوبمگر ستم زدہ ہوں ذوق خامہ فرسا کا
(ایک غیر ملکی قونصل کے مکتوب جو اس نے اپنے افسر اعلیٰ کو کلکتہ سے روانہ کئے)۸ اگست ۱۹۴۳ء کلایو اسٹریٹ، مون شائین لا۔
61مکتوب حسن گردن انور بہ تاب و آب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books