aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نباہ"
زہرا نگاہ
born.1936
شاعر
نیہا نزاکت
1999 - 2023
طہور منصوری نگاہ
مصنف
قمر سلطانہ نگاہ
ابن نباتہ
نگاہ پبلیکیشنز، حیدرآباد
ناشر
نیہا گرافکس، گوالیار
مینجر ماہنامۂ نباض، لاہور
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہووہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھجیسے کوئی نباہ رہا ہو رقیب سے
آخری بار آہ کر لی ہےمیں نے خود سے نباہ کر لی ہے
معشوق کی ایک نگاہ کے لئے تڑپنا اور اگر نگاہ پڑ جائے تو اس سے زخمی ہوکر نڈھال ہوجانا عاشق کا مقدر ہوتا ہے ۔ ایک عاشق کو نظر انداز کرنے کے دکھ ، اور دیکھے جانے پر ملنے والے ایک گہرے ملال سے گزرنا ہوتا ہے ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی منتخب اشعار پیش کر رہے ہیں جو عشق کے اس دلچسپ بیانیے کو بہت مزے دار انداز میں سمیٹے ہوئے ہیں ۔
निबाहنِباہ
۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔
निबाह रहनाنِباہ رَہنا
نباہ ہونا ، آخر تک ساتھ رہنا ۔
निबाह करनाنِباہ کَرنا
۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔
निबाह होनाنِباہ ہونا
۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔
شام کا پہلا تارا
شاعری
نبات روحی
نامعلوم مصنف
تذکرۂ دربار حیدرآباد
رمن راج سکسینہ
تاریخ ادب
مثنوی نہہ سپہر
امیر خسرو
مثنوی
فراق
مجموعہ
مولانا آزاد تنقید و تبصرہ کی نگاہ میں
ابو سعید بزمی
خود نوشت
حسین ابن علی
نکہت شاہ جہانپوری
تاریخ اسلام
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
محمد بدیع الزماں
گلہائے داغ
آفتاب احمد صدیقی رودولوی
انتخاب
مولانا آزاد کی نگاہ میں عورتوں کا مقام
مقالات/مضامین
نگاہ فقر
خلیق احمد نظامی
چشتیہ
کوئی رسم بھی نہ نبھا سکا
سعد اللہ شاہ
خطبہ حرمین المعظمین
دنیائے دل تباہ کئے جا رہا ہوں میںصرف نگاہ و آہ کئے جا رہا ہوں میں
میں بھی کچھ خوش نہیں وفا کر کےتم نے اچھا کیا نباہ نہ کی
ہم خزاں سے نباہ کر لیں گےتو بہاروں کو ساتھ لیتا جا
عالم میں آب و گل کے کیونکر نباہ ہوگااسباب گر پڑا ہے سارا مرا سفر میں
کس منہ سے کہہ رہے ہو ہمیں کچھ غرض نہیںکس منہ سے تم نے وعدہ کیا تھا نباہ کا
پریم کر سکنے کی اہلیت اس کے اندر اس قدر زیادہ تھی کہ ہر اس مرد سے جو اس کے پاس آتا تھا، وہ محبت کرسکتی تھی اور پھر اس کو نباہ بھی سکتی تھی۔ اب تک چار مردوں سے اپنا پریم نباہ ہی تو رہی تھی جن کی تصویریں...
میں اس کو دیکھ کے چپ تھا اسی کی شادی میںمزا تو سارا اسی رسم کے نباہ میں تھا
پھول کر لے نباہ کانٹوں سےآدمی ہی نہ آدمی سے ملے
مہر سورج چاند کو کہتے ہیں ماہہے محبت مہر لازم ہے نباہ
تیرے غم سے نباہ کرتا ہےجب ترے شہر سے گزرتا ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books