aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نصف شب"
حضور آپ اور نصف شب مرے مکان پرحضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر
تیس سالزندگی کی نصف شب
ہے نصف شب وہ دیوانہ ابھی تک گھر نہیں آیاکسی سے چاندنی راتوں کا قصہ چھڑ گیا ہوگا
اس کی زباں میں اتنا اثر ہے کہ نصف شبوہ روشنی کی بات کرے اور دیا جلے
ہے نصف شب میں آج ظہور آفتاب کاقرباں کمان ابروئے مولا پہ جان و دل
निस्फ़-शबنصف شب
midnight
निस्फ़-ए-शबنصف شب
mid night
نصف گرما کی شب کا خواب عجیب
منشی غلام قادر
ڈراما
پاس میرے وہ جو آئے بھی تو بعد از نصف شبنکلی آدھی حسرت تقریر آدھی رہ گئی
طلوع صبح کی افواہ اتنی عام ہوئیکہ نصف شب کو گھروں کے دیے بجھائے گئے
یہ جانتا ہوں کہ ہے نصف شب مگر ساقیذرا سی چاہیئے اک مرد پارسا کے لیے
کسو سے کہنے کا کچھ بھی حاصل گئے ہیں جوں توں کے وقت بارےبھری تھی آتش کہاں کی یارب دل و جگر میں کہ نصف شب کو
گویا کہ نصف شب میں نمایاں ہے آفتابابرو کی ذوالفقار سے زہرہ قدح کا آب
ابھی تک نصف شب کو چاندنی گاتی ہے جھرنوں میںنہیں بدلی شباب منتظر کی یادگار اب تک
ابھی تو نصف شب ہے انتظار صبح نو کیسادل بیدار ہم کچھ دیر سو لیتے تو اچھا تھا
جنرل: تمام شہری نصف شب کے بعد اپنے اپنے گھروں میں ہونے چاہئیں۔ پانچ سے زیادہ شخص ایک جگہ اکٹھے نہیں ہوسکتے۔ تم نے اعلان نہیں سنا کیا؟مچل: سنا! وہی اعلان جس نے ماسکو کی ہر دیوار کو بدنما بنا دیا ہے۔
ابھی نصف شب ہے گزریتجھے یاد کر رہا ہوں ترے خواب دیکھتا ہوں
جمیل: تمہیں کیسے معلوم ہو گا کہ میں واقعی نیلم سے محبت کرتا ہوں۔عباس: تمہیں اس بات کا ثبوت دینا ہو گا........ اور اس سے میری محبت کا ثبوت یہ ہے کہ آج نصف شب کے قریب شاعر عباس‘نیلم پر اپنی جان قربان کردیگا........ اُس دُنیا میں چلا جائے گا جہاں شعریت ہی شعریت ہو۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books