aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نطق"
ناطق لکھنوی
1878 - 1950
شاعر
ناطق گلاوٹھی
1886 - 1969
مقصود احمد نطق کاکوروی
1843 - 1911
علی اکبر ناطق
born.1976
فیروز ناطق خسرو
born.1944
ناطق اعظمی
محمد اسمعیل نطق
مصنف
میرزا گل محمد ناطق مکرانی
عبدالقیوم ناطق
سعید احمد ناطق
ہما ناطق
مدیر
ابوالعلاء ناطق
سید نور الہی ناطق
ناطق مالوی
نطق حیوان پر گراں ہے ابھیگفتگو کم سے کم کیا کیجے
وہ جب بھی کرتے ہیں اس نطق و لب کی بخیہ گریفضا میں اور بھی نغمے بکھرنے لگتے ہیں
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہےشکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی
نطق کو سو ناز ہیں تیرے لب اعجاز پرمحو حیرت ہے ثریا رفعت پرواز پر
میں قسم کھاتا ہوں اپنے نطق کے اعجاز کیتم کو بزم ماہ و انجم میں بٹھا سکتا ہوں میں
گھریلو نظم و نسق پر بہترین اردو کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر گھریلو نظم و نسق کی معیاری کتابیں دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
नुत्क़نطق
power of speech, articulation, reasoning
قائم دین
افسانہ
جاپان اور اس کا تعلیمی نظم و نسق
محمد عنایت اللہ
تاریخ
یاقوت کے ورق
نظم
کنز المطالب شرح دیوان غالب
شرح
بے یقین بستیوں میں
مجموعہ
آئینہ چہرہ ڈھونڈتا ہے
غزل
اردو قاعدہ
ہارون ایوب
داستان عجیب
جمیل احمد
انتخاب کلام ناطق لکھنوی
عرفان عباسی
انتخاب
اصول نظم و نسق عامہ
حبیب قادر
بستان معرفت
سماع اور دیگر اصطلاحات
فرصت یک نفس
قطعہ
نظم و نسق عامہ
مسلم اوقاف کے اصول و نظم و نسق
اصطفٰی حسین
جوہر معظم
مطبوعات منشی نول کشور
نطق کا ساتھ نہیں دیتا ذہنشکر کرتا ہوں گلہ لگتا ہے
اے نطق زندگی کے مقدس ترین ناماے چرخ انقلاب کے ابر جواں خرام
نغمے پلے ہیں دولت گفتار سے تریپایا ہے نطق چشم سخن بار سے تری
ہاتھوں کے کنول کمھلائیں گےاور برگ زباں سے نطق و صدا
یہ ہاتھ سلامت ہیں جب تک اس خوں میں حرارت ہے جب تکاس دل میں صداقت ہے جب تک اس نطق میں طاقت ہے جب تک
کل ان کے آگے شرح تمنا کی آرزواتنی بڑھی کہ نطق کو بیکار کر دیا
زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیاکہ میرے نطق نے بوسے مری زباں کے لیے
احساس کا کام کسی چیز کا ادراک کرنا، یا کسی مسئلہ کا حل کرنا، یا کسی بات پر غور کرنا اور سوچنا نہیں ہے، اس کا کام صرف یہ ہے کہ جب کوئی مؤثر واقعہ پیش آتا ہے تو وہ متاثر ہو جاتا ہے، غم کی حالت میں صدمہ ہوتا...
آدمی کیا وہ نہ سمجھے جو سخن کی قدر کونطق نے حیواں سے مشت خاک کو انساں کیا
کتنا بے نطق ہے یادوں کا ہجومجیسے ہونٹوں کی فضا یخ بستہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books