aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نعمت"
انیس دہلوی
born.1930
شاعر
شاہ نعمت اللہ ولی
مصنف
نامی انصاری
born.1932
نامی نادری
born.1922
عابد نامی
born.1926
رستم نامی
born.1959
نام دیو ڈھسال
1949 - 2014
حسام الدین حیدر نامی
نعمت خان علی
مولوی محمد نعمت اللہ
نعمت بہرائچی
شیخ نعمت اللہ
ناشر
بے نام گیلانی
سید شاہ نعمت اللہ قادری
سید نعمت اللہ
بے فائدہ الم نہیں بے کار غم نہیںتوفیق دے خدا تو یہ نعمت بھی کم نہیں
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمتہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
زردار بے نوا ہے سو ہے وہ بھی آدمینعمت جو کھا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
نعمت زیست کا یہ قرض چکے گا کیسےلاکھ گھبرا کے یہ کہتے رہیں مر جائیں گے
یہ ایک ہی تو نعمت انساں نواز تھیدل مجھ کو مل گیا تو خدائی کو کیا ملا
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
اردو کے دس بہترین مزاحیہ سفر نامے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر اب تک کے بہترین مزاحیہ سفرنامے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
नेमतنعمت
boon, gift, beneficence
ने'मतنعمت
boon, gift, favour, graciousness, benefit, blessing
تحفۃ اللذات محبوبیہ (خوان نعمت آصفیہ)
غلام محبوب حیدرآبادی
دستر خوان
نعمت خانہ
خالد جاوید
ناول
ایم۔ اے۔ حفیظ
نظم
پیش گوئی
تذکرہ
ترجمہ تزک بابری اردو
ظہیر الدین بابر
تاریخ
شاہ نعمت اللہ ولی کی پیشنگوئیاں
ترجمہ
شہاب نامہ
قدرت اللہ شہاب
خود نوشت
کتاب الہند
ابو ریحان البیرونی
فلسفہ
محمدی بیگم
خواتین کی تحریریں
تحدیث نعمت
ظفراللہ خاں
قصیدہ اور قرآن کریم کی پیشین گویاں
اقبال نامہ
چراغ حسن حسرت
تنقید
نکلے تری تلاش میں
مستنصر حسین تارڑ
سفر نامہ
الوان نعمت
منشی بلاقی داس
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
واعظا چھوڑ ذکر نعمت خلدکہہ شراب و کباب کی باتیں
تین کوس کا پیدل راستہ پھر سینکڑوں رشتے قرابت والوں سے ملنا ملانا۔ دوپہر سے پہلے لوٹنا غیر ممکن ہے۔ لڑکے سب سے زیادہ خوش ہیں۔ کسی نے ایک روزہ رکھا، وہ بھی دوپہر تک۔ کسی نے وہ بھی نہیں لیکن عید گاہ جانے کی خوشی ان کا حصہ ہے۔ روزے بڑے بوڑھوں کے لئے ہوں گے، بچوں کے لئے تو عید ہے۔ روز عید کا نام رٹتے تھے آج وہ آ گئی۔ اب جلدی پڑی ہوئی ہے کہ عید گاہ کیوں ...
کرے جس قدر شکر نعمت وہ کم ہےمزے لوٹتی ہے زباں کیسے کیسے
نعت حضرت رسالت پناہ کینبی کون، یعنی رسول کریم
داؤجی سے علیک سلیک تو ہو ہی گئی تھی اس لئے میں کوشش کر کے گلی میں سے اس وقت گزرنے لگا جب وہ آ جا رہے ہوں۔ انہیں سلام کر کے بڑا مزا آتا تھا اور جواب پا کر اس سے بھی زیادہ۔ اس سے بھی زیادہ جیتے رہو کچھ ایسی محبت سے کہتے کہ زندگی دو چند سی ہو جاتی اور آدمی زمین سے ذرا اوپر اٹھ کر ہوا میں چلنے لگتا۔ سلام کا یہ سلسلہ کوئی سال بھر یونہی چلتا رہا اور اس ا...
جو مجھ میں تجھ میں چلا آ رہا ہے صدیوں سےکہیں حیات اسی فاصلے کا نام نہ ہو
یاد محبوب فراموش نہ ہووے اے دلحسن نیت نے مجھے عشق سے نعمت دی ہے
ترلوچن کے لیے یہ بالکل ایک نیا تجربہ، ایک نئی کیفیت تھی۔۔۔ رات کو کھلے آسمان کے نیچے ہونا۔ اس نے محسوس کیا کہ وہ چار برس تک اپنے فلیٹ میں قید رہا اور قدرت کی ایک بہت بڑی نعمت سے محروم۔ قریب قریب تین بجے تھے۔ ہوا بے حد ہلکی پھلکی تھی۔ ترلوچن پنکھے کی مکانکی ہوا کا عادی تھا جو اس کے سارے وجود کو بوجھل کردیتی تھی۔ صبح اٹھ کر وہ ہمیشہ یوں محسوس کرتا تھ...
میں اور آپا دونوں اپنے کمرے میں بیٹھے ہوئے تھے کہ بھائی صاحب آ گیے۔ کہنے لگے، ’’کیا پڑھ رہی ہو جہنیا؟‘‘ ان کے منہ سے جہنیا سن کر مجھے بڑی خوشی ہوتی تھی۔ حالانکہ مجھے اپنے نام سے بے حد نفرت تھی۔ نور جہاں کیسا پرانا نام ہے۔ بولتے ہی منہ میں باسی روٹی کا مزا آنے لگتا ہے۔ میں تو نور جہاں سن کر یوں محسوس کیا کرتی تھی جیسے کسی تاریخ کی کتاب کے بوسیدہ ورق...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books