aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نمائش"
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہےچاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
ہستی اپنی حباب کی سی ہےیہ نمائش سراب کی سی ہے
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیںہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیےہم اسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں
नुमाइशنمائش
show, display, sight, exhibition
شہر شہر نمائش
ریحانہ نواب
مجموعہ
تعارف قرآن حکیم
مولوی رشید احمد
اسلامیات
مشاعرہ بدایوں
محمد یوسف الزماں
نظم
صحیح فلسفہ تاریخ کیا ہے؟
محمد رفیع الدین
جہت نمائی
سعادت سعید
تنقید
نمائش
منظر سلیم
ناول
پرانی نمائش
حارث خلیق
شاعری
مشاعرۂ نمائش
سید بشیر حسین زیدی
نمائش یوم سر سید
سید احمد خاں
مشاعرہ نمائش علی گڑھ
محمد شفاعت نقوی
نظر اور نظارہ
محمد احمد اندرابی
نمائش خانہ
اسد رضا
لاش کی نمائش
حسن بلاسم
001
Jan 1930قومی مجلس نسل کشی و نمائش اسپان ہند
شمارہ نمبر-000
Jul 1928قومی مجلس نسل کشی و نمائش اسپان ہند
رندھیر نے سوچا تھا کہ آخر کیوں وہ ان کرسچین چھوکریوں کی طرف اتنا زیادہ راغب ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے جسم کی تمام قابل نمائش چیزوں کی اچھی طرح نمائش کرتی ہیں۔ کسی قسم کی جھجک محسوس کیے بغیر اپنے ایام کی بے ترتیبی کا ذکر کردیتی ہیں۔ اپنے پرانے معاشقوں کا حال سنا تی ہیں۔۔۔ جب ڈانس کی دھن سنتی ہیں تو اپنی ٹانگیں تھرکانا شروع کر دیتی ہیں۔ یہ س...
کیسی آداب نمائش نے لگائیں شرطیںپھول ہونا ہی نہیں پھول نظر آنا بھی
سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھیاب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے
ہاتھ میں سونے کا کاسہ لے کے آئے ہیں فقیراس نمائش میں ترا دست طلب دیکھے گا کون
کل نمائش میں ملا وہ چیتھڑے پہنے ہوئےمیں نے پوچھا نام تو بولا کہ ہندستان ہے
میں تو مر کر بھی نہ بیچوں گا کبھی یار کا نامآپ تاجر ہیں نمائش کو عبادت سمجھیں
اور لال چند اپنی کہنی دکھانے لگا، جہاں اسے لاٹھی پڑی تھی۔ رسالو اور نیکی رام چپ چاپ بیٹھے رہے اور سندر لال کہیں دور دیکھنے لگا۔ شاید سوچنے لگا۔ لاجو آئی بھی پر نہ آئی۔ اور سندر لال کی شکل ہی سے جان پڑتا تھا، جیسے وہ بیکانیر کا صحرا پھاند کر آیا ہے اور اب کہیں درخت کی چھاوں میں، زبان نکالے ہانپ رہا ہے۔ منھ سے اتنا بھی نہیں نکلتا، ’’پانی دے دو۔‘‘ ...
یہ شہر ہے کہ نمائش لگی ہوئی ہے کوئیجو آدمی بھی ملا بن کے اشتہار ملا
جگمگا اٹھے تارےبات تھی نمائش کی
نابود کے سراغ کی صورت نکالیےموجود کی نمود و نمائش فضول ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books