aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نوازا"
بشر نواز
1935 - 2015
شاعر
نواز دیوبندی
born.1956
اظہر نواز
born.1995
سرفراز نواز
born.1977
نواز عصیمی
born.1986
نواز قمر
born.1996
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
1321 - 1422
فرخ نواز فرخ
born.1981`
عظیم نواز راہی
born.1965
جمال الدین نواز
born.1988
نواز ظفر
فرحت نواز
حکیم سید نوازش علی
مصنف
حق نواز اختر
محمد نسیم نواز
ذرا سا قدرت نے کیا نوازا کہ آ کے بیٹھے ہو پہلی صف میںابھی سے اڑنے لگے ہوا میں ابھی تو شہرت نئی نئی ہے
علامہ اقبال کو حکومت کی طرف سے ’’سر‘‘ کا خطاب ملا تو انہوں نے اسے قبول کرنے کی یہ شرط رکھی کہ ان کے استاد مولانا میر حسن کو بھی ’’شمس العلماء‘‘ کے خطاب سے نوازا جائے۔ حکام نے یہ سوال اٹھایا کہ ان کی کوئی تصنیف نہیں، انہیں کیسے...
وہ انٹر کلاس کے زنانہ ڈبے سے نکلی، اس کے ہاتھ میں چھوٹا سا اٹیچی کیس تھا۔ جاوید پشاور سے اسے دیکھتا چلا آ رہا تھا۔ راولپنڈی کے اسٹیشن پر گاڑی کافی دیر ٹھہری تو وہ ساتھ والے زنانہ ڈبے کے پاس سے کئی مرتبہ گزرا۔ لڑکی حسین تھی، جاوید...
’’یہ سب گائیڈ بک میں بھی موجود ہے‘‘ اس نے ذرا بے صبری سے میری بات کاٹی اور ہندوستان کی معاشیات اور عمرانیات پر نہایت ثقیل اور مدلل گفتگو سے مجھے نوازا۔ ’’اوٹو! تمہاری عمر کتنی ہے،‘‘ میں نے مسکرا کرپوچھا۔ ’’میں اکیس سال کا ہوں۔‘‘ اس نے بڑے وقار...
جس نے بھی مجھے دیکھا ہے پتھر سے نوازاوہ کون ہیں پھولوں کے جنہیں ہار ملے ہیں
ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ ہندوستان کا ایک ادبی اعزاز ہے، اردو زبان کی ایسی کتابوں کی ایک لمبی فہرست ہے جن کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا، قارئین کی سہولت کے لیے ایسی کتابوں کی فہرست حاضر ہے
فراق گورکھپوری کی پیدائش 1896 میں گورکھپور میں ہوئی ۔ ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں فراق کا نام اہمیت کا حامل ہے ۔ اپنی شاعری میں ہندوستانی تہذیبی حوالوں اور لفظیات اور تنقیدی تبصروں کے لئے معروف ۔ انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
انسان کا مقدر
میخائیل شولو خوف
افسانہ / کہانی
حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز بندہ نواز
شبیر حسن چشتی نظامی
سوانح حیات
دیوان غریب نواز
معین الدین چشتی
دیوان
خواجہ بندہ نواز کا تصوف اور سلوک
میر ولی الدین
چشتیہ
معراج العاشقین
ملفوظات
پہلا آسمان
مجموعہ
خاتمۂ تصوف
اردو ادب بیسویں صدی میں
حق نواز
تحقیق
جوامع الکلم
مآثر الامرا
نواب شمسام الدولہ شاہ نواز خان
ترجمہ
شرح معراج العاشقین
مرتب
تصوف
کتاب العقاید
سوانح مبارک امام اولیائے دکن حضرت خواجہ بندہ نواز
محمد علی خاں
انیس العشاق
ناصرؔ جو پتھروں سے نوازا گیا ہوں میںمرنے کے بعد پھولوں کا نذرانہ آئے گا
زخم الفت سے نوازا تو مرا محسن ہےتو مری ذات پہ احسان جتا سکتا ہے
ہیلریؔ سے کبھی پوچھو کبھی چک شومر سےہر سینیٹر کو نوازا ہے یہاں ڈالر سے
سو برس کا ہو گیا میرا مزاراب نوازا جاؤں گا انعام سے
آنکھیں میری باقی اُن کا یہ معروضات ازراہِ تففّن نہیں ہیں۔ اگر سِن وسال کا بیّن تفاوت راہِ حسنِ عقیدت وارادت مندی میں حائل نہ ہوتا تومیں محترم المقام جناب جاذب قریشی اور ان کے استاد مکّرم، بلکہ استاذالاساتذہ حضرت فرمان فتح پوری کواپنا پیرومرشد کہنے میں فخرمحسوس کرتا۔ اورواقعہ...
تم نے اس پیار سے نوازا تھاپیار وہ کوئی دے نہیں سکتا
اک تیری تمنا نے کچھ ایسا نوازا ہےمانگی ہی نہیں جاتی اب کوئی دعا ہم سے
پہلے تو نوازا گیا میں خلعت غم سےپھر شہریت ملک وفا دی گئی مجھ کو
مجھ کو لکھا ہر ایک نے اپنی کتاب سےجیسے بھی جس نے چاہا نوازا خطاب سے
رائے کشن چند اخلاص حویلی تک پہنچاکر ان سے رخصت ہولیا تھا لیکن وہ صبح شام حاضری ضرور دیتا۔ اعتماد الدولہ سے ابھی خانم بزرگ کی ملاقات نہ ہوئی تھی، اس لیے یہ کہنا ممکن نہ تھا کہ لبیبہ خانم اور اعتماد الدولہ کے مابین کس قسم کے تعلقات قائم...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books