aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وجود"
سکندر علی وجد
1914 - 1983
شاعر
عابد ودود
born.1953
ونود کمار ترپاٹھی بشر
born.1957
ونود کمار شکل
مصنف
وجد چغتائی
ونود اشک
صفیہ ودود
ونود رستوگی
سید ودود الحق
احمد وجودی
مدیر
ونود مہتہ
رچنا ونود
ونود آسودانی
ونود وپل
ونود کمار
بچھا دیا تھا گلابوں کے ساتھ اپنا وجودوہ سو کے اٹھے تو خوابوں کی راکھ اٹھاؤں گی
وجود اک وہم ہے اور وہم ہی شاید حقیقت ہےغرض جو حال تھا وہ نفس کے بازار ہی کا تھا
وہ برق لہر بجھا دی گئی ہے جس کی تپشوجود خاک میں آتش فشاں جگاتی تھی
اک عبث کا وجود ہے جس سےزندگی کو مراد پانی ہے
بکھرا پڑا ہے تیرے ہی گھر میں ترا وجودبے کار محفلوں میں تجھے ڈھونڈتا ہوں میں
میراجی اردو ادب میں اپنے بالکل مختلف رنگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انکی شاعری میں انسانی وجود ، اسکے کرب اور اذیت کی روداد اور موجودگی کا بین سنایی دیتا ہے۔ ہم نے اردو ادب کے باذوق قارئین کےلیے میراجی کی دس نطموں کا انتخاب کیا ہے۔ پڑھیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی بانٹیے۔
ہار اور جیت زندگی میں کثرت سے پیش آنے والی دو صورتیں ہیں ۔ انسان کبھی ہارتا ہے تو کبھی اسے جیت ملتی ہے ۔ ہارنے اور جیتنے کی اس جنگ میں ضروری نہیں کوئ مقابل ہی ہو بلکہ یہ خود اپنے وجود اور داخل میں ہونے والی ایک پیکار بھی ہے ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب ہار اور جیت کے عمومی فلسفے کو الٹ پلٹ کر دیکھتا ہے ۔
آرزو آرزو ہی رہتی ہے ۔ اسی میں اس کا حسن بھی ہے اور اس کا وجود بھی ۔ ہر انسان آرزوئیں پالتا ہے ،زندگی بھر ان کی دیکھ بھال کرتا ہے اور انہیں آرزوؤں کے ساتھ آنکھیں بند کر لیتا ہے لیکن اس درمیانی عرصے میں وہ جن کیفیات سے گزرتا ہے اور جن کھٹے میٹھے لمحوں کو جیتا ہے وہ لازوال بھی ہیں اور زندگی کا حاصل بھی ۔ ہمارے اس انتخاب میں آپ کو ان لمحوں اور ان کیفیتوں کا احساس بھی ہوگا اور آرزوؤں کی ایک بڑی دنیا کا ادراک بھی ۔
वजूदوجود
existence, being, life
ابن عربی کا نظریۂ وحدت وجود
محمد عبد السلام خاں
فلسفہ تصوف
وجود
راجیش ریڈی
مجموعہ
کاروان وجود
نثار عزیز بٹ
ناول
سامان وجود
بانو قدسیہ
خواتین کی تحریریں
عورت اسلامی معاشرے میں
سید جلال الدین عمری
اسلامیات
تلاش وجود
انور سجاد
تنقید
رسالہ وحدت وجود
سید آل حسن رضوی موہانی
دشت وجود
حمیدہ شاہین
جنس اور وجود
انیس ناگی
اقبال اور وجود زن
نسرین اختر
ورود مسعود
مسعود حسین خاں
خود نوشت
مجھ پر وجود آیا ہوا
افضال نوید
تلاوت وجود کافیاں
شہزاد قیصر
شاعری
ادھورا آسماں
غزل
دیوار میں ایک کھڑکی رہتی تھی
امرتسر سے اسپیشل ٹرین دوپہر دو بجے کو چلی اور آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچی۔ راستے میں کئی آدمی مارے گیے۔ متعدد زخمی ہوئے اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گیے۔ صبح دس بجے۔۔۔ کیمپ کی ٹھنڈی زمین پر جب سراج الدین نے آنکھیں کھولیں اور اپنے چاروں طرف...
اور اپنے سارے وجود سےجب پکارے گی
رندھیر کے پہلو میں ایک گوری چٹی لڑکی۔۔۔ جس کا جسم دودھ اور گھی ملے آٹے کی طرح ملائم تھا، لیٹی تھی۔۔۔ اس کے سوے ہوے جسم سے حنا کے عطر کی خوشبو آرہی تھی۔۔۔ جو اب تھکی تھکی معلوم ہوتی تھی۔ رندھیر کو یہ دم توڑتی اور حالت نزع...
پوچھے ہے کیا وجود و عدم اہل شوق کاآپ اپنی آگ کے خس و خاشاک ہو گئے
ٹھہرتا نہیں کاروان وجودکہ ہر لحظ ہے تازہ شان وجود
آپ شہر میں خوبصورت اور نفیس گاڑیاں دیکھتے ہیں۔۔۔ یہ خوبصورت اور نفیس گاڑیاں کوڑا کرکٹ اٹھانے کے کام نہیں آ سکتیں۔ گندگی اور غلاظت اٹھا کر باہر پھینکنے کے لئے اور گاڑیاں موجود ہیں جنہیں آپ کم دیکھتے ہیں اور اگر دیکھتے ہیں تو فوراً اپنی ناک پر رومال...
ہے رام کے وجود پہ ہندوستاں کو نازاہل نظر سمجھتے ہیں اس کو امام ہند
جلا نہ لو کہیں ہمدردیوں میں اپنا وجودگلی میں آگ لگی ہو تو اپنے گھر میں رہو
جانئے کیا تلاش تھی جونؔ مرے وجود میںجس کو میں ڈھونڈھتا گیا جو مجھے ڈھونڈھتی گئی
کاروبار شہر یاری کی حقیقت اور ہےیہ وجود میر و سلطاں پر نہیں ہے منحصر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books