Sikandar Ali Wajd's Photo'

سکندر علی وجد

1914 - 1983 | اورنگ آباد, ہندوستان

غزل 15

اشعار 7

جانے والے کبھی نہیں آتے

جانے والوں کی یاد آتی ہے

بہار آئے تو خود ہی لالہ و نرگس بتا دیں گے

خزاں کے دور میں دل کش گلستانوں پہ کیا گزری

تمیز خواب و حقیقت ہے شرط بیداری

خیال عظمت ماضی کو چھوڑ حال کو دیکھ

دل کی بستی عجیب بستی ہے

یہ اجڑنے کے بعد بستی ہے

  • شیئر کیجیے

دیر سے آ رہی ہے یاد تری

کیا تجھے یاد آ رہا ہوں میں

  • شیئر کیجیے

کتاب 22

آفتاب تازہ

 

1952

آفتاب تازہ

 

1952

اوراق مصور

 

1963

بیاض مریم

 

1974

بیاض مریم

 

1974

بیاض مریم

 

1995

انتخاب

 

1977

انتخاب کلام سکندر علی وجد

 

1957

انتخاب کلام سکندر علی وجد

 

1952

جمال اجنتا جلال ہمالہ

 

1988

آڈیو 8

بیابانوں پہ زندانوں پہ ویرانوں پہ کیا گزری

خوش_جمالوں کی یاد آتی ہے

خوشی یاد آئی نہ غم یاد آئے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"اورنگ آباد" کے مزید شعرا

  • سراج اورنگ آبادی سراج اورنگ آبادی
  • مدحت الاختر مدحت الاختر
  • قاضی سلیم قاضی سلیم
  • عشق اورنگ آبادی عشق اورنگ آبادی
  • صابر صابر
  • بشر نواز بشر نواز
  • قمر اقبال قمر اقبال
  • شاہ حسین نہری شاہ حسین نہری
  • جے پی سعید جے پی سعید
  • فاروق شمیم فاروق شمیم