aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وضو"
وشو ناتھ درد
1924 - 2015
شاعر
ہندی وبھاگ کشمیر وشو ودیالیہ، سری نگر
ناشر
مطبع مجلس وضع قوانین سرکار عالی
واو کارپنسکی
مصنف
واو، رے، کلاندا
مدیر
بک ویو، راولپنڈی
وشو ساہتیہ بھنڈار، میرٹھ
ہندی پریشد وشو ودیالیہ، الٰہ آباد
وشو وانی کاریالیہ، الٰہ آباد
الٰہ آباد وشو ودیالیہ، الٰہ آباد
وشو پرکاشن، نئی دہلی
محمد سلطان وڈو
وشو بھارتی ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، مظفرپور، بہار
ورلڈ ویو پبلیشر، لاہور
لمیے وشو پرکاش پبلیکیشنز
سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہےبا وضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میںنماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی
پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانےرونا مرا وضو ہو نالہ مری دعا ہو
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیودامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضوجن کے سایوں میں کرتی ہے آہ و بکا
غزل کا سفر بہت لمبا رہا ہے - اس سفر میں غزل صنف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، بلکہ اشعار کے مضمون وقت کے ساتھ بدلتے گئے- غزل کے اس لمبے سفر کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس صنف نے شہریوں کو وو آزادی دی، جسسے وہ اپنے خیال کو خوبصورتی سے پیش کر سکیں - حاضر ہے چند ایسی ہی بہترین غزلیں، پڑھئے اور لطف لیجئے-
वुज़ूوضو
ablution
नमाज़ पढ़ने से पहले हाथ-मुँह धोने का क्रिया
غالب
گوپی چند نارنگ
تنقید
وضع اصطلاحات
سید وحیدالدین سلیم
غیر افسانوی ادب
تحقیق اور اصول وضع اصطلاحات پر منتخب مقالات
اعجاز راہی
تحقیق کے طریقہ کار
زبان
فیضان وضو
ڈاکٹر پیر محمد رحمانی
دیگر
شرح کلام غالب
محمد شرف الدین ساحل
شاعری تنقید
ایران میں وضع اصطلاحات کے اصول
مہر نور محمد خان
خواتین کی تحریریں
فتنۂ وضع حدیث اور موضوع احادیث کی پہچان
محمد سعود عالم قاسمی
اسلامیات
سوویت حکومت کا طرز حکومت
سیاسی
تفسیر القرآن وھو الھدیٰ والفرقان
سر سید احمد خاں
اجنبی
مجموعہ
ترکیب وضو نماز شفعی
نامعلوم مصنف
وشو پریم
وامی وشویندر جی مہاراج
تحریک آزادی
تفسیر القرآن وھو الہدی والفرقان
تھمے کیا دیدۂ گریاں وطن کی نوحہ خوانی میںعبادت چشم شاعر کی ہے ہر دم با وضو رہنا
ایک شام مرزا کو شراب نہ ملی تو نماز پڑھنے چلے گئے۔ اتنے میں ان کا ایک شاگرد آیا اور اسے معلوم ہوا کہ مرزا کو آج شراب نہیں ملی، چنانچہ اس نے شراب کا انتظام کیا اور مسجد کے سامنے پہنچا۔ وہاں سے مرزا کو بوتل دکھائی۔ بوتل دیکھتے...
دہقانوں کی یہ مختصر سی ٹولی اپنی بے سر و سامانی سے بے حس اپنی خستہ حالی میں مگر صابر و شا کر چلی جاتی تھی۔ جس چیز کی طرف تاکتے، تاکتے رہ جاتے اور پیچھے سے بار بار ہارن کی آواز ہونے پر بھی خبر نہ ہوتی تھی۔ محسن...
ایک دن ایک دیہاتی بڑھیا جو پاس کے کسی گاؤں میں رہتی تھی، اس بستی کی خبر سن کر آ گئی۔ اس کے ساتھ ایک خورد سال لڑکا تھا۔ دونوں نے مسجد کے قریب ایک درخت کے نیچے گھٹیا سگریٹ، بیڑی، چنے اور گڑ کی بنی ہوئی مٹھائیوں کا خوانچہ...
دنوں کے بعد اچانک تمہارا دھیان آیاخدا کا شکر کہ اس وقت با وضو ہم تھے
اجاڑ رت کو گلابی بنائے رکھتی ہےہماری آنکھ تری دید سے وضو کر کے
پانی نہ تھا وضو جو کریں وہ فلک مآبپر تھی رخوں پہ خاکِ تمیم سے طرفہ آب
مری نماز جنازہ پڑھی ہے غیروں نےمرے تھے جن کے لیے وہ رہے وضو کرتے
میں صبح سویرے حویلی کی ڈیوڑھی میں جا کر آواز دیتا، ’’خادم آ گیا۔‘‘ مستورات ایک طرف ہو جاتیں تو حضور صحن سے آواز دے کر مجھے بلاتے اور میں اپنی قسمت کو سراہتا ہاتھ جوڑے جوڑے ان کی طرف بڑھتا۔ پاؤں چھوتا اور پھر حکم کا انتظار کرنے لگتا،...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books