aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ٹی"
ٹی این راز
born.1935
شاعر
ٹی کے سنگھ کاشف
born.1996
ٹی ڈبلیو آرنلڈ
1864 - 1930
مصنف
ٹیک چند بہار
1687 - 1766
ٹی جے کانتن
جان ٹی پلیٹس
1830 - 1904
ڈاکٹر جے۔ ٹی۔ کینٹ
ٹی گراہم بیلی
1872 - 1942
ٹی۔ایس۔ایلیٹ
1888 - 1965
ایچ۔ ٹی۔ سورلے
ٹی رام چند راؤ
ٹی ڈی فور سایتھہ
ٹی۔ این۔ سچدیوا
جی۔ٹی۔بارلو
کے۔ٹی۔ ساہنی
ناشر
گھروں کی تربیت کیا آ گئی ٹی وی کے ہاتھوں میںکوئی بچہ اب اپنے باپ کے اوپر نہیں جاتا
صوبیدار رب نواز سوچتا تھا کہ یہ سب خواب تو نہیں۔ پچھلی بڑی جنگ کا اعلان، بھرتی، قدآور چھاتیوں کی پیمائش، پی ٹی، چاند ماری اور پھر محاذ۔ ادھر سے ادھر، ادھر سے ادھر، آخر جنگ کا خاتمہ۔ پھر ایک دم پاکستان کا قیام اور ساتھ ہی کشمیر کی لڑائی۔...
رات کو بچے پڑھائی کی اذیت سے بچےان کو ٹی وی کا بہت ممنون ہونا چاہیے
غالب نے ذوقؔ کی ذہانت میں حسب معمول اعتماد نہ رکھتے ہوئے جواب دیا، ’’دیکھئے صاحب! آخر ہم مغل زادے ہیں، اب اتنے گئے گزرے بھی نہیں کہ ہمارے پاس ایک ثابت و سالم مسہری بھی نہ ہو اور جہاں تک کمرے میں مچھروں کے ہونے کا سوال ہے۔ ہم...
ریشماں کے رخصت ہوتے وقت بھی وہ اسی طرح رویاتھا۔ بیگماں کے جاتے وقت بھی اسی شدت، اسی خلوص، اسی اذیت کے کربناک احساس سے مجبور ہوکر رویا تھا، لیکن خلجی کے لئے نہ ریشماں رکی، نہ بیگماں، نہ جانکی، اور پھر اب کتنے سالوں کے بعد نوراں آئی تھی۔...
معروف شاعر اور پاکستانی ٹی وی سیریلوں کے لئے مشہور
ناموراردو فکشن رائیٹر- شاہکار افسانوں کے خالق، جن میں 'ٹھنڈا گوشت' ، 'کھول دو' ، ٹوبہ ٹیک سنگھ'، 'بو' وغیرہ قابل ذکر ہیں
اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے
टी-स्पूनٹی اِسْپُون
چاےٴ کا چمچہ ، چھوٹا سا وہ چمچہ جس سے چاےٴ کی پیالی میں شکر گھولتے ہیں ۔
टी-स्पूनٹی سِپُون
बी.टी-नामाبی ٹی نامہ
B,T, letter
ब-टीبی ٹی
B.T
غالب
شرح
اردو ادب کی تاریخ
لیکچرز کینٹ میٹریا میڈیکا
Feb 1950
ایلیٹ کے مضامین
تنقید
دہلیز
امجد اسلام امجد
ڈرامہ
دعوت اسلام
اسلامیات
میراثِ اسلام
تاریخ اسلام
کوائف المنطق
ٹی۔ جے۔ اسکاٹ
منطق
پاپولر ڈکشنری
ٹی کراون
لغات و فرہنگ
جغرافئیہ عالم
ایچ ٹی نولٹن بہادر
جغرافیہ
جمہوریت
جان ٹی۔ ریڈ
دیگر
رشید حسن خاں محقق اور مدون
ٹی۔آر۔رینا
سفرنامہ
سفر نامہ
ڈپلوما کمپیوٹر اپلی کیشن و ملٹی لنگول ڈی۔ ٹی۔ پی
ڈاکٹر محمد جہانگیر وارثی
پنڈت میلا رام وفا حیات و خدمات
ٹی وی سے پرچار ہے ان کاجو کچھ ہے اسرارؔ ہے ان کا
’’عظیم اذہان اپنے عہد کا ذوق پیدا کر سکتے اور کرتے ہیں، اور قوموں اور ادوار کے ذوق کو بگاڑنے والی وجوہ میں ایک یہ بھی ہے کہ جینئس کے حامل لوگ کچھ حد تک تو ذوق عام کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتے ہیں اور کچھ حد تک اس سے...
بلی ہے سی اے ٹی کیٹچوہا ہے آر اے ٹی ریٹ
ہمیں بنا دئے کمرے خود اس کو ٹی وی پرمدینہ جب نظر آیا تو باپ رونے لگا
محبت اور زندگی کو ایم اسلم کی نگاہوں سے دیکھنے والے خوش تھے مگر سعید جوکہ محبت اور زندگی کو اپنی صاف اور شفاف آنکھوں سے دیکھتا تھا،مغموم تھا۔۔۔ بے حد مغموم۔۔۔ ایم اسلم سے اسے بے حد نفرت تھی،اتنا چھچھورا رومان نویس۔۔۔ اس کی نظروں سے کبھی نہ گذراتھا۔...
وہ اس سوال کا مطلب سمجھی اور اسے آج تک کسی نے تمارا خانم کہہ کر مخاطب نہ کیا تھا۔ در اصل وہ اپنے گھر اور کالج میں ٹِم کہلاتی تھی۔ کہاں نا معقول ٹم! اور کہاں تمارا خانم جیسے سرود بج رہا ہو یا عمر خیام کا مصرع۔ تمارا...
’’بہتر۔۔۔ فی الحال آپ کو سوروپیہ ماہوار ملے گا۔ اگر آپ کا کام اچھا ہوا تواس میں اضافہ کردیاجائے گا۔‘‘ مسز لوجوائے نے مناسب و موزوں الفاظ میں نواب صاحب کا شکریہ ادا کیا اور سلام کرکے چلی گئی۔ نواب صاحب سوچنے لگے کہیں ان کا انتخاب غلط تو نہیں۔۔۔؟...
ابھی دیکھا ہے کچھ ٹی وی میں شایدمرے بچے مجھی سے ڈر رہے ہیں
ہم نے دیکھاکہ حضرت جاذب براتِ دلداگاں میں گھِرے، تصویریں کھچوا رہےتھےتو ہمارے دوست پروفیسر قاضی عبدالقدوس ایم۔ اے۔ بی۔ ٹی کے سینے پر سانپ لوٹنے لگے وہ گھر میں ہوتے ہیں تو اسی حصّہ جسم پر معصوم بچے لوٹتے ہیں۔ مرزا نے ہمارے کان کو ہاتھ سے اپنے منہ...
صاحب! میں تو اخبار اس لیے پڑھتا تھا کہ دنیا کے بارے میں میری معلومات اپ ٹوڈیٹ رہیں۔ آج کا اخبار پڑھ کر پتہ چلا کہ میری تو اپنے بارے میں معلومات اپ ٹوڈیٹ نہیں ہیں۔ یہاں ڈیٹ سے مراد وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ امریکی ڈاکٹروں نے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books