aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پالنے"
محمد پالن حقانی
مصنف
حبیب پالن پوری
نظامی بک ڈپو پالن پور، گجرات
ناشر
پہلے پہل پرکاشن، بھوپال
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیمپہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلب سلیم
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
یہ تب کا ذکر ہے جب میں چھوٹی سی تھی اور دن بھر بھائیوں اور ان کے دوستوں کے ساتھ مار کٹائی میں گزار دیا کرتی تھی۔ کبھی کبھی مجھے خیال آتا کہ میں کم بخت اتنی لڑاکا کیوں ہوں۔ اس عمر میں جب کہ میری اور بہنیں عاشق جمع...
مہاراجہ گ سے ریس کورس پر اشوک کی ملاقات ہوئی۔ اس کے بعد دونوں بے تکلف دوست بن گئے۔مہاراجہ گ کو ریس کے گھوڑے پالنے کا شوق ہی نہیں خبط تھا۔ اس کے اصطبل میں اچھی سے اچھی نسل کا گھوڑا موجود تھا۔ اور محل میں جس کے گنبد ریس...
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "محبوب سے باتیں کرنا" اصطلاح میں غزل شاعری کی اس صنف کو کہتے ہیں جس میں بحر، قافیہ اور ردیف کی رعایت کی گئی ہو۔اور غزل کا ہر شعر اپنی جدا گانہ حیثیت رکھتا ہے۔ غزل کے پہلے شعر کو مطلع اور آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے اسے مقطع کہا جاتا ہے۔
معروف ترقی پسند شاعر،رومانی اور انقلابی نظموں کے لیے مشہور،آل انڈیا ریڈیوکے رسالہ آواز کے پہلے مدیر،معروف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کے ماموں
سفر شاعری میں ایک عام سفربھی ہے اورحرکت کا استعارہ بھی ۔ منزل کو پالینے کیلئے سفرہی بنیادی شرط ہے ۔ شاعروں نے سفرکی مشکلوں اوران کے نتیجےمیں حاصل ہونے والی خوشیوں کا الگ الگ ڈھنگ سے اظہارکیا ہے ۔ یہ شاعری زندگی کےمشکل لمحوں میں حوصلے کا ذریعہ بھی ہے۔
पालनेپالنے
nourish, cradles
سیاست نامہ
نظام الملک طوسی
قانون
مشاہدات
ہوش بلگرامی
خود نوشت
ہماری پہیلیاں
سید یوسف بخاری
پہیلی
ہندو دھرم ہزار برس پہلے
ابو ریحان البیرونی
فلسفہ
دنیا: اسلام سے پہلے اور اسلام کے بعد
عبدالسلام قدوائی ندوی
اسلامیات
چھ سو برس پہلے کا ہندوستان
مقبول احمد سیوہاروی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
دکن میں اردو شاعری ولی سے پہلے
محمد جمال شریف
ہندوستان دو سو برس پہلے
احمد بہبہانی
ترجمہ
دوسری برف باری سے پہلے
کرشن چندر
آخری دن سے پہلے
ابرار احمد
مجموعہ
لال قلعہ کی ایک جھلک
ناصر نذیر فراق دہلوی
اخلاقیات
عزیز احمد کے افسانے
عزیز احمد
افسانہ
دیوان ہاشمی
ہاشمی بیجاپوری
دیوان
وفیات مشاہیر پاکستان
محمد اسلم
سوانح حیات
پہلے زمانے کی دلّی
آغا شاعر قزلباش
تاریخ
اس کے بعد گلی میں ذرا سا خم پیدا ہوتا اور قدرے تنگ ہو جاتی پھر جوں جوں اس کی لمبائی بڑھتی توں توں اس کے دونوں بازو بھی ایک دوسرے کے قریب آتے جاتے۔ شاید وہ ہمارے قصبے کی سب سے لمبی گلی تھی اور حد سے زیادہ سنسان!...
فقیر سید وحیدالدین کے ایک عزیز کو کتے پالنے کا بے حد شوق تھا۔ ایک روز وہ لوگ کتوں کے ہمراہ علامہ سے ملنے چلے آئے یہ لوگ اتر اتر کر اندر جا بیٹھے اور کتے موٹر ہی میں رہے۔ اتنے میں علامہ کی ننھی بچی منیرہ بھاگتی ہوئی آئی...
کبھی کبھی منشی کریم بخش کے آم کے باغوں کا بھی ذکر آجاتا تھا، ’’منشی صاحب کہیے، اب کی دفعہ فصل کیسی رہے گی۔‘‘ پھر چلتے چلتے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ صاحب یہ بھی کہتے، ’’پچھلے سال آپ نے جو آم بھجوائے تھے بہت ہی اچھے تھے ،بے حد لذیذ تھے۔‘‘ ’’انشاء...
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
میں نے کہا، ’’مرزا صاحب سب سے پہلے تو میں اس گستاخی اور درشتی اور بےادبی کے ليے معافی مانگتا ہوں، جو ابھی ابھی میں نے تمہارے ساتھ گفتگو میں روا رکھی، دوسرے میں آج تمہارے سامنے ایک اعتراف کرنا چاہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ تم میری صاف...
آپ پر رقت طاری ہوگئی۔ فرمایا، ’’اے فلانے یہ شعر پھر پڑھ۔‘‘ اس نے وہ شعر پھر پڑھا۔ آپ نے گریبان چاک کر ڈالا۔ فرمایا، ’’اے فلانے یہ شعرپھر پڑھ۔‘‘ فقیر نے شعر پھر پڑھا۔ آپ کا جی بھر آیا۔ دکھ بھری آواز میں بولے، ’’افسوس ہے۔ ان ہاتھوں پر...
پہلے کیا فرات کا ظالم نے بندوبستبٹھلائے دس ہزار زرہ پوش تیز و دست
کیا پہلے سر کٹایئے گا یا شہِ زماںکس اشتیاق سے شہ دیں نے کہا کہ ہاں
ایک سال بارش بہت کم ہوئی۔ کنوؤں اور باولیوں میں پانی برائے نام رہ گیا۔ باغ پر آفت ٹوٹ پڑی۔ بہت سے پودے اور پیڑ تلف ہو گئے۔ جو بچ رہے وہ ایسے نڈھال اور مرجھائے ہوئے تھے جیسے دق کے بیمار، لیکن نام دیو کا چمن ہرا بھرا تھا...
عرض کیا، ”کچھ بھی ہو، میں گھر میں مرغیاں پالنے کا روادار نہیں۔ میرا راسخ عقیدہ ہے کہ ان کا صحیح مقام پیٹ اور پلیٹ ہے اور شاید۔“ ”اس راسخ عقیدے میں میری طرف سے پتیلی کا اور اضافہ کرلیجیے۔“ انہوں نے بات کاٹی۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books