تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پس_منظر"
انتہائی متعلقہ نتائج "پس_منظر"
اقوال
انتظار حسین
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "پس_منظر"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "پس_منظر"
شعر
تیری یاد کا ہر منظر پس منظر لکھتا رہتا ہوں
دل کو ورق بناتا ہوں اور شب بھر لکھتا رہتا ہوں
کمار پاشی
غزل
تیری یاد کا ہر منظر پس منظر لکھتا رہتا ہوں
دل کو ورق بناتا ہوں اور شب بھر لکھتا رہتا ہوں
کمار پاشی
شعر
ورنہ تو ہم منظر اور پس منظر میں الجھے رہتے
ہم نے بھی سچ مان لیا جو کچھ دکھلایا آنکھوں نے
بھارت بھوشن پنت
شعر
پس منظر میں 'فیڈ' ہوئے جاتے ہیں انسانی کردار
فوکس میں رفتہ رفتہ شیطان ابھرتا آتا ہے