aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پنپ"
بھارت بھوشن پنت
1958 - 2019
شاعر
پرنو مشرا تیجس
born.1999
پنا لعل نور
پشپ راج یادو
born.1998
آدتیہ پنت ناقد
born.1971
پشپیندر پشپ
born.1981
سشرت پنت ذرہ
الیگزینڈر پوپ
1688 - 1744
سدھیر پنت
مصنف
امیش پنت
شیر بہادر خان پنی
کے سی پنت
مدیر
دینو بھائی پنت
پیپ بورڈ پرنٹرز پرائویٹ لمیٹیڈ، راولپنڈی
ناشر
پنج بھون پبلیکیشنز، بھوپال
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
دل کچھ پنپ چلا تھا تغافل کی رسم سےپھر تیرے التفات نے بیمار کر دیا
پنپ سکا نہ خیاباں میں لالۂ دل سوزکہ سازگار نہیں یہ جہان گندم و جو
نہ اس قدر کٹھور پنکہ دوستی خراب ہو
بڑھیانے کہا، ’’مجھے مت اٹھاؤ۔ میں یہیں مروں گی۔ اپنی بہو بیٹیوں کے درمیان۔ کیا کہا تم نے، چوٹ۔ ارے بیٹا یہ چوٹ بہت گہری ہے۔ یہ گھاؤ دل کے اندر ہی بہت گہر اگھاؤ ہے۔ تم لوگ اس سے کیسے پنپ سکو گے؟ تمہیں خدا کیسے معاف کرے گا؟‘‘...
ایک صحت مند مزاح زندگی کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے
اردو شاعری کا ایک کمال یہ بھی ہے کہ اس میں بہت سی ایسی لفظیات جو خالص مذہبی تناظر سے جڑی ہوئی تھیں نئے رنگ اور روپ کے ساتھ برتی گئی ہیں اور اس برتاؤ میں ان کے سابقہ تناظر کی سنجیدگی کی جگہ شگفتگی ، کھلے پن ، اور ذرا سی بذلہ سنجی نے لے لی ہے ۔ دعا کا لفظ بھی ایک ایسا ہی لفظ ہے ۔ آپ اس انتخاب میں دیکھیں گے کہ کس طرح ایک عاشق معشوق کے وصال کی دعائیں کرتا ہے ، اس کی دعائیں کس طرح بے اثر ہیں ۔ کبھی وہ عشق سے تنگ آکر ترک عشق کی دعا کرتا ہے لیکن جب دل ہی نہ چاہے تو دعا میں اثر کہاں ۔ اس طرح کی اور بہت سی پرلطف صورتیں ہمارے اس انتخاب میں موجود ہیں ۔
عام زندگی میں ہم پھول کی خوشبو اور اس کے الگ الگ رنگوں کےعلاوہ اورکچھ نہیں دیکھتے ۔ پھول کوموضوع بنانےوالی شاعری کا ہمارا یہ انتخاب پڑھ کرآپ کوحیرانی ہوگی کہ شاعروں نے پھول کو کتنے زاویوں سے دیکھا اوربرتا ہے ۔ پھول اس کی خوبصورتی اوراس کی نرمی کو محبوب کے حسن سے ملا کربھی دیکھا گیا ہے اوراس کے مرجھا نے کو حسن کے زوال اوربے ثباتیِ زندگی کی علامت بھی بنایا گیا ہے ۔ پھول کے ساتھ کانٹوں کا کرداراوربھی دلچسپ ہے ۔ کانٹوں کونسبتاً ثبات حاصل ہے اوران کے کردارمیں دوغلہ پن نہیں ۔ ہمیں پتا ہے کہ کانٹے چھب سکتے ہیں اورتکلیف پہنچا سکتے ہیں اس لئے ان سے دوری بنائ جاسکتی ہے لیکن پھولوں کی خوبصورتی کے دھوکے میں آکرہم ان سے قربت بنا لیتے ہیں اور نقصان اٹھاتے ہیں ۔ یہاں پھول اور کانٹے مختلف انسانی کرداروں کی استعاراتی تعبیر ہیں ۔
پند نامہ عطار مترجم
شیخ فرید الدین عطار
مثنوی
زٹل نامہ
جعفر زٹلی
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
تنہائیاں کہتی ہیں
مجموعہ
پچھلے پنے
گلزار
افسانہ
پنچ تنتر کی کہانیاں
شیو کمار
ادب اطفال
پنج گنج ملفوظات خواجگان چشت اہل بہشت
نامعلوم مصنف
ملفوظات
آپ بیتی پاپ بیتی
ساقی فاروقی
سوانح حیات
چند پند
ڈپٹی نذیر احمد
پرورش و پرداخت
نصیحت نامہ
بے چہرگی
تصوف
شمارہ نمبر 002
سید ضمیر جعفری
اردو پنچ
یہ خیال بھی بودلیئر ہی کا ہے کہ شاعری خود ہی تنقیدی صلاحیت کا اظہار ہوتی ہے۔ ایڈگرایلن پوپر اپنے مضمون میں (جس کا اقتباس میں نے اوپر پیش کیا) بودلیئر نے یہ کہا تھا کہ قوت متخیلہ سے عاری شخص نامکمل عالم ہے۔ اب واگنر (Wagner) کی موسیقی پر...
لاکھ بنجر ہو زمیں پھر بھی پنپ جائے گیآخری شے جو مرے پاس ہے بونے والی
’’تمہیں کچھ پتا بھی ہو۔‘‘ رومی ٹوپی والا ہنس کر بولا، ’’وہ سب تہذیبیں تباہ کر دی گئیں جنہوں نے مامتا کو رد کر دیا تھا اور عورت کو عورت بن کر جینے کا حق دیا تھا۔ اس دنیا میں صرف وہی تہذیب پنپ سکتی ہے جو بچے کو زندگی...
نئی فضا میں نئی دوستی پنپ نہ سکیگھروں کے بیچ پرانی عداوتیں تھیں بہت
میں نے اس زمانے کے مشاعروں میں بعض خاصی بھونڈی نظموں کو صرف اس لئے مقبول ہوتے دیکھا ہے کہ وہ عوام کے جذبات کی ترجمانی ہوتی تھیں۔ قدامت پرست عناصر اسے عوام کی بدمذاقی پر محمول کرتے تھے کہ اب فن کی کوئی قدر باقی نہیں رہ گئی ہے...
شادی کے نو مہینے کے بعد رشیدہ کے ہاں لڑکا پیدا ہوا مگر کس مصیبت سے ہوا یہ نہ پوچھو۔ بچاری کی جان کے لالے پڑ گئے۔ مہینہ بھر تک یہ حال رہا کہ کوئی دن نہ ہوتا ہوگا جو ڈاکٹر اور میمیں نہ آتی ہوں، اور بچاس ساٹھ روپے...
سچی سماعتوں کا زمانہ گزر گیانغمے پنپ رہے ہیں اثر کے بغیر بھی
ڈےؔ یونین کا صدر تھا، وہ دبلا پتلا سا بنگالی لڑکا تھا۔ اس میں صرف یہ خوبی تھی کہ وہ کئی سال سے یونین کا صدر تھا۔ میری اس کی جان پہچان تب سے ہوئی جب وہ ہوسٹل میں میرا پڑوسی بنا۔ اس کی شاعرانہ باتیں، اس کے انوکھے نظریے،...
آسمان میں گشت لگانے والے بادلوں سے نمی نہیں برس سکتی۔ پودے اورجھاڑیاں جو میدانوں کی رونق ہیں پنپ نہیں سکتیں۔...
بہت رسوائیاں سہہ لیں دل برباد کی خاطرمگر الفت پنپ سکتی نہیں ایسا زمانہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books