aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کل_جگ"
الفرڈ جے کر
مصنف
جی۔ ایس کلب، ایٹہ
ناشر
جے۔ ایل۔ کول
جے لال کول
مدیر
جے ۔ لال کول
ستیہ جگ امپلائز کو آپریٹو انڈسٹریل، کولکاتا
کیسا یہ کل جگ آیا ہےلوگ پڑوسی سے ڈرتے ہیں
آج یہاں گر ہے اندھیراکل جگ میں اجیارا ہوگا
کل جگ کے پاس جگ کے کھیتوں سے پھوٹےگیت رہٹ کا
وہ آئے تو کل جگ روشن ہو جائےسورج جگنو چاند ستارا وہ لڑکی
یہ کل جگ ہے پیارے اس جگ میں آنند کہاںجتنی جلدی بھاگ سکے تو اس دھرتی سے بھاگ
خفا ہونا اور ایک دوسرے سے ناراض ہونا زندگی میں ایک عام سا عمل ہے لیکن شاعری میں خفگی کی جتنی صورتیں ہیں وہ عاشق اور معشوق کے درمیان کی ہیں ۔ شاعری میں خفا ہونے ، ناراض ہونے اور پھر راضی ہوجانے کا جو ایک دلچسپ کھیل ہے اس کی چند تصویریں ہم اس انتخاب میں آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔
ایک تخلیق کار زندگی کو جتنے زاویوں اور جتنی صورتوں میں دیکھتا ہے وہ ایک عام شخص کے دائرے سے باہر ہوتا ہے ۔ زندگی کے حسن اور اس کی بد صورتی کا جو ایک گہرا تجزیہ شعر وادب میں ملتا ہے اس کا اندازہ ہمارے اس چھوٹے سے انتخاب سےلگایا جاسکتا ہے ۔ زندگی اتنی سادہ نہیں جتنی بظاہر نظر آتی ہے اس میں بہت پیچ ہیں اور اس کے رنگ بہت متنوع ہیں ۔ وہ بہت ہمدرد بھی ہے اور اپنی بعض صورتوں میں بہت سفاک بھی ۔ زندگی کی اس کہانی کو آپ ریختہ پر پڑھئے ۔
شاعروں نے دلی کو عالم میں انتخاب ایک شہر بھی باندھا ہے اور بھی طرح طرح سے اس کے قصیدے پڑھے گئے ہیں لیکن تاریخ میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب اس شہر کی ساری رونقیں ختم کر دی گئیں ، اس کے گلی کوچے ویران ہو گئے اور اس کی ادبی وتہذیبی مرکزیت ختم ہوگئی، بے حالی کے عالم میں لوگ یہاں سے ہجرت کر گئے اور پورے شہر پر ایک مردمی چھا گئی۔ اس صورتحال نے سب سے زیادہ گہرا اور دیر پا اثر تخلیق کاروں پر چھوڑا ۔ شاعروں نے دلی کو موضوع بنا کر جو شعر کہے وہ بیشتر دلی کی اس صورتحال کا نوحہ ہیں ۔
لاہور کا جو ذکر کیا
گوپال متل
خود نوشت
ڈالی کا جوگ
حامد اللہ افسر
تفسیر ابن جریر
ابو جعفر محمد بن جریر الطبری
اسلامیات
پھول کی پتّی ہیرے کا جگر
ہیلن فیرس
ناول
کھل جا سم سم
مظفر حنفی
تمہیں پیار کرنے کو جی چاہتا ہے
افضل پیشاوری
مجموعہ
ہندوستانی مسلمانوں کا جنگ آزادی میں حصہ
سید ابراہیم فکری
آپ بیتی کہ جگ بیتی
گمنام حیدرآبادی
شاعری
ہیرے کا جگر
زکی انور
پتھر کا جگر
مقصود الٰہی شیخ
یہ جگ تو کل جگ ہے پیارے اس جگ میں آنند کہاںجتنی جلدی بھاگ سکے تو اس دھرتی سے بھاگ
کل جگ میں بھی مرتی ہے ست جگ میں بھی مرتی تھییہ بڑھیا اس دنیا میں سدا ہی فاقے کرتی تھی
’’ہم جل پرانیوں کو دھرتی پرہونے والی خاص گھٹناؤں کاتھوڑا بہت گیان تو رہتاہی ہے، رشی کنیا۔‘‘ رشی کنیا اسے کچھ اور پوچھنے ہی والی تھی کہ اس نے دیکھا کہ جل پری نے سروور میں چھلانگ لگائی اور نیچے ہی نیچےاترتی چلی گئی۔ رشی کنیا کی نظر اس کا...
عجب بات ہے کہ میری نانی اماں نے چودھویں صدی کے بارے میں جو بتایا تھا وہی مہابھارت میں کل جگ کے ذیل میں بتایا گیا ہے۔ پتہ نہیں یہ چودھویں صدی ہے یا کل جگ ہے۔ زمانہ بہرحال کالا پڑتا چلا جا رہا ہے اور سر پر ایک تلوا...
نہیں دنیا کو جب پروا ہماریتو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم
ماں کہتی ہے، لوہار، بڑھئی، چمڑہ رنگنے والے ایک برہمن کو چوبیس قدم، چارومن بونے والے اڑتالیس قدم، موٹا مانس کھانے والے چوسٹھ قدم پر سے بھرشٹ کرسکتے ہیں۔ مگر میں ماں کو کہتا ہوں، ماں! ان لوگوں کی وجہ سے تو ہم زندہ ہیں۔ برہمن کھیتی کی یہ لوگ...
دل تھا کہ جو جان درد تمہید سہیبیتابی رشک و حسرت دید سہی
مرحلہ رات کا جب آئے گاجسم سائے کو ترس جائے گا
میرے رونے کا جس میں قصہ ہےعمر کا بہترین حصہ ہے
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائےاب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books