aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کندن"
اخگر شاہانی
شاعر
کندن لال کندن
born.1936
مصنف
کنچن ڈوبھال
born.1989
سنجے کمار کندن
born.1955
کندن اراولی
born.1934
کندن لال سہگل
1904 - 1947
فن کار
پروفیسر۔ کندن لال اپریتی
کندن باغ بیگم پیٹھ، حیدرآباد
ناشر
سیٹھ کندن لال پریس، لکھنؤ
ابھی تلک تو نہ کندن ہوئے نہ راکھ ہوئےہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں
سوچ کا سارا اجلا کندنضبط کی راکھ میں گھل جائے گا
’’لونڈیا سولہ سے ایک دن زیادہ کی ہو تو سو جوتے صبح، سوجوتے شام، اوپر سے حقہ کا پانی۔‘‘ مگر ان کی کسی نے نہ سنی۔ وہ اپنی گوری بیگم کی ناؤ پار لگانے کے لیے خواہی نہ خواہی دند مچاتی تھیں۔ رخسانہ بیگم تھیں کہ بس کوئی دیکھے تو...
روح اک بار جلے گی تو وہ کندن ہوگیروح دیکھی ہے، کبھی روح کو محسوس کیا ہے؟
تپا ہوں آتش دوراں میں نایابؔتو اب جا کر کہیں کندن بنا ہوں
कुंदनکندن
pure gold, fine, bright
ارمغان عروض
علم عروض / عروض
احتساب العروض
معراج فن
عروض پنگل و خلیل
جنوبی و شمالی ہند کی تاریخی مثنویاں
مثنوی تنقید
ہندی چھند، عربی فارسی عروض: ایک عروض
رباعیات و ماہیئے اور ماہیئے کی ہیئت
کہہ مکرنی
آگ، راکھ اور کندن
بلراج ورما
افسانہ
کندن پارے
مجموعہ
مثل ومحاوراتی رباعیات کندن
رباعی
ارمغان رباعیات کندن
تاریخی مثنویاں تحقیقی و تنقیدی مطالعہ
تنقید
ارمغان کندن
داستان امیر حمزہ زبانی بیانیہ بیان کندہ اور سامعین
شمس الرحمن فاروقی
خطبات
رنج و الم کی بھٹی میں نایابؔ ڈال کرکندن بنا رہا ہوں میں اپنے وجود کو
مدن کا کاروبار گندے بروزے کا تھا۔ کہیں بڑی سپلائی والے دو تین جنگلوں میں چیڑ اور دیودار کے پیڑوں کی جنگل میں آگ نے آ لیا تھا اور وہ دھڑا دھڑ جلتے ہوئے خاک سیاہ ہو کر رہ گئے تھے۔ میسور اور آسام کی طرف سے منگوایا ہوا بیروزہ...
اس گائے اور بکری کے علاوہ ایک لنگڑا کتا تھا، جو کالو بھنگی کا بڑا دوست تھا۔ وہ لنگڑا تھا اور اس لئے دوسرے کتوں کے ساتھ زیادہ وہ چل پھر نہ سکتا تھا اور اکثر اپنے لنگڑے ہونے کی وجہ سے دوسرے کتوں سےپٹتا اور بھوکا رہتا اور زخمی...
پیار کی آگ بنا دیتی ہے کندن جن کوان کے ذہنوں میں بھلا ذات کہاں ہوتی ہے
جن کے جسموں کیبھرپور جوانی کا کندن
ان سادوں سے کندہ کب ہوئی ہےظاہر نہ کیا بطون اپنا
نسبتیں ہوگئیں مشخص چار بیگم، اس میں آدھی فارسی ہے اور کام کی بات ندارد۔ یہ داستان ماضی ہے، آج کی حالت بیان کرو۔ مگر تمہیں سیدھاصاف لکھنا ہی نہیں آتا۔ میں یہ تھا اور میں وہ تھا، اب کیا ہو یہ کہو۔ لیکن اب وقت کم ہے اور ایسی...
سربہ بستان چو دہد جلوۂ یغمائی را اول از سرو کند جامہ رعنائی را...
برہ کا جان کندن ہے نپٹ سختشتاب آ مشکل آسانی یہی ہے
مس خام کو جس نے کندن بنایاکھرا اور کھوٹا الگ کر دکھایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books