تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کیل"
انتہائی متعلقہ نتائج "کیل"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "کیل"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kiil
कीलکیل
دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .
kel
केलکیل
دیوار کی قسم کا ایک درخت، جس کا کوئلہ (ہمالیہ میں) لوہا پگھلانے کے لئے اور لکڑی عمارتی سامان بنانے کے کام آتی ہے
kiil lagnaa
कील लगनाکِیل لَگْنا
کیل لگانا (رک) کا لازم ، کیل ٹھکنا
مزید نتائج "کیل"
اقوال
آسمان کی چیل، چوکھٹ کی کیل اور کورٹ کے وکیل سے خدا بچائے، ننگا کرکے چھوڑتے ہیں۔...
مشتاق احمد یوسفی
نظم
البیلی صبح
کلی پہ بیلے کی کس ادا سے پڑا ہے شبنم کا ایک موتی
نہیں یہ ہیرے کی کیل پہنے کوئی پری مسکرا رہی ہے