aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گاہک"
ادب گاہ، حیدرآباد
ناشر
دانش گاہ کشمیر، سرینگر
اشاعت گاہ قصر الادب، آگرہ
مرکزی درس گاہ جماعت اسلامی، رامپور
کتاب گاہ، دہلی
اردو نثر گاہ، دہلی
دانش گاہ اسلامی، علی گڑھ
نشر گاہ ادب، ناگپور سٹی
ادب گاہ، کراچی
قوس اردو لائبریری حمزہ پور، گہا
دانش گاہ پنجاب، لاہور
دانش گاہ، تہران
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
نظر میں رکھنا کہیں کوئی غم شناس گاہکمجھے سخن بیچنا ہے خرچہ نکالنا ہے
چاہت کے بدلے میں ہم تو بیچ دیں اپنی مرضی تککوئی ملے تو دل کا گاہک کوئی ہمیں اپنائے تو
دہلی آنے سے پہلے وہ انبالہ چھاؤنی میں تھی جہاں کئی گورے اس کے گاہک تھے۔ ان گوروں سے ملنے جلنے کے باعث وہ انگریزی کے دس پندرہ جملے سیکھ گئی تھی، ان کو وہ عام گفتگو میں استعمال نہیں کرتی تھی لیکن جب وہ دہلی میں آئی اوراس کا...
اے مے فروش بھیڑ ہے تیری دکان پرگاہک ہیں ہم بھی مال دکھانا سہی سہی
गाहकگاہک
Customer
ہجرووصال
ابوالکلام آزاد
مقالات/مضامین
عید گاہ
پریم چند
کمیں گاہ
شوکت صدیقی
ناول
پناہ گاہ
رتن سنگھ
افسانہ
عید گاہ سے واپسی
اسلم جمشید پوری
کتاب میرداد
میخائیل نعیمی
ترجمہ
شہادت گاہ بالاکوٹ
پیام شاہجہانپوری
شکست و فتح فرض کی قربان گاہ پر
جمیلؔ مظہری
خواب گاہ میں ریت
مبشر سعید
غزل
گاہے گاہے بازخواں
عابد پیشاوری
مجموعہ
سلمیٰ کنول
فریب ہستی
راشدالخیری
اخلاقیات
ناولٹ
جلوہ گاہ
مخمور جالندھری
نظم
مدرسہ عالیہ رامپور ایک تاریخی درس گاہ
محمد عبد السلام خاں
تاریخ
وہ نئے قانون کی موجودگی میں میونسپل کمیٹی سے تانگوں کے نمبر ملنے کے طریقے پر غور کر رہا تھا۔ وہ اس قابل غور بات کو آئینِ جدید کی روشنی میں دیکھنے کی سعی کر رہا تھا۔ وہ اس سوچ بچار میں غرق تھا۔ اسے یوں معلوم ہوا جیسے کسی...
جان سی شے بک جاتی ہے ایک نظر کے بدلے میںآگے مرضی گاہک کی ان داموں تو سستی ہے
ایسا گاہک کون ہے جس نےسکھ دے کر دکھ مول لیا ہے
سو گندھی کو واقعی بہت سے گر یاد تھے جو اس نے اپنی ایک دو سہیلیوں کو بتائے بھی تھے۔ عام طور پر وہ یہ گرسب کو بتایا کرتی تھی، ’’اگر آدمی شریف ہو، زیادہ باتیں نہ کرنے والا ہو تو اس سے خوب شرارتیں کرو، ان گنت باتیں کرو،...
ہر کوئی ناوک و ترکش کی دکاں پوچھتا ہےکسی گاہک کو مگر اپنا بدن یاد نہیں
یہ مسئلہ کوئی مہینے بھر تک بلدیہ کے زیر بحث رہا اور بالآخر تمام اراکین کی اتفاق رائے سے یہ امر قرار پایا کہ زنان بازاری کے مملوکہ مکانوں کو خرید لینا چاہئے اور انہیں رہنے کے لیے شہر سے کافی دور کوئی الگ تھلگ علاقہ دے دینا چاہئے۔ ان...
تو یہ ہے فارس روڈ جہاں میں رہتی ہوں۔ فارس روڈ کے مغربی سرے پر جہاں چینی حجام کی دکان ہے اس کے قریب ایک اندھیری گلی کے موڑ پر میری دکان ہے۔ لوگ تو اسے دکان نہیں کہتے مگر خیر آپ دانا ہیں آپ سے کیا چھپاؤں گی۔ یہی...
سُنار کی اُنگلیاں جھمکوں کو برش سے پالش کر رہی ہیں جھمکے چمکنے لگتے ہیں ستار کے پاس ہی ایک آدمی بیٹھا ہے جھمکوں کی چمک دیکھ کر اس کی آنکھیں تمتما اُٹھتی ہیں بڑی بے تابی سے وہ اپنے ہاتھ ان جھمکوں کی طرف بڑھاتا ہے اور سُنار کہتا...
کس وقت یہاں چھوڑ کے ملکِ عدم آئےجب اٹھ گئے بازار سے گاہک تو ہم آئے
محو تھا ان کا اوج سما تکچرخ پہ زہرہ ان کی تھی گاہک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books