aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گرد_مسرت"
جھاڑ لو گرد مسرت کو، بٹھا لو دل میںبھولے بھٹکے ہوئے کچھ رنج و محن آئے ہیں
گرد نفرت سے بچا لیتا ہوں دامن اپنامیں محبت کا پجاری ہوں مسرت کا ندیم
چہرہ بجھا بجھا سا بدن زرد زرد ہےعالم تمام تا بہ افق گرد گرد ہے
دعائیں کر کے وہ شر کے لئے نکلتے ہیںعدو بھی فتح و ظفر کے لئے نکلتے ہیں
جس نے باندھے ہیں سارے پر میرےاس کے ہی گرد ہیں سفر میرے
چائے صرف ایک مشروب نہیں ایک احساس ہے، ایک لمحہ ہے، ایک ساتھی ہے۔ اس کلیکشن میں ہم نے وہ اشعار منتخب کیے ہیں جو چائے کے ساتھ جڑی ہوئی گرم جوشی، یادوں کی خوشبو، اور خاموش مسرت کو بیان کرتے ہیں۔ چاہے وہ بارش میں تنہائی ہو، محفل میں قہقہے ہوں، یا خاموشی میں بھیگی یادیں — یہ منتخب اشعار چائے کی ہر گھونٹ پر ایک تازہ احساس کا لطف دیتے ہیں۔
علم کو پرہیزگاری چاہئےگلشنوں کو آبیاری چاہئے
ڈوبا شفق کی جھیل میں خورشید خاوریانگڑائی لے کے غرب سے لیلئ شب اٹھی
گردش مست نگاہوں کی آخر وجد انگیز ہوئیچکر میں ساغرؔ بھی ہے دور میں ہے پیمانہ بھی
صبح کے وقت رات کے جھوٹے برتن مانجھنے کے بعد جب وہ اپنی سادہ طبیعت سہیلیوں کے ساگھ گا گا کر، قہقہے لگا لگا کر چکی پیستی تو اپنے دل میں ایک ایسی مسرت محسوس کرتی جسے دولت مندوں کی فروانیٔ دولت بھی حاصل کرنے سے یکسر قاصر تھی، دیہات...
وہ رسوئی میں چلی گئی۔ فیضان منہ دوسری طرف کیے کھڑا تھا۔ مسرت نے اسے دیکھ کو وہی اطمینان محسوس کیا، جو ایک عورت اس بچے کو دیکھ کر محسوس کرتی ہے، جو ناراض ہو، اور منائے جانے کا منتظر ہو۔ وہ اسے جانتی تھی، اور اس سے محبت کرتی...
ساقیا ابر ہے دے جام شتاب ایک پر ایکآج محفل میں گرے مست شراب ایک پر ایک
لہو ہماری جبیں کا کسی کے چہرے پریہ روپ رس بھی سہی زندگی کے چہرے پر
آؤ بیٹھو درد کی باتیں کریںراستوں کی گرد کی باتیں کریں
دن بھر کا تھکا ماندہ بوڑھا آفتاب مغرب کی آغوش میں چھپ گیا ہے۔ اس کی سنہری دھوپ شام کے قرمزی رنگ میں مدغم ہو گئی ہے اور پھر سرمئی شام کے سایے گھنے ہو گئے ہیں اور آسمان پر تارے جگمگانے لگے ہیں۔ نیم تاریک گلی میں چند آوارہ...
خطاوار مروت ہو نہ مرہون کرم ہو جامسرت سر جھکائے گی پرستار الم ہو جا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books